مفسدات نماز

قہقہہ لگانے سے کیا وضو ٹوٹ جاتا ہے؟

سوال: قہقہہ لگانے سے کیا وضو ٹوٹ جاتا ہے؟ جواب: علاوہ نماز میں قہقہہ لگانے سے وضو نہیں ٹوٹتا،ہاں البتہ  دورانِ نمازبالغ کاقہقہ لگانایعنی اتنی آوازسےہنسناکہ وہ خوداوراس کے آس پاس والے ہنسنے کی آوازسن لیں،وضواورنمازدونووں کو فاسد کر دیتا ہے۔اوراگراتنی آوازسے ہنسا کہ خودتوسنا مگرآس پاس والوں نے نہ سناتوبھی نمازفاسدہوجائے …

Read More »

اگرخنزیر کی چربی لپ اسٹک میں شامل کی گئی ہو تو اسے لگانا اور نماز پڑھنا کیسا ہے؟

سوال: اگرخنزیر کی چربی لپ اسٹک میں شامل کی گئی ہو تو اسے لگانا اور نماز پڑھنا کیسا ہے؟ جواب:اگر یقینی  طورپرمعلوم ہو کہ اس لپ اسٹک  میں خنزیر کی چربی شامل ہے تو ایسی لپ اسٹک لگانا اور اسے لگا کرنماز پڑھنا ناجائزوگناہ ہے اور ایسی لپ اسٹک لگاکر …

Read More »

نمازکے دوران ریح کی شدت سے حاجت نہ ہو،معمولی سی ہو تو اس حالت میں نماز پڑھنا کیسا ہے؟

سوال: نمازکے دوران ریح کی شدت سے حاجت نہ ہو،معمولی سی ہو تو اس حالت میں نماز پڑھنا کیسا ہے؟ جواب: نماز میں اگر ریح  کی ایسی  کیفیت ہو کہ وہ خشوع کے مانع ہے اور دل کی توجہ نماز کی بجائے اس کی طرف جارہی ہو تو اس حالت …

Read More »

اگر کسی نے نماز میں علیہم پر وقف کیا اور پھر پیچھے سے پڑھنے  کی بجائے آگے سے غیر المغضوب  علیم والضالین سے پڑھا تو کیا نماز ہو گئی؟

سوال: اگر کسی نے نماز میں علیہم پر وقف کیا اور پھر پیچھے سے پڑھنے  کی بجائے آگے سے غیر المغضوب  علیم والضالین سے پڑھا تو کیا نماز ہو گئی؟ جواب: صراط الذين  انعمت عليم پر وقف کرنے کے بعد پیچھے سے ملا کر پڑھا جائے اور اگر کسی نے …

Read More »

کیا نمازی کے آگے سے گزرنے سے ،نماز ٹوٹ جاتی ہے؟

سوال:  کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ کیا نمازی کے آگے سے گزرنے کی وجہ سے نماز ٹوٹ جاتی ہے ؟برائے کرم شرعی رہنمائی فرمائیں۔     جواب:  نمازی اگر مکان یا مسجدِ صغیر (آج کل عام مساجد مسجدِصغیر ہی کے حکم میں …

Read More »

نماز میں کھانسنا

سوال:  کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس بارے میں کہ نماز میں بہت دیر تک کھانسنے کی نوبت آجائے جس کی وجہ سے تین سُبْحٰنَ اللہ کی مقدار تاخیر بھی ہوجاتی ہو تو ایسی صورت میں کیا سجدۂ سہو وغیرہ کرنا ہوگا؟     جواب:  عذر کی بنا پر مثلاً …

Read More »

نماز کے اندر غیرمحل میں لقمہ لینا اور دینا

سوال:  کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرعِ متین اس بارے میں کہ امام مغرب کی نماز میں قعدۂ اُولیٰ بھول کر سیدھا کھڑا ہوگیا، امام کے مکمل سیدھا کھڑے ہونے کے بعد ایک شخص نے لُقمہ دیا تو امام لُقمہ لے کر بیٹھ گیا اور آخر میں سجدۂ …

Read More »

نماز میں آہ،اوہ کے حروف نکلنے سے نماز کا حکم

سوال:  کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ بہارِ شریعت میں ہے کہ ’’ نماز کی حالت میں درد کی وجہ سے آہ ، اوہ کے الفاظ زبان سے نکلے ، تو نماز فاسد ہوجائے گی اور اگر مریض کی زبان سے نکلے ، …

Read More »

نماز میں سورہ مُلک کے بعد اللہ رب العٰلمین پڑھ لیا ، تو نماز کا حکم ؟

سوال:  کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ اگر کوئی شخص نمازمیں سورہ ٔ ملک کی قراءت  کرےاور سورت ختم کرنے کےبعد بھولے سے (اللہ رب العٰلمین )بھی پڑھ لے،توکیا اس کی نماز ٹوٹ جائےگی ؟     جواب:   پوچھی گئی صورت میں …

Read More »