نماز کے شرائط و فرائض

چار زانو بیٹھ کر نماز پڑھنا کیسا؟

سوال:  کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ بیٹھ کر نماز پڑھنے میں چارزانو  بیٹھ کر نماز پڑھناکیسا ہے؟     جواب:  بلاعذر چار زانو بیٹھ کر نماز پڑھنا مکروہ تنزیہی ہے ،کیونکہ اس میں نماز میں بیٹھنے کے سنّت طریقے کا ترک ہے،سنّت طریقہ  یہ ہے کہ …

Read More »

منہ بند کر کے صرف دل میں ہی قراءت کرنے سے نماز کا حکم؟

سوال:  کیا فرماتے ہیں علمائےدین و مفیان ِشرع متین اس مسئلے کےبارےمیں کہ نمازمیں منہ بندکرکےصرف دل میں ہی قراءت کرنے سے نمازہوجائےگی یانہیں؟     جواب:  یہ نہایت اہم مسئلہ ہے اور لوگوں کی بہت بڑی تعداد اس سے غافل ہے۔ حکم شرعی واضح ہے کہ قراءت نماز کا …

Read More »

جسم یا کپڑوں پر نجاست لگی ہو اور نماز کا وقت کم ہو ، تو نماز کا کیا حکم ہے ؟

سوال:  کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ اگر کسی شخص کے جسم یا کپڑوں پر نجاست لگی ہو اور نماز کا وقت اتنا کم ہو کہ طہارت بقدرِ جوازِ نماز حاصل کرنے  میں  نماز کا مکمل وقت نکل جائے گااور کپڑا تبدیل بھی …

Read More »

نماز میں عورت کے سر کے لٹکے ہوئے بالوں کا حکم ؟

سوال:  کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین  اس مسئلے کے بارے میں کہ نماز کے اندر ستر عورت کے معاملے میں عورت کے سر سے نیچے لٹکتے ہوئے بال جدا عضو ہیں یاجو بال سر پر ہیں ان سمیت یہ ایک عضو ہیں؟ جواب:  ستر عورت کے معاملے میں …

Read More »

مغرب کی نماز کا وقت کب تک ہے؟

سوال:  مغرب کی نماز عشاء کی نماز سے کتنی دیر پہلے تک پڑھ سکتے ہیں ؟ جواب:  مغرب کی نماز کا وقت عشاء کی نماز کا وقت شروع ہونے تک باقی رہتا ہے۔البتہ وقتِ مغرب  داخل ہونے کے بعد مغرب کی نماز ہمیشہ یعنی سردی و گرمی میں جلدی اداکرنا مستحب …

Read More »

ظہر کے وقت میں اسی دن کی عصر کی نماز ادا کرنا

سوال:  اگر کسی نے ظہر کے وقت میں اسی دن کی عصر کی نماز پڑھ لی تو نماز ہو جائے گی؟ بعد میں پتہ چلا کہ یہ ظہر کا وقت ہے؟ جواب:  عام دنوں میں ظہر کے وقت میں ہی اسی دن کی عصر کی نماز نہیں ہوسکتی لہذا اگر …

Read More »

بے وضو نماز کی صفوں میں رکے رہنا

سوال:  ایک شخص بے وضو تھا، لیکن بھولے سے وہ جماعت میں شامل ہو گیا، پھر جب امام صاحب دو رکعتیں پڑھا چکے تھے، تو اسے یاد آیا کہ میرا تو وضو ہی نہیں ہے، میں نے استنجاء کیا تھا، پھر بعد میں وضو نہیں کیا، تو اب اسے وہاں …

Read More »

فجر کی نماز کے دوران سورج طلوع ہو جائے، تو نماز کا حکم

سوال:  کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین  اس مسئلے کے بارےمیں کہ ایک دن میں نے فجر کی نماز ادا کی ۔ نماز ادا کرنے کے کچھ دیر بعد معلوم ہوا کہ ہماری گھڑی تقریبا 10 منٹ پیچھے تھی، جس کی وجہ سے نماز پڑھتے پڑھتے فجر …

Read More »

تہجد کا آخری وقت کیا ہے ؟

سوال:  تہجد کا وقت کب ختم ہوتا ہے؟ جواب:  عشاء کی نمازپڑھنے کے بعدسوکراٹھنے کے بعدسے صبح صادق یعنی فجرکاوقت شروع ہونے تک کسی بھی وقت تہجد پڑھی جاسکتی ہے  اور جیسے ہی فجر کا وقت شروع ہوتا ہے، تہجد کا وقت ختم  ہو جاتا ہے۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ …

Read More »

نماز میں سورۃ الاخلاص میں السمد پڑھناکیسا

سوال:  کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین  اس مسئلے کے بارےمیں کہ نماز میں سورۃ الاخلاص کی قراءت کرتے ہوئےاگر کسی نے غلطی سے لفظ” الصَّمَدُۚ “کی جگہ’’ السمد‘‘  پڑھ دیا ،تو اس کی نمازکا کیا حکم  ہے؟ جواب:  پوچھی گئی صورت میں نماز درست ادا ہو گئی۔    مسئلے کی …

Read More »