نکاح کے بارے میں سوال جواب

شوہر بیوی کو کہے کوئی تمہیں بھلا دھمکی دے ،تم سے تو اللہ تعالیٰ بھی پناہ مانگتا ہو گا تو اس کا نکاح ٹوٹا یا نہیں اور کیا عورت اس کے بعد کسی دوسری جگہ نکاح کرسکتی ہے؟

سوال: شوہر بیوی کو کہے کوئی تمہیں بھلا دھمکی دے ،تم سے تو اللہ تعالیٰ بھی پناہ مانگتا ہو گا تو اس کا نکاح ٹوٹا یا نہیں اور کیا عورت اس کے بعد کسی دوسری جگہ نکاح کرسکتی ہے؟ جواب:یہ جملہ "تم سے تو اللہ تعالیٰ بھی پناہ مانگتا  ہوگا”کفریہ …

Read More »

کیا حق زوجیت کا اختیار صرف شوہر کو ھوتا جاھے وہ بیوی کے پاس ہوتے ہوئے بھی اسکی زوجیت کے حق سے ایک لمبے عرصے تک لاپرواہی برتتا ہو کیا وہ اپنی بیوی کی ضرورت کا خیال نہیں رکھے گا یااس میں صرف شوہر کی مرضی کو ہی ترجیح دی جائےگی یا عورت کی خواہش کا بھی لحاظ کیا جائے گا ؟

سوال: کیا حق زوجیت کا اختیار صرف شوہر کو ھوتا جاھے وہ بیوی کے پاس ہوتے ہوئے بھی اسکی زوجیت کے حق سے ایک لمبے عرصے تک لاپرواہی برتتا ہو کیا وہ اپنی بیوی کی ضرورت کا خیال نہیں رکھے گا  یااس میں صرف شوہر کی   مرضی کو ہی ترجیح …

Read More »

زید نے ایک لڑکی سے زناکیا،اب وہ اس کی ماں سے نکاح کر سکتا ہے کیا ؟

سوال: زید نے ایک لڑکی سے زناکیا،اب وہ اس کی ماں سے نکاح کر سکتا ہے کیا ؟ جواب:دریافت کردہ صورت میں زید نے جس لڑکی سے زنا کیا ہے اس کی ماں زید پر حرام ہوچکی ہے اور اب زید کا نکاح اس لڑکی کی ماں سے نہیں ہوسکتا۔ …

Read More »

شادیوں میں ولیمہ کی دعوت کا کھانا کھا کر اسلامی بھائی بطورِ نیندرہ کچھ رقم دے کر چلے جاتے ہیں، یہ جائز ہے یا نہیں، کہیں ایسا تو نہیں کہ یہ سود بن جاتا ہے

سوال: شادیوں میں ولیمہ کی دعوت کا کھانا کھا کر اسلامی بھائی بطورِ نیندرہ کچھ رقم  دے کر چلے جاتے ہیں، یہ جائز ہے یا نہیں، کہیں ایسا تو نہیں کہ یہ سود بن جاتا ہے جواب:شادی بیاہ کے موقع پہ ملنے والا نیندرہ (نیوتا) وصول کرنا شرعاً جائز ہے …

Read More »

حالت حیض میں عورت کا نکاح ہو جائے گا؟

سوال: حالت حیض میں عورت کا نکاح ہو جائے گا؟ جواب:حالت حیض میں نکاح کرنے سے نکاح   شرعاً درست ہو گا ۔ حالت حیض میں عورت سے جماع کرنا  ناجائز وحرام اور جہنم میں لے جانے والا کام ہے ، حتٰی کہ اس  حالت میں جب تک کوئی کپڑاوغیرہ( یعنی …

Read More »

ایک عورت جسکا شوہر فوت ہوا ہے،اب یہ عورت عدت میں ہے،یہ عدت ہجری کے حساب سے 4ماہ 10دن یا 130 دن گزارے گی؟

سوال: ایک عورت جسکا شوہر فوت ہوا ہے،اب یہ عورت عدت میں ہے،یہ عدت ہجری کے حساب سے 4ماہ 10دن یا 130 دن گزارے گی؟ جواب: دریافت کردہ  صورت میں اگر شوہر کی وفات قمری مہینے کی پہلی تاریخ کو ہوئی تو قمری مہینے کے حساب سے چار مہینے اور …

Read More »

نکاح کی تاریخ طے ہوگئی تھی ،اب وہ کہتے ہیں کہ جب تک چالیسواں نہ ہو جائے ،نکاح نہیں کرنا یہ ایسا بدشگونی کے طور پر کرتے ہیں ؟تو ایسا کرنا کیسا ہے؟

سوال: نکاح کی تاریخ طے ہوگئی تھی ،اب وہ کہتے ہیں کہ جب تک چالیسواں  نہ ہو جائے ،نکاح نہیں کرنا یہ ایسا بدشگونی کے طور پر کرتے ہیں ؟تو ایسا کرنا کیسا ہے؟ جواب:بدشگونی لینامسلمانوں  کاشیوہ نہیں،یہ توغیر مسلموں  کا طریقہ ہے جیساکہ حضرت عبداللہ بن مسعود  رَضِیَ اللہ …

Read More »

زید نے ہندہ سے نکاح کیا اور اب زید دوسرا نکاح کرنا چاہتا ہے اب سوال یہ ہے کہ زید کا دوسرا نکاح کرنے کے لئے ہندہ کی اجازت ضروری ہوگی کیا ؟

سوال: زید نے ہندہ سے نکاح کیا اور اب زید دوسرا نکاح کرنا چاہتا ہے اب سوال یہ ہے کہ زید کا دوسرا نکاح کرنے کے لئے ہندہ کی اجازت ضروری ہوگی کیا ؟ جواب:اللہ تعالی نے مردکوایک وقت میں چارشادیاں کرنے کااختیارعطافرمایاہے اوراس اختیارکوپہلی بیوی سے اجازت لینے سے …

Read More »

ایک لڑکی ایک لڑکے سے شادی کرنا چاہتی ہے ،لیکن لڑکی کے گھر والے راضی نہیں ہیں تو کیا وہ کسی مولانا سے اس کے لئے عمل کرواسکتی ہے تاکہ وہ راضی ہوجائیں

سوال: ایک لڑکی ایک لڑکے سے شادی کرنا چاہتی ہے ،لیکن لڑکی کے گھر والے راضی نہیں ہیں تو کیا وہ کسی مولانا سے اس کے لئے عمل کرواسکتی ہے تاکہ وہ راضی ہوجائیں جواب:شادی کرنے میں والدین کی رضا کو مقدم رکھیں  ،دریافت کردہ صورت میں جہاں  یہ لڑکی …

Read More »

عورت اپنے خاص ایام میں شوہر کا مادیہ منویہ اپنے ہاتھ سے نکال سکتی ہے؟

سوال: عورت اپنے خاص ایام میں شوہر کا مادیہ منویہ اپنے ہاتھ سے نکال سکتی ہے؟ جواب:بیوی کا اپنے ہاتھ سے شوہر کا مادہ منویہ نکالنا جائز ہے۔ ۔(دعوت اسلامی) فاتحہ کہنے میں کیا پڑھا جائے؟

Read More »