سوال: کیا ایک دن میں فجر کی قضا 100 رکعتے پڑھ سکتے ہیں؟ جواب:ایک دن میں ایک سے زائد نمازوں کی قضا کرنا شرعاً درست ہے۔ (دعوت اسلامی) کیا اسلامی بہن کا کار چلانا جائز ہے؟
Read More »نماز کے متفرق مسائل
میرے بیٹے کی عمر 11سال ہے کیا میں اسے ساتھ کھڑا کر کے نماز کرو اسکتا ہوں ؟
سوال: میرے بیٹے کی عمر 11سال ہے کیا میں اسے ساتھ کھڑا کر کے نماز کرو اسکتا ہوں ؟ جواب:جی ہاں کرواسکتے ہیں ۔ (دعوت اسلامی) کیا اسلامی بہن کا کار چلانا جائز ہے؟
Read More »اگر عصرکی نمازپڑھ رہے ہوں اورابھی 2 ہی رکعت اداکی تھیں کہ مغرب کاوقت شروع ہوگیا۔توایسے میں عصر کی نمازکاکیاحکم ہوگا۔
سوال: اگر عصرکی نمازپڑھ رہے ہوں اورابھی 2 ہی رکعت اداکی تھیں کہ مغرب کاوقت شروع ہوگیا۔توایسے میں عصر کی نمازکاکیاحکم ہوگا۔ جواب:عصرکی نماز وقت میں شروع کی اوراس دوران مغرب کی نماز کاوقت شروع ہو جائے ،تو نمازکوجاری رکھتے ہوئے مکمل کیاجائے یہ نمازادا ہی کہلائے گی ۔ (دعوت …
Read More »کالا خضاب لگانے والے کی اپنی نماز کا کیا حکم ہے ؟
سوال: کالا خضاب لگانے والے کی اپنی نماز کا کیا حکم ہے ؟ جواب: حالت جہادکےعلاوہ سیاہ خضاب لگانا،ناجائزوگناہ ہے،البتہ اگر کسی نے اس حالت میں نماز پڑھی تو اس کی اپنی نماز ہو جائے گی،لیکن ایسا شخص کسی کا امام نہیں ہوسکتا ۔ (دعوت اسلامی) صدقہ کی رقم کسی …
Read More »مجھے ریح خارج ہونے کا مرض ہے کئی بار وضو بنانا پڑتا ہے اور کبھی کبھار پڑھ بھی لی جاتی ہے ،لیکن عمومی طور پر نہیں پڑھی جاتی ،تو مجھے کیا وضو کی رخصت ہوگی؟
سوال: مجھے ریح خارج ہونے کا مرض ہے کئی بار وضو بنانا پڑتا ہے اور کبھی کبھار پڑھ بھی لی جاتی ہے ،لیکن عمومی طور پر نہیں پڑھی جاتی ،تو مجھے کیا وضو کی رخصت ہوگی؟ جواب: نمازکے صحیح ہونے کیلئے طہارت(باوضوہونا)شرط ہے،اگردورانِ نمازہوا خارج ہوجائےتووضوٹوٹ جائے گا۔ البتہ اگر …
Read More »ہمارے ہاں بنگلہ دیش میں ناموں کومجہول کر کے پڑھتے ہیں جیسے زیر ہے تو اسے زبر کے ساتھ پڑھتے ہیں جیسے مالک ،جابر وغیرہ الفاظ کو زبر کے ساتھ پڑھتے ہیں ،تو یہ کرنا کیسا ہے؟
سوال: ہمارے ہاں بنگلہ دیش میں ناموں کومجہول کر کے پڑھتے ہیں جیسے زیر ہے تو اسے زبر کے ساتھ پڑھتے ہیں جیسے مالک ،جابر وغیرہ الفاظ کو زبر کے ساتھ پڑھتے ہیں ،تو یہ کرنا کیسا ہے؟ جواب:ناموں کو ان کی اصلی تلفظ اور اعراب کے ساتھ ہی پڑھاجائے …
Read More »شافعی امام کے پیچھے حنفی کی نمازہوسکتی ہے؟
سوال: شافعی امام کے پیچھے حنفی کی نمازہوسکتی ہے؟ جواب:حنفی کوحنفی کے پیچھے نمازپڑھناافضل ہے،البتہ اگرحنفی کوشافعی کے پیچھے نمازپڑھنا ہوتواس بارے فتاوی رضویہ شریف میں ہے کہ’’مذاہب اربعہ حقہ سے کسی دوسرے مذہب والے کے پیچھے حنفی کی اقتداء میں چندصورتیں ہیں(١)اس خاص نمازمیں معلوم ہوکہ امام نے کسی …
Read More »کوٹ وغیرہ کے درمیان والے بٹن نماز میں کھلے رکھنا کیسا ہے ؟
سوال: کوٹ وغیرہ کے درمیان والے بٹن نماز میں کھلے رکھنا کیسا ہے ؟ جواب:قمیص کے بٹن بندہوں اور اوپر کوٹ وغیرہ کے درمیان والے بٹن نماز میں کھلے ہوں ،تو نماز ہو جائے گی۔ (دعوت اسلامی) صدقہ کی رقم کسی کو علاج کے لئے دئیے سکتے ہیں ؟
Read More »فجر کے آخری وقت ختم ہونے سے پہلے اگر فجر کی نماز پڑھ لی تو کیا نماز ہو جائے گی؟
سوال: فجر کے آخری وقت ختم ہونے سے پہلے اگر فجر کی نماز پڑھ لی تو کیا نماز ہو جائے گی؟ جواب: فجر کے آخری وقت ختم ہونے سے پہلے اگر فجر کی نماز پڑھ لی تو نماز ہو جائے گی۔ (دعوت اسلامی) صدقہ کی رقم کسی کو علاج کے …
Read More »اگرنماز میں ثناء پڑھنا بھول جائے ،تو نماز ہو جائے گی؟کیا سجدہ سہوکرنا لازمی ہوگا؟
سوال: اگرنماز میں ثناء پڑھنا بھول جائے ،تو نماز ہو جائے گی؟کیا سجدہ سہوکرنا لازمی ہوگا؟ جواب:نمازمیں ثناء پڑھنایادنہ رہے توسجدہ سہو کرنا لازم نہ ہوگا،بغیرسجدہ سہوکئے نماز درست ہوجائے گی۔ (دعوت اسلامی) صدقہ کی رقم کسی کو علاج کے لئے دئیے سکتے ہیں ؟
Read More »