سوال: امام مسجد نے مرتد کا جنازہ پڑھادیا تو اب امام مسجد کے بارے کیا حکم ہے؟ جواب:جان بوجھ کر مرتد کا جنازہ پڑھانا اسلام سے خارج کر دیتا ہے ،رہا یہ کہ امام صاحب نے مرتد کا جنازہ کیوں پڑھا اس کی تفصیل نہیں کہ جس کا جنازہ پڑھایا …
Read More »اذان و اقامت سے متعلق احکام
کسی مسجد میں فاسق اقامت کہتاہو ،امام صاحب منع نہ کریں تو ایسے امام کے پیچھے نماز پڑھنا کیسا ہے؟
سوال: کسی مسجد میں فاسق اقامت کہتاہو ،امام صاحب منع نہ کریں تو ایسے امام کے پیچھے نماز پڑھنا کیسا ہے؟ جواب:اقامت کہنا ایک معظم دینی کام ہے اس کے لئے کسی باشرع فرد کا انتخاب کیا جائے ،البتہ اس وجہ سے امام کی امامت پر کوئی حرج نہیں ۔ …
Read More »نما ز میں قراءت کی اور آگے پڑھنا بھول گئی ،تو کیا کوئی اور سورت پڑھ لے یا رکوع میں چلی جائے ؟
سوال: نما ز میں قراءت کی اور آگے پڑھنا بھول گئی ،تو کیا کوئی اور سورت پڑھ لے یا رکوع میں چلی جائے ؟ جواب:سورۃ فاتحہ کے بعدواجب قراءت (یعنی تین چھوٹی آیات یاایک بڑی آیت جوتین چھوٹی آیات کے برابرہو)کی مقدارقراءت کر لی اوراگلی آیت بھول جائے تو رکوع …
Read More »اذان کے وقت کسی نے سلام کیاتوپہلے اذان کا جواب دینا چاہئے یا سلام کا جواب ؟
سوال: اذان کے وقت کسی نے سلام کیاتوپہلے اذان کا جواب دینا چاہئے یا سلام کا جواب ؟ جواب:اذان کے وقت کوئی سلام کرے تو پہلے اذان کا جواب دے،اذان مکمل ہونے کے بعد سلام کا جواب دے۔ (دعوت اسلامی) ہجڑے کو زکوٰ ۃ کی رقم دینا کیسا ہے؟
Read More »بد مذہب کی اذان کا جواب دینا کیسا؟
سوال: بد مذہب کی اذان کا جواب دینا کیسا؟ جواب: بدمذہب کی اذان کاجواب دیناواجب نہیں ہے،البتہ اللہ تعالیٰ کااسمِ جلالت سُن کر تعظیمی کلمات اورحضورِاکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہ وسلم کا نامِ مبارک سن کر درود شریف پڑھا جائے گا۔ (دعوت اسلامی) کفار کو بھائی کہہ کر پکار …
Read More »کیا باری کے دنوں میں اذان کا جواب دے سکتی ہیں ؟
سوال: کیا باری کے دنوں میں اذان کا جواب دے سکتی ہیں ؟ جواب:جی ہاں دے سکتی ہے۔ (دعوت اسلامی) غیر عالم کا وعظ و نصیحت کرنا کیسا
Read More »کیا اسلامی بہنیں باری کے دنوں میں اذان کا جواب دے سکتی ہیں ؟
سوال: کیا اسلامی بہنیں باری کے دنوں میں اذان کا جواب دے سکتی ہیں ؟ جواب: جی ہاں دے سکتی ہیں ۔ (دعوت اسلامی) غسل خانہ میں استنجاء کرنا کیسا ہے ؟
Read More »جہاں تک اذان کی آواز جائے وہاں کے لوگوں پر جماعت لازم ہے اس سے کیسی اذان مراد ہے؟
سوال: جہاں تک اذان کی آواز جائے وہاں کے لوگوں پر جماعت لازم ہے اس سے کیسی اذان مراد ہے؟ جواب: مسجد میں بغیر سپیکر پر دی جانے والی اذانِ فجر،شورو غل نہ ہونے کی صور ت میں جہاں تک پہنچتی ہو، تو وہاں کےعاقل،بالغ،غیرمریض مردپرمسجد کی پہلی جماعت واجب …
Read More »ناسمجھ بچے کا اقامت کہنا کیسا ہے؟
سوال: ناسمجھ بچے کا اقامت کہنا کیسا ہے؟ جواب: ناسمجھ بچے کا اقامت کہنا مکروہ ہے ،لہذا سمجھدار افراد ہی اقامت کہیں ۔ (دعوت اسلامی) صدقہ کی رقم کسی کو علاج کے لئے دئیے سکتے ہیں ؟
Read More »اذان کا جواب دینے کی کیا حیثیت ہے؟ واجب ہے یامستحب ؟
سوال: اذان کا جواب دینے کی کیا حیثیت ہے؟ واجب ہے یامستحب ؟ جواب: اذان کا جواب زبان سے دینا مستحب ہے اور بالقدم دینا واجب ہے۔ (دعوت اسلامی) گھڑی میں اپنی تصویر پرنٹ کروا کر لگاناجائز ہے؟
Read More »