ایمان و کفر سے متعلق احکام

اس میں ایمان و کفر سے متعلق احکام شیئر کئے جائیں گے۔

پوسٹ وائرل نہ کرنے پروعیدسنانا

 سوال: ایک پوسٹ وائرل کی جا رہی ہے کہ جس میں قرآن پاک کے مختلف نسخوں کی پکچر دکھائی گئی ہے اور ان میں ایک کے اندر لفظی اغلاط ہیں، جس پر گول دائرے کا  نشان لگایا گیا ہے اور دوسرے پر درست  کا نشان لگا  ہے، اُس پر درست کا نشان لگایا …

Read More »

ایمان کی 77 شاخوں کی فہرست

سوال: میرا سوال ہے کہ ایمان کی کتنی شاخیں ہیں اور کیا اس کی مختصر فہرست مل سکتی ہے  ؟   جواب: امام مسلم رحمۃ اللہ علیہ نے صحیح مسلم شریف میں بابُ شُعَبِ الْإِيمَانِ یعنی ایمان کی شاخیں کے نام سے باب باندھا ہے ، جس میں چند وہ حدیثیں …

Read More »

مایوسی کفر ہے کی وضاحت

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ جب کوئی شخص کسی پریشانی میں مبتلا ہو اور بظاہر بہتری کی کوئی راہ دِکھائی نہ دے رہی ہو ، تووہ ہمت ہار جاتا ہے ، جس پر دوست احباب اسے تسلی دیتے ہوئے کہتے ہیں  کہ …

Read More »

7 سالہ بچے کا کفر و ایمان

 سوال: 7  سالہ بچہ جس کے والدین کافر ہوں اس کے بارے میں کیا نظریہ ہونا چاہیے کہ وہ مسلمان ہے یا کافر ؟   جواب: سات ( 7 ) سالہ بچہ سمجھدار ہوتا ہے اور سمجھدار بچے کا اسلام و کفر معتبر مانا جاتا ہے، اگرچہ وہ نابالغ ہے …

Read More »

کافر کو مرنے کے بعد R.I.P کہنا کیسا؟

سوال: کافر کو مرنے  کے بعد R.I.P (rest in peace) یعنی وہ امن میں رہے ،کہنا کیسا؟    جواب: R.I.P (rest in peace ترجمہ: امن میں رہے)ایک دعائیہ جملہ ہے، جس کے معنی  مرحوم و مغفور کے بنتے ہیں    اور کافر کومرنے کے بعد مغفرت کی دعا دینے کو فقہاء نے کفر لکھا …

Read More »

اُمیدوں کی کمی

اُمیدوں کی کمی اُمیدوں کی کمی کی تعریف :‏ نفس کی پسندیدہ چیزوں یعنی لمبی عمر،صحت اور مال میں اضافے وغیرہ کی امید نہ ہونا ’’اُمیدوں کی کمی ‘‘کہلاتاہے۔[1] اگر لمبی عمر کی خواہش مستقبل میں نیکیوں میں اضافے کی نیت کے ساتھ ہوتو اب بھی ’’اُمیدوں کی کمی‘‘ہی کہلائے گی۔[2] (نجات دلانےوالے اعمال …

Read More »

اظہار براءت کے لیے کہنا

سوال: کوئی شخص کسی معاملے سے اپنی براءت ظاہرکرنے کے لیے اس طرح کہتاہے کہ :” میرے تو فرشتوں کو بھی اس بات کا علم نہیں "سوال یہ ہے کہ :کیااس طرح کا جملہ بولنا کفر ہے ؟  جواب:  یہ کفر نہیں ہے۔ یہ فرِشتوں کی تَوہین نہیں، یہ اُردو …

Read More »

کافرکے نابالغ بچےکاحکم

  سوال: مجھ سے میرے ایک دوست نے پوچھا ہے اور اس سے کسی کافر نے یہ کہا ہے کہ میں مسلمان ہونا چاہتا ہوں ، لیکن میرے کچھ سوالات ہیں، ان کا جواب مجھے دیا جائے، تو مسلمان ہو جاؤں گا۔سوالات یہ ہیں:     (الف) اگر کسی کافر کا چھوٹا …

Read More »

اس بات کی تومیرے فرشتوں کوبھی خبرنئی

   سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ بعض اوقات لوگ یہ جملہ بولتے ہیں کہ اس بات کی تو میرے فرشتوں کو بھی خبر نہیں ۔کیا یہ جملہ کفریہ ہے ؟  سائل:احمد حسن (لاہور)       جواب:  یہ جملہ کفریہ نہیں ہے، کیونکہ …

Read More »