نکاح کے بارے میں سوال جواب

آپ سے ایک بندہ کہتا ہے کہ نکاح کے بعد سیکس ضروری ہے جب تک مرد سیکس نہیں کرے گا تب تک وہ نکاح حلال نہیں ہو گاکیا یہ سچ ہے؟

سوال: ایک سوال ہے آپ سے ایک بندہ کہتا ہے کہ نکاح کے بعد سیکس ضروری ہے جب تک مرد سیکس نہیں کرے گا تب تک وہ نکاح حلال نہیں ہو گاکیا یہ سچ ہے؟ جواب:  شخص مذکور کا ایسا کہنا درست نہیں کیونکہ نکاح کے بعد عورت سے صحبت …

Read More »

کیا گواہ کا ایجاب و قبول کی مجلس میں ہونا ضروری ہے ،کیا اس کے بغیر نکاح ہو جائے گا؟

سوال: کیا گواہ کا ایجاب و قبول کی مجلس میں ہونا ضروری ہے ،کیا اس کے بغیر نکاح ہو جائے گا؟ جواب:نکاح کے صحیح ہونے کے لئے گواہ کا ایجاب  وقبول کی مجلس میں ہونا ضروری ہے۔ (دعوت اسلامی) غسل خانہ میں استنجاء کرنا کیسا ہے ؟

Read More »

لڑکا اور لڑکی کا والدین کی اجازت کے بغیر نکاح کرنا کیسا ہے؟

سوال:  لڑکا اور لڑکی کا والدین کی اجازت کے بغیر نکاح کرنا کیسا ہے؟ جواب: والد کی رضاکے بغیر بالغہ لڑکی نے اگر غیرکفو سے نکاح کیا تویہ نکاح اصلاًمنعقدہی نہیں ہوگا ،اور اگر اپنے کفوسے نکاح کیاتو یہ نکاح اگرچہ منعقد ہوجاتاہے، لیکن اس صورت میں والدین کی ناراضگی …

Read More »

اگر کوئی قسم کھا لے کہ میں تجھی سے شادی کروں گا کسی اور سے نہیں کروگا,بعد میں کسی اور سے شادی کرلے، تو کیا قسم ٹوٹ جائے گی؟

سوال:  اگر کوئی قسم کھا لے کہ میں تجھی سے شادی کروں گا  کسی اور سے نہیں کروگا,بعد میں کسی اور سے شادی کرلے، تو کیا قسم ٹوٹ جائے گی؟ جواب:’’تجھی سے شادی کروں گا ‘‘کی قسم تو مرنے پر ہی ٹوٹے گی البتہ’’ کسی دوسری سے شادی نہ کرنے …

Read More »

کیا زنا کرنے سے نکاح ٹوٹ جاتا ہے؟

سوال:  کیا زنا کرنے سے نکاح ٹوٹ جاتا ہے؟ جواب: زناسخت  حرام اور جہنم میں لے جانے والاکام ہے،البتہ زنا سے نکاح پر کوئی اثر نہیں پڑتا ۔ (دعوت اسلامی) قراءت عاصم سے ہٹ کر کسی اور قراءت میں قرآن پڑھنا کیسا ہے؟

Read More »

کسی کا رشتہ والدین کم عمری یعنی نابالغ ہونے کی حالت میں طے کر دیتے ہیں کیا اس طرح والدین کا نابالغ ہونے کی حالت میں رشتہ طے کر دینا درست ہے؟

سوال: کسی کا رشتہ  والدین کم عمری یعنی نابالغ ہونے کی حالت میں طے کر دیتے ہیں کیا اس طرح والدین کا نابالغ ہونے کی حالت میں رشتہ طے کر دینا درست ہے؟ جواب: والدین کا اپنی نابالغ اولاد کا رشتہ طے کرنا شرعاََ درست ہے جبکہ رشتہ طے کرنے …

Read More »

مسجد میں نکاح کی کیا فضیلت ہے ؟؟

سوال: مسجد میں نکاح کی کیا فضیلت ہے ؟؟ جواب: نکاح کا مسجد میں ہونا مستحب  باعث ثواب ہے۔البتہ مسجد میں نکاح کی صورت میں خیال رکھا جائے کہ  وہاں شورو غل یا ایسا کوئی کام  نہ ہوجس سے مسجد کی بے حرمتی  ہوکہ مسجد اللہ تعالٰی کا گھر ہے …

Read More »

تین طلاقوں کی عدت ختم کئے بغیرکیاعورت عدت میں ہی دوسرا نکاح کرسکتی ہے؟

سوال: تین طلاقوں کی عدت ختم کئے بغیرکیاعورت عدت میں ہی دوسرا نکاح کرسکتی ہے؟ جواب: عدت گزرنے سے پہلے عورت کوآگے نکاح کرناناجائزوممنوع،حرام اورجہنم میں لے جانے والاکام ہے ۔ (دعوت اسلامی) صدقہ کی رقم کسی کو علاج کے لئے دئیے سکتے ہیں ؟

Read More »

لڑکا و لڑکی کارشتہ طے ہوا،گھروالوں نے نکاح میں تاخیر کی جس کی وجہ سےیہ دونوں ایک دوسرے سے گناہ کر بیٹھے اور بعد میں ان کی شادی بھی ہوگئی اور شادی کے تقریباً 6ماہ میں بچے کی ولادت ہوگئی،تو اب سارے خاندان نے ان سے تعلق توڑلیاہے توایساکرناکیسا ہے؟

سوال: لڑکا و لڑکی کارشتہ طے ہوا،گھروالوں نے نکاح میں تاخیر کی جس کی وجہ سےیہ دونوں ایک دوسرے سے گناہ کر بیٹھے اور بعد میں ان کی شادی بھی ہوگئی اور شادی کے تقریباً 6ماہ میں بچے کی ولادت ہوگئی،تو اب سارے خاندان نے ان سے تعلق توڑلیاہے توایساکرناکیسا …

Read More »