ایمان و کفر سے متعلق احکام

اس میں ایمان و کفر سے متعلق احکام شیئر کئے جائیں گے۔

اگر کوئی یوں کہے کہ اللہ کو بندے کی نمازوں کی حاجت نہیں لیکن اللہ کو بندے کے ایمان کی حاجت ہے؟

سوال: اگر کوئی یوں کہے کہ اللہ کو بندے کی نمازوں کی حاجت نہیں لیکن اللہ کو بندے کے ایمان کی حاجت ہے؟ جواب:یہ کہنا کہ اللہ کو بندے کے ایمان کی حاجت ہے کلمہ کفرہےجس نے ایسا کہا وہ توبہ کرے اور تجدید ایمان کرےاور اگر شادی شدہ ہے …

Read More »

اگر کسی کو اللہ تعالیٰ کا دیدار خواب میں ہوتا ہے توکیسے پتہ چلے گا کہ یہ خواب اللہ تعالیٰ کی طرف سے ہے یاشیطان کی طرف سے؟

سوال: اگر کسی کو اللہ تعالیٰ کا دیدار خواب میں ہوتا ہے توکیسے پتہ چلے گا کہ یہ خواب اللہ تعالیٰ کی طرف سے ہے یاشیطان کی طرف سے؟ جواب:خواب میں دیدار الہی حق ہے ،خواب میں  حقیقتاً اللہ تعالیٰ کا دیدارہو گا تو یہ خواب اللہ تعالیٰ ہی کی …

Read More »

غیر مسلم کی پرشاد کھانا کیسا ہے؟

سوال: غیر مسلم کی پرشاد کھانا کیسا ہے؟ جواب:کفار کے ہا ں جومفت میں پرشاد تقسیم کیا جاتا ہے ، مسلمان کا اسے  لیناہر گز جائز نہیں کہ اس میں مسلمان کی ذلت ہے   اوراگر کوئی کافر اپنی ملک میں لے کر مسلمان کوتحفۃً دیتا ہے تواس کا حکم شرعی …

Read More »

مجھے پیدا کرنے والا اوپربیٹھا ہے اور اس بات پر یقین رکھا تو اس یقین رکھنے والے پر کیا حکم ہے؟

سوال: کسی ناول میں لکھاہواتھا مجھے پیدا کرنے والا اوپربیٹھا ہے اور اس بات پر یقین رکھا تو اس یقین رکھنے والے پر کیا حکم ہے؟ جواب:یہ جملہ(مجھے پیدا کرنے والا اوپربیٹھا ہے)کفریہ معنی پر مشتمل ہے ،ایسا عقیدہ رکھنے والے پر توبہ ،تجدیدِایمان اوراگرشادی شدہ ہے توتجدیدِ نکاح بھی  …

Read More »

کیا حضرت ایوب علیہ السلام کے جسم میں کیڑے پڑے تھے؟

سوال: کیا حضرت ایوب علیہ السلام کے جسم میں کیڑے پڑے تھے؟ جواب:جسم میں کیڑے پڑ جانا ایسا عیب ہے کہ جس سے انسان نفرت کرتا ہے اور انبیاء کرام علیہم الرضوان ایسے عیوب سے پاک ہیں ،لہذ ایہ کہنا کہ معاذاللہ عزوجل  حضرت ایوب علیہ السلام کے جسم میں …

Read More »

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو کملی والا کہنا کیسا ہے؟

سوال: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو کملی والا کہنا کیسا ہے؟ جواب: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے لئے کملی  کا لفظ استعمال کرنے میں علماء کا اختلاف ہے،بچنا بہتر ہے ،البتہ اگر کوئی استعمال کرے تو بھی کوئی حرج نہیں (دعوت اسلامی) صدقہ کن پیسوں سے …

Read More »

رمضان المبارک میں جس کا انتقال ہوجائے تو کیااس کاحساب ہوتا ہے؟

سوال: رمضان المبارک میں جس کا انتقال ہوجائے تو کیااس کاحساب ہوتا ہے؟ جواب:رمضان میں مرنے والے کے لئے مغفرت کی بشارت منقول ہے اورایساشخص سوالاتِ قبرسے بھی محفوظ رہتاہے۔چنانچہ فیضان رمضان میں ہے :’’ جو خوش نصیب مُسلمان ماہِ رَمَضان میں اِنْتِقال کرتا ہے اُس کو سُوالاتِ قَبْر سے …

Read More »

آخرت میں خنساء کا کیا حشر ہو گا۔اور وہ جنت میں جائے گا یا نہیں؟؟؟

سوال: آخرت میں خنساء کا کیا حشر ہو گا۔اور وہ جنت میں جائے گا یا نہیں؟؟؟ جواب:مخنث یعنی ہجڑا بھی عام مردو عورت کی طرح مکلف ہے ،یعنی اس پربھی مردو عورت کی طرح احکام شرع کی پابندی لازم ہے ،یہ بھی عام مردو عورت کی طرح اگر جنتیوں والے …

Read More »