نماز کے متفرق مسائل

ایک شخص نے داڑھی کی نیت کر لی ،لیکن پھر بھی وہ داڑھی کٹوا ئے تو کیا حکم ہے؟

سوال: ایک شخص نے داڑھی کی  نیت کر لی ،لیکن پھر بھی وہ داڑھی کٹوا ئے تو کیا حکم ہے؟ جواب: داڑھی منڈانا یا ایک مٹھی سے کم کروانا دونوں کام ناجائزوحرام وگناہ ہیں،لہذا اس سے توبہ کرنا لازم ہے ،اگر توبہ کر کے داڑھی رکھنے کی نیت کر لی …

Read More »

عصر کے بعد قضا نماز پڑھ سکتے ہیں یا نہیں؟

سوال: عصر کے بعد قضا نماز پڑھ سکتے ہیں یا نہیں؟ جواب: عصر کے بعد مکروہ وقت ( یعنی مغرب سے 20 منٹ پہلے)سے پہلے قضا نماز پڑھنا جائز ہے ،لیکن یہ قضا نماز  کسی کے سامنے نہ پڑھی جائے۔ (دعوت اسلامی) شوہر کا انتقال ہوجائے تو عورت کی عدت …

Read More »

اگر عشاء کی نماز پڑھے بغیر سو گیا اور فجر کا وقت شروع ہونے سے پہلے عشاء کی نماز پڑھ لی تو کیا نماز ہو جائے گی؟

سوال: اگر عشاء کی نماز پڑھے بغیر سو گیا اور فجر کا وقت شروع ہونے سے پہلے عشاء کی نماز پڑھ لی تو کیا نماز ہو جائے گی؟ جواب:عشاء کا وقت مغرب کا وقت ختم ہونے سے لے کر فجر کا وقت شروع ہونے تک ہے ،اس وقت میں جب …

Read More »

کن اوقات میں قضا نمازیں پڑھنا جائز نہیں ہے؟

سوال: کن اوقات میں قضا نمازیں پڑھنا جائز نہیں ہے؟ جواب:     تین اوقاتِ مکروہہ ( یعنی سورج طلوع ہونے سے لے کر تقریباً 20 منٹ بعد تک، سورج غروب ہونے کے وقت سے تقریباً 20 منٹ پہلے کا دورانیہ اور ضحوۂ کبری یعنی نصف النہارِ شرعی سے لے کر سورج …

Read More »

ایسا پاجامہ کہ جس میں گھٹنے چھپ جائیں اور یہ گھٹنوں سے نیچے ہو تو کیا یہ جائز ہے؟

سوال: ایسا پاجامہ کہ  جس میں گھٹنے چھپ جائیں اور یہ گھٹنوں سے نیچے ہو تو کیا یہ جائز ہے؟ جواب:ایسا پاجامہ کہ جس میں گھٹنے چھپ جائیں یہ پہننا جائز ہے ،لیکن نماز پڑھنی ہو تو ایسا پاجامہ پہن کر نماز نہ پڑھی جائے کہ جس کے پائنچے ٹخنوں …

Read More »

میری والدہ 75سال کی عمرمیں ہیں جو نماز میں بھول جاتی ہیں،تویہ کہتی ہیں کہ مجھے ساتھ بیٹھ کرنماز پڑھائیں مجھے آپ بتاتے جائیں میں ویسے پڑھتی جاتی ہوں،تواس طرح ان کا نماز پڑھنا کیسا ہے؟

سوال: میری والدہ 75سال کی عمرمیں ہیں جو نماز میں بھول جاتی ہیں،تویہ کہتی ہیں کہ مجھے ساتھ بیٹھ کرنماز پڑھائیں مجھے آپ بتاتے جائیں میں ویسے پڑھتی جاتی ہوں،تواس طرح ان کا نماز پڑھنا کیسا ہے؟ جواب:سوال میں بیان کردہ طریقے کے مطابق نمازپڑھنا جائزنہیں،نمازبھول جائیں توجب یادآئے اس …

Read More »

چھوٹی سورت کے بعد بڑی سورت پڑھنا کیسا ہے؟

سوال: چھوٹی سورت کے بعد بڑی سورت پڑھنا کیسا ہے؟ جواب:دوسری رکعت کی قراء ت پہلی سے  طویل کرنامکروہ ہے جبکہ واضح  فرق معلوم ہوتا ہواوراس کی مقدار یہ ہے کہ اگر دونوں سورتوں کی آیتیں برابر ہوں توتین آیت کی زیادتی سے کراہت ہے اور چھوٹی بڑی ہوں تو …

Read More »

نمازمیں سورہ فاتحہ کی بجائے اگرکوئی دوسری سورت پڑھ دی اور کچھ آیتیں پڑھنے کے بعد یاد آگیا تو نماز کا کیا حکم ہوگا؟

سوال: نمازمیں سورہ  فاتحہ کی بجائے اگرکوئی دوسری سورت پڑھ دی اور کچھ آیتیں  پڑھنے کے بعد یاد آگیا  تو نماز کا کیا حکم ہوگا؟ جواب:سورۃ فاتحہ نماز میں پڑھنا واجب ہے ،اگر کسی نے بھولے سےسورۃ فاتحہ کی بجائے  کوئی دوسری  سورت پڑھنا شروع کر دی  اور کچھ آیتیں …

Read More »

وتر میں دعائے قنوت بسم اللہ پڑھ کر پڑھنی ہے یا بغیر بسم اللہ پڑھے دعائے قنوت پڑھی جائے گی

سوال: وتر میں دعائے قنوت  بسم اللہ پڑھ کر پڑھنی ہے یا بغیر بسم اللہ پڑھے دعائے قنوت  پڑھی جائے گی جواب:وتر میں دعائے قنوت بغیر بسم اللہ پڑھے پڑھی جائےگی۔ (دعوت اسلامی) آن لائن تجدید نکاح کیسے کروں؟

Read More »