سوال: نفل نماز میں سجدہ کی حالت میں یا دو سجدوں کے درمیان اردو و عربی میں دعا مانگنے کا کیا حکم ہے؟ جواب: نماز کے دوران اردو میں دعا مانگنا جائز نہیں ہے اور اردو میں دعا مانگنے سے نماز فاسد ہوجائے گی خواہ نماز فرض ہو یا نفل …
Read More »مفسدات نماز
نماز میں ہنسنے کا کیا حکم ہے ؟
سوال: نماز کے دوران ہنسنے سے نماز ٹوٹ جائے گی؟ جواب: حکم شرعی یہ ہے کہ رکوع و سجود والی نماز جیسے پانچ وقت کی نماز اور جمعہ و عیدین وغیرہ میں بالغ اگر قہقہہ لگائے یعنی اتنی آواز سے ہنسے کہ دوسرے بھی اس کی آواز سن سکتے ہوں …
Read More »قراءت میں غلطی سے نماز فاسد ہونے سے متعلق ایک اہم اصول اور حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ گزشتہ رات امام صاحب نے نمازِ مغرب پڑھاتے ہوئے قراءت میں غلطی کی ۔انہوں نے آیاتِ مبارکہ﴿وَ اِلَی الْجِبَالِ کَیۡفَ نُصِبَتْ وَ اِلَی الْاَرْضِ کَیۡفَ سُطِحَتْ﴾میں’’ نُصِبَتْ ‘‘ کی جگہ ’’سُطِحَتْ ‘‘اور ’’سُطِحَتْ ‘‘ کی جگہ’’ …
Read More »نماز میں دونوں ہاتھ کے استعمال سے کیا نماز فاسد ہوجاتی ہے ؟
سوال: نماز میں دونوں ہاتھ کے استعمال سے کیا نماز فاسد ہوجاتی ہے ؟ جواب: دونوں ہاتھوں کو استعمال کرنے سے مطلقا نماز فاسد ہونے کا حکم نہیں، البتہ دونوں ہاتھ کااستعمال اس اندازسے کرناکہ دورسے دیکھنے والے کا ظن غالب ہوکہ یہ نمازمیں نہیں ہے تو اس اندازسے دونوں …
Read More »دورانِ نماز قراءت میں غلطی ہونے پر غیر نمازی کا لقمہ لینا
سوال: ایک اسلامی بہن نے نماز پڑھتے ہوئے قراءت میں کچھ غلطی کی ،دوسری اسلامی بہن جو ساتھ موجود تھی نماز میں نہیں تھی، اس نے اسے درست قراءت بتائی اور اس کے بتانے کے بعد اس اسلامی بہن نے نماز میں قراءت کو درست کر لیا، تو کیا اس …
Read More »نماز کی تکبیرات انتقال میں اللہُ اکْبر کے بجائے اللهُ اکبار کہنا
سوال: میرا سوال یہ ہے کہ اگرکوئی شخص غلطی سے نماز کی تکبیرات انتقال میں اللہُ اکْبر کی جگہ اللہُ اکْبار کہے تو کیا نماز ہوجائےگی؟ جواب: نماز کی تکبیرات انتقال میں اللہُ اکْبر کی جگہ اللہ اکْبار کہنےسےنماز فاسد ہوجائےگی ،کیونکہ اکْبار پڑھنے سے معنی فاسدہوجاتے ہیں کہ یاتویہ "کبر(کاف کے فتحہ کےساتھ)”کی جمع …
Read More »نماز میں نستعین کو نستاعین پڑھنا
سوال: ایک امام جماعت کرواتے ہوئے "نستعین”کو”نستاعین "پڑھتاہے تواس کی نماز کاکیاحکم ہے؟ جواب: اس امام کے پیچھے پڑھی گئی نمازیں نہ ہوئیں جتنی نمازیں اس کے پیچھے پڑھی ہیں سب نمازوں کو دہرانا فرض ہے۔ فتاوی رضویہ شریف میں ہے: ” اگر ایسی غلطیاں کرتا ہے کہ معنی میں فساد …
Read More »نمازمیں اللہ اکبر کو آللہ اکبر پڑھنا
سوال: اگرکوئی امام نمازمیں اللہ اکبر کو آللہ اکبر پڑھے تواس کی اوراس کے مقتدیوں کی نمازکاکیاحکم ہوگا؟ جواب: نمازکی تکبیرمیں لفظ”اللہ "میں الف پرمدکرتے ہوئے” آللہ "پڑھنے سے معنی فاسدہوجاتے ہیں کیونکہ اس سےسوالیہ معنی پیداہوجاتے ہیں یعنی مطلب یہ ہوتاہے کہ :”کیااللہ سب سے بڑاہے؟”گویایہ کہنے والامعاذاللہ ،اللہ …
Read More »کتاب سے دیکھ کر دعائے قنوت پڑھنا کیسا؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کےبارےمیں کہ اگر زید کو دعائے قنوت یاد نہ ہو اور وہ وتر میں اپنے سامنے رکھی ہوئی کتاب میں سے دیکھ کر دعائے قنوت پڑھ لے۔ تو کیا اس صورت میں زید کی نماز درست ادا ہوجائے گی؟ جواب: نماز میں دیکھ کر پڑھنا …
Read More »الرجی کی وجہ سے نماز میں بار بار رومال استعمال کرنا یاخارش کرنا
سوال: کسی شخص کو الرجی ہو اور نزلے کی وجہ سے رومال استعمال کرنا پڑتا ہو، تو کیا نماز میں رومال استعمال کر سکتا ہے؟ جواب: اگر رومال استعمال کرنے میں عملِ کثیر کا ارتکاب کیا، تو نماز ہی فاسد ہو جائے گی ، اس میں دو یا تین بار کرنا …
Read More »