حلا ول حرام

جس کا سمیٹکس میں الکوحل ہواسے خریدنا اور استعمال کرنا کیسا ہے؟

سوال: جس کا سمیٹکس میں الکوحل ہواسے خریدنا اور استعمال کرنا کیسا ہے؟ جواب: جس کاسمیٹکس میں الکوحل ہو اسے خریدنے اور استعمال کرنے کو علماء نے عموم بلویٰ کی وجہ سے جائز قرار دیا ہے۔ (دعوت اسلامی) ہجڑے کو زکوٰ ۃ کی رقم دینا کیسا ہے؟

Read More »

حمل ساقط کروانا 3مہینے سے پہلے یا بعد میں کیاحکم ہے؟

سوال: حمل ساقط کروانا 3مہینے سے پہلے یا بعد میں کیاحکم ہے؟ جواب:اگرکوئی عذرشرعی ہوتوچارماہ سے قبل حمل ساقط کرناجائزہے اورچارماہ کے بعد ضرورت وبلاضرورت حمل ساقط کروانا ہر گز  جائز نہیں ۔ (دعوت اسلامی) ہجڑے کو زکوٰ ۃ کی رقم دینا کیسا ہے؟

Read More »

عورت ہمبستری کرنے کہ بعدبچے کودودھ پلا سکتی ہے؟

سوال: عورت ہمبستری کرنے کہ بعدبچے کودودھ پلا سکتی ہے؟ جواب:عورت ہمبستری کرنے کے بعد غسل کرنے سے پہلے یا بعدمیں  دودھ پلاسکتی ہے، کیونکہ جنابت سے عورت کا دودھ ناپاک نہیں ہوتا کہ جس کی وجہ سے بچے کودودھ پلاناہی منع ہوجائے ،ہاں البتہ جب بھی جنابت ہوتوفوراغسل کرلیناچاہیے۔ …

Read More »

شیعہ کی چلہ گاہ پر جا کر منت ماننا کیسا ہے ؟جہاں حضرت علی ،زین العابدین رضی اللہ عنہما کے ہاتھ کا چاندی میں پنجہ بنا کر رکھا ہے تو ایسی جگہ پر جا کر منتیں ماننا کیسا ہے؟

سوال: شیعہ کی چلہ گاہ پر جا کر منت ماننا کیسا ہے ؟جہاں حضرت علی ،زین العابدین رضی اللہ عنہما کے ہاتھ کا چاندی میں پنجہ  بنا کر رکھا ہے تو ایسی جگہ پر جا کر منتیں ماننا کیسا ہے؟ جواب: ایسی جگہوں پر جانے کی شرعاہرگزاجازت نہیں بلکہ   ایسی …

Read More »

ٹیسٹ ٹیوب بے بی کے ذریعے بچہ لیناجائزہے یانہیں؟میرے تین بچے ضائع ہوچکے ہیں اورایک ٹیوب بھی نکال دی ہے اورباقی جوایک ہے وہ بھی خراب ہے ۔۔

سوال: ٹیسٹ ٹیوب بے بی کے ذریعے بچہ لیناجائزہے یانہیں؟میرے تین بچے ضائع ہوچکے ہیں اورایک ٹیوب بھی نکال دی ہے اورباقی جوایک ہے وہ بھی خراب ہے ۔۔ جواب: ٹیسٹ ٹیوب بے بی بہت ساری شرعی خرابیوں پرمشتمل ہے لہذااس کے ذریعے بچہ حاصل کرناجائزنہیں ہے ۔۔۔۔ (دعوت اسلامی) …

Read More »

چوری کی بجلی مسجد میں استعمال کرنا کیسا

سوال:ہمارے گاؤں میں ایک مسجد ہے جہاں الیکٹرک میٹر ہے ،لیکن مسجد کی بجلی ڈائریکٹ کھنبے سے لی گئی ہے،بجلی والے کہتے ہیں کہ جب تک ہم ہیں آپ استعمال کرسکتے ہیں،تویہ استعمال کرنا کیسا ہے؟ جواب:صورت مسئولہ میں کھنبے سے ڈائریکٹ بجلی لینابجلی چوری کرناہے اور چوری کرنا سخت …

Read More »

کیا سعودی کا گوشت کھا سکتے ہیں؟

سوال: کیا سعودی کا گوشت کھا سکتے ہیں؟ جواب:ایسے حلال جانور کا گوشت جسے شرعی طریقے سے ذبح کیا گیا ہو،اور ذبح کرنے والا ذبح کرنے کا اہل بھی ہو ،تو  اس کا گوشت کھانا جائز ہے ،البتہ ایسا حلال جانور جسے مشین کے زریعے ذبح کیا گیا ہوایسا گو …

Read More »

جس گھر میں تصویراورکتا ہواس میں فرشتے نہیں آتے تو نوٹوں پر جو تصویر ہوتی ہے کیا اس وجہ سے بھی فرشتے گھر میں نہیں آئیں گے؟

سوال: جس گھر میں تصویراورکتا ہواس میں فرشتے نہیں آتے تو نوٹوں پر جو تصویر ہوتی ہے کیا اس وجہ سے بھی فرشتے گھر میں نہیں آئیں گے؟ جواب:ایسے نوٹ جن پرتصاویرہوں ضرورت وحاجت کی وجہ سے انہیں رکھنے کی شرعاً اجازت ہے ،اس ممانعت میں وہ تصاویر شامل ہیں …

Read More »