سوال: کیا تین بار خارش کرنے سے نماز ٹوٹ جاتی ہے؟ جواب: نماز کے ہر رکن مثلاً قیام،رکوع یاسجدہ میں دو ،بار ہاتھ اٹھا کر خارش کرنے کی اجازت ہے کہ اگر تین بار ہاتھ اٹھا کر خارش کی تو نماز ٹوٹ جائے گی اور اگر ایک مرتبہ ہاتھ رکھ …
Read More »نماز کے متفرق مسائل
جس طرح منفرد شخص کو اختیار ہوتا ہے کہ جہری نمازوں میں وہ جہر (یعنی بُلند آوازسے قراء ت)کرسکتا ہے تو کیا عورت کو بھی اختیار ہے کہ وہ بھی اکیلے نماز پڑھتے ہوئے جہری نمازوں میں جہراً قراءت(یعنی بُلند آوازسے قرا ء ت) کر سکتی ہے ؟
سوال: جس طرح منفرد شخص کو اختیار ہوتا ہے کہ جہری نمازوں میں وہ جہر (یعنی بُلند آوازسے قراء ت)کرسکتا ہے تو کیا عورت کو بھی اختیار ہے کہ وہ بھی اکیلے نماز پڑھتے ہوئے جہری نمازوں میں جہراً قراءت(یعنی بُلند آوازسے قرا ء ت) کر سکتی ہے ؟ جواب: عورت …
Read More »ماہ رمضان میں قضاء نماز پڑھی جائیں یا نفلی نماز؟اگرنفلی نماز پڑھتا ہے تو کیا یہ نفلی نماز پڑھنا جائز ہے؟
سوال: ماہ رمضان میں قضاء نماز پڑھی جائیں یا نفلی نماز؟اگرنفلی نماز پڑھتا ہے تو کیا یہ نفلی نماز پڑھنا جائز ہے؟ قضاء نماز پڑھی جواب:رمضان کا مہینہ ہویا کوئی اور مہینہ حکم شرعی یہ ہے کہ جن سنن ونوافل کے احادیث مبارکہ میں فضائل وبرکات منقول ہیں او رانہیں اداکرنے …
Read More »اگرکوئی ایسی جگہ نوکری کرتاہے جہاں اوقات نمازمیں سیٹھ کی طرف سے نماز پڑھنے کی اجازت نہ ہو تو کیا صورت ہے؟کیا قضا کرکے پڑھنی ہوگی؟
سوال: اگرکوئی ایسی جگہ نوکری کرتاہے جہاں اوقات نمازمیں سیٹھ کی طرف سے نماز پڑھنے کی اجازت نہ ہو تو کیا صورت ہے؟کیا قضا کرکے پڑھنی ہوگی؟ جواب:جہاں بھی نوکری کریں فرض نمازپڑھنی ہی ہوگی کہ فرض نمازچھوڑناسخت ناجائزو حرام اورجہنم میں لے جانے والا کام ہے،لہذاجب نمازکاوقت ہوتوآپ پرنماز …
Read More »سورۃ فاتحہ کے بعد سورۃ ملانے سے پہلے بسم اللہ پڑھنا بھول جائے تو کیا سجدہ سہو لازم ہوگا؟
سوال: سورۃ فاتحہ کے بعد سورۃ ملانے سے پہلے بسم اللہ پڑھنا بھول جائے تو کیا سجدہ سہو لازم ہوگا؟ جواب:سورۃ فاتحہ کے بعد سورۃ ملانے سے پہلے بسم اللہ پڑھنا مسنون ہے ، واجب نہیں ،لہذاسورۃ فاتحہ کے بعد سورۃ ملانے سے پہلے بسم اللہ پڑھنا بھول جائے،تو اس …
Read More »کیا پاؤں کے انگھو ٹھے میں کوئی تکلیف ہو تو اس کو بچھا کر نماز پڑ ھنے سے نماز ہوجائیگی؟یا ایسے شخص کو بیٹھ کر ہی نماز کے ارکان کو ادا کرنا پڑےگا؟
سوال: کیا پاؤں کے انگھو ٹھے میں کوئی تکلیف ہو تو اس کو بچھا کر نماز پڑ ھنے سے نماز ہوجائیگی؟یا ایسے شخص کو بیٹھ کر ہی نماز کے ارکان کو ادا کرنا پڑےگا؟ جواب:دریافت کردہ صورت میں جب رکوع و سجود کیا جاسکتا ہےتو بیٹھ کر نماز پڑھنے کی …
Read More »قرآن پاک نماز میں خلاف ترتیب پڑھنا کیسا ہے؟
سوال: قرآن پاک نماز میں خلاف ترتیب پڑھنا کیسا ہے؟ جواب: نمازمیں جان بوجھ کرخلاف ترتیب قرآن پاک پڑھنامکروہ تحریمی،ناجائزو گناہ ہے اوراگربھولے سے خلاف ترتیب پڑھاتواس میں حرج نہیں اوربھولے سے جو سورت شروع کی اْسی کوپڑھنالازم ہے۔اوردونوں صورتوں میں خلاف ترتیب قراء ت کرنے سے نماز کا اعادہ …
Read More »ایک شخص نے تکبیر تحریمہ کہے بغیر نماز شروع کردی تو نماز ہو جائے گی؟
سوال: ایک شخص نے تکبیر تحریمہ کہے بغیر نماز شروع کردی تو نماز ہو جائے گی؟ جواب:تکبیر تحریمہ نماز کا فرض ہے ،اگر کسی نے تکبیر تحریمہ کہے بغیر نماز شروع کی تو نماز شروع ہی نہیں ہوگی ،تکبیر تحریمہ کہہ کر ہی نماز پڑھنا ہوگی ۔ (دعوت اسلامی) شوہر …
Read More »چین والی گھڑی پہن کر نماز پڑھنا کیسا ہے؟
سوال: چین والی گھڑی پہن کر نماز پڑھنا کیسا ہے؟ جواب: چین ( Chain)والی گھڑی پہن کر نماز پڑھنے کے حکم میں علمائے اہل سنت کثر ھم اللہ تعالیٰ میں اختلاف ہے ،اس لئے دھات کی پہننے سے احتراز کرنا چاہئے ،البتہ اگر کسی نے دھات کی چین والی گھڑی …
Read More »ایک مسئلہ میں تل کا ذکر ہے اور دوسرے میں چنے کا ذکر ہے، تو دونوں سے نماز چلی جائے گی اورحالانکہ دونوں کی مقدارمیں فرق ہے ،تو ایسا کیوں ہے؟
سوال: ایک مسئلہ میں تل کا ذکر ہے اور دوسرے میں چنے کا ذکر ہے، تو دونوں سے نماز چلی جائے گی اورحالانکہ دونوں کی مقدارمیں فرق ہے ،تو ایسا کیوں ہے؟ جواب:دونوں مسئلوں میں فرق یہ ہے کہ اگر نماز شروع کرنے سے پہلے کوئی چیز منہ میں نہ …
Read More »