نکاح کے بارے میں سوال جواب

رشتے میں ستارے ملانے کی کیا حقیقت ہے؟

سوال: رشتے میں ستارے ملانے کی  کیا حقیقت ہے؟ جواب:  لڑکا و لڑکی کا رشتہ  کرنے میں ستارے ملانے کی   شرعاً کوئی حقیقت نہیں ،لہذا اس طرح کے فضول کاموں سے اپنے آپ کا بچایا جائے اوراللہ تبارک وتعالیٰ پرتوکل رکھیں۔ (دعوت اسلامی) صدقہ کی رقم کسی کو علاج کے …

Read More »

ایک شخص کا نکاح ہو ا ہے پہلے سے ،یہاں اس ملک میں آکر دوبارہ نکاح کروانا ہوتا ہے قانونی طورپر ،تو کیا اس طرح دوبارہ اسی سے نکاح کرسکتے ہیں ؟

سوال: ایک  شخص کا نکاح ہو ا ہے پہلے سے ،یہاں اس ملک میں آکر دوبارہ نکاح کروانا ہوتا ہے قانونی طورپر ،تو کیا اس طرح دوبارہ اسی سے نکاح کرسکتے ہیں ؟ جواب:دریافت کردہ صورت میں  جس عورت سے پہلے  نکاح ہوا ہے ،قانونی کاروائی مکمل کرنے کے لئے …

Read More »

میرا ایک دوست ہے اس نے کرسچن لڑکی سے تعلق قائم کیا بغیر شادی کئے اس میں سے بچہ بھی ہے اس نے اسے شادی کرنے کا کہا ،لیکن اس نے شادی نہ کی ،اسے صرف بچہ چاہئے تھا،اس کے بارے اسلام کا کیا حکم ہے؟

سوال: میرا ایک دوست ہے اس نے کرسچن لڑکی سے تعلق قائم کیا بغیر شادی کئے اس میں سے بچہ بھی ہے اس نے اسے شادی کرنے کا کہا ،لیکن اس نے شادی نہ کی ،اسے صرف بچہ چاہئے تھا،اس  کے بارے اسلام کا کیا حکم ہے؟ جواب:زناخواہ کافرہ سے …

Read More »

اگر کسی اسلامی بھائی کی منگنی ہوگئی ہے تو کیا وہ اسلامی بھائی اس لڑکی سے موبائل فون کے ذریعے سے بات چیت کرسکتے ہیں اسے بات کرنے کی کیا صورت ہے ؟

سوال: اگر کسی اسلامی بھائی کی منگنی ہوگئی ہے تو کیا وہ اسلامی بھائی اس لڑکی سے موبائل فون کے ذریعے سے بات چیت کرسکتے ہیں اسے بات کرنے کی کیا صورت ہے ؟ جواب:منگنی نکاح کاوعدہ ہے،نکاح نہیں کہ اس کے ذریعے مردوعورت ایک دوسرے پرحلال ہوجائیں منگنی کے …

Read More »

ولیمہ کے سنت ہونے کے لئے شب زفاف شرط ہے یا خلوت صحیحہ ہی کافی ہے؟

سوال: ولیمہ کے سنت ہونے کے لئے  شب زفاف شرط ہے یا خلوت صحیحہ ہی کافی ہے؟ جواب: ولیمہ کے سنت ہونے کے لئے  شب زفاف شرط ہے ،خلوت صحیحہ ہونا کافی نہیں ۔ (دعوت اسلامی) صدقہ کی رقم کسی کو علاج کے لئے دئیے سکتے ہیں ؟

Read More »

میرے نکاح میں منع کرنے کے باوجود شادی کی ویڈیو بنائی گئی اس میں انہوں نے گانے لگا دئیے ،اب میں اسے ختم کروا کر اس پر نعت شریف سیٹ کرواسکتا ہوں؟

سوال: میرے نکاح میں منع کرنے کے باوجود شادی کی  ویڈیو بنائی گئی اس میں انہوں  نے گانے لگا دئیے ،اب میں اسے ختم کروا کر اس پر نعت شریف سیٹ کرواسکتا ہوں؟ جواب:شادی کی ویڈیو میں گانوں کے علاوہ اور بھی  ناجائز چیزیں ہوتی ہیں مثلاً اس میں اجنبی  …

Read More »

ایک شخص شادی شدہ ہے اور وہ دوسرے نکاح کی بھی خواہش رکھتا ہے تو یہ خواہش رکھنا کیا گناہ ہے؟

سوال: ایک شخص شادی شدہ ہے اور وہ دوسرے نکاح کی بھی خواہش رکھتا ہے تو یہ خواہش رکھنا کیا گناہ ہے؟ جواب:مرد کو چار شادیاں کرنے کا شرعاً اختیار حاصل ہے ،جبکہ انصاف کے ساتھ تمام کے حقوقِ شرعی ادا کرسکتا ہو ،لہذا مرد کا ایک سے زائد  چار …

Read More »

کیا عورت تین دن سے کم مسافت کا راستہ بغیر محرم کے کر سکتی ہے؟

سوال: کیا عورت تین دن سے کم مسافت کا راستہ  بغیر محرم کے کر سکتی ہے؟ جواب: عورت کا بغیر محرم کے تین دن کی مسافت(تقریبا 92کلومیٹر)پر جانا شرعاً جائز نہیں  اور ایک دن کی مسافت ( تقریباً 31کلومیٹر ) پربھی بغیرمحرم کے سفر کرنے سے بچنا ہی بہتر ہے۔ …

Read More »

منگنی کے بعد لڑکا و لڑکی آپس میں گفتگو کرسکتے ہیں ؟

سوال: منگنی کے بعد لڑکا و لڑکی آپس میں  گفتگو کرسکتے ہیں ؟ جواب: منگنی نکاح کاوعدہ ہے ،نکاح نہیں کہ اس کے ذریعے مرد وعورت ایک دوسرے پر حلال ہوجائیں، منگیتر اجنبی و غیر محرم ہی ہوتا ہے، اور بلاضرورتِ شرعیہ غیر محرم مرد و عورت کا آپس میں …

Read More »

میرے شوہر لڑکیوں سے باتیں کرتے ہیں ،مجھے پتہ چلا تو انہوں نے انکار کیا ،میں نے ثبوت جمع کر لئے ہیں ،تو میں کیا ان کے سامنے ان ثبوتوں کو رکھ کر بات کریں ،بقیہ خرچہ پانی سب ٹھیک ہے ،تو میں ان کی آخرت کی بہتری کے لئے کرنا چاہتی ہوں ،میں کیا کروں ؟

سوال: میرے شوہر لڑکیوں سے باتیں کرتے ہیں ،مجھے پتہ چلا تو انہوں نے انکار کیا ،میں نے ثبوت جمع کر لئے ہیں ،تو میں کیا ان کے سامنے ان ثبوتوں کو رکھ کر بات کریں ،بقیہ خرچہ پانی سب ٹھیک ہے ،تو میں ان کی آخرت کی بہتری کے …

Read More »