سوال: کیا قبلہ رخ اذان دینا ضروری ہے؟ اگر قبلہ رخ اذان نہ دی گئی تو کیا اذان نہیں ہوگی؟نیز قبلہ کے علاوہ کسی اور سمت میں اذان دینے والا گنہگار ہوگا یا نہیں؟اورنیز بہار شریعت میں قبلہ کے خلاف اذان دینے کو مکروہ لکھا ہے تو یہ مکروہ تحریمی ہے …
Read More »اذان و اقامت سے متعلق احکام
اذان میں حروف کی ادائیگی درست نہ ہو، تو ایسی اذان کا حکم اور اس کا جواب دینا کیسا ؟
سوال: اذان میں اگر حروف کی ادائیگی، مخارج کی ادائیگی میں غلطی ہوتو ایسی اذان ہوجائےگی؟ اور اس کا جواب دینا ہوگا یا نہیں ؟ جواب: اگر تلفظ اور مخارج غلط ہونے کی وجہ سے اذان کے الفاظ بگڑ جائیں مثلاً اللہ اکبر کو آللہ اکبر یا ’’حی ‘‘کو ’ھی‘وغیرکہے، تو …
Read More »اذان و اقامت کہتے ہوئے ادھرادھر دیکھنا
سوال: کچھ مؤذن اذان اور اقامت کے وقت ادھر ادھر دیکھ رہے ہوتےہیں اس کا کیا حکم ہے؟ جواب: اذان و اقامت کہنے والے کےلیے سنت یہ ہےکہ اس کا منہ اور سینہ قبلہ رخ ہواورحی علی الصلاۃ سیدھی طرف منہ کرکے کہے اور حی علی الفلاح اُلٹی طرف منہ کرکے کہے ۔اس کے علاوہ بغیرمنہ پھیرے …
Read More »بچے کے کان میں اذان دینے کا ثبوت
سوال: بچے کے کان میں اذان کیوں دی جاتی ہے اور یہ کہاں سے ثابت ہے؟ جواب: بچّے کی پیدائش کے فوراً بعد اس کے سیدھے کان میں اذان اور بائیں کان میں اِقامت کے الفاظ کہنا مستحب ہے، نہلانے کے بعد پہلا کام یہی ہونا چاہئے ،ان شاء اللہ …
Read More »دورانِ اذان اگر وقت شروع ہو، تو کیا وہ اذان دوبارہ دی جائے گی؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کےبارےمیں کہ مؤذن فجر کا وقت شروع ہونے سے ایک منٹ پہلے ہی اذانِ فجر دینا شروع کرے، پھر دورانِ اذان ہی فجر کا وقت شروع ہوجائے، تو کیا وہ اذان درست قرار پائے گی؟ کیونکہ اذان ختم ہونے سے پہلے تو وقت شروع ہوچکا …
Read More »