نکاح کے بارے میں سوال جواب

میاں بیو ی کا آپس میں ایک دوسرے کی منی ہاتھ سے نکالنا کیسا ہے؟

سوال: میاں بیو ی کا آپس میں ایک دوسرے کی منی ہاتھ سے نکالنا کیسا ہے؟ جواب:شوہر کا بیوی کو یونہی بیوی کا شوہر کو اپنے ہاتھ سے فارغ کرنا جائز ہے البتہ ایام حیض ونفاس میں شوہر کیلئے بیوی کو ناف سے لیکر گٹھنوں تک کے حصہِ جسم کو …

Read More »

اگر کوئی بد مذہب نکاح پڑھائے تو کیا نکاح منعقد ہو جائے گا؟

سوال: اگر کوئی بد مذہب نکاح پڑھائے تو کیا نکاح منعقد ہو جائے گا؟ جواب:بد مذہب سے نکاح پڑھوانا جائز نہیں ،البتہ اگر ایجاب و قبو ل شرعی طریقہ کے مطابق  ہو ا ہے تو نکاح ہو جائے گا۔ (دعوت اسلامی) لال کلر کا عمامہ پہننا سنت ہے یانہیں؟

Read More »

نکاح ے وقت لڑکی اور لڑکے کو چھیڑنا کیسا

سوال:  دیکھا گیا ہے کہ جب نکاح کی بات چل رہی ہوتی ہے تو لڑکیوں اور لڑکوں کے دوست اسے چڑاتے ہیں کہ تیرا فلاں سے نکاح ہونے والا ہے ۔ایسا کرنا کیسا ہے؟ جواب:اس طرح تذکرہ نہیں کرناچاہیے کہ یہ شرم وحیا کے خلاف ہے بلکہ اگراس طرح چڑانے …

Read More »

بیوی حاملہ ہو تو کیا شوہر اپنی بیوی کے ساتھ مباشرت کر سکتا ہے؟

سوال: بیوی حاملہ ہو تو کیا شوہر اپنی بیوی کے ساتھ مباشرت کر سکتا ہے؟ جواب: شرعا حاملہ بیوی سے ہم بستری کرنے کی کوئی ممانعت نہیں ،البتہ طبی لحاظ سے عورت یا بچہ کی جان کے لئے کسی مخصوص صورت میں نقصان دہ اور باعث ضرر ہو نا ثابت …

Read More »

ایک عورت کوایک طلاق دی اورچھوڑدیایہاں تک کہ اس کی عدت گزر گئی تو کیا عدت گزار کر دوسرے سے نکاح کر سکتی ہے؟

سوال: ایک عورت کوایک طلاق دی  اورچھوڑدیایہاں تک کہ اس کی عدت گزر گئی تو کیا عدت گزار کر دوسرے سے نکاح کر سکتی ہے؟ جواب: طلاق دینے سے طلا ق واقع ہو جاتی ہے،ایک یا دو طلا ق رجعی کے بعد شوہرعدّت میں رجوع کرنا چاہے تو رجوع کر …

Read More »

بغیر طلاق کے دوسی شادی کرنا کیسا

سوال: اگر کوئی دس سال پہلے ایسی عورت سے شادی کرے جو گھر سے بھاگ کر آئی تھی ،ابھی پہلے شوہر نے طلاق بھی نہیں دی تھی،دوسرے مرد سے شادی کے تین چار سال بعد پہلے شوہر نے طلاق دی تو پہلے نکاح میں ہوتے ہوئے دوسرے سے جو نکاح …

Read More »

دوسری شادی کی قسم کھانا

سوال: میرے دوست نے بیوی کے ساتھ جھگڑے میں یہ قسم کھائی تھی کہ میں قسم کھاتا ہوں تمہیں چھوڑ دوں گا ،میں قسم کھاتا ہوں دوسری شادی کروں گا تو اب اس بارے کیا حکم ہے؟ جواب:اس کا یہ کہنا کہ ’’میں قسم کھاتا ہوں تمہیں چھوڑ دوں گا‘‘اس …

Read More »

کیا غیرشادی شدہ امام نکاح پڑھا سکتا ہے؟

سوال: کیا غیرشادی شدہ امام  نکاح پڑھا سکتا ہے؟ جواب:نکاح کے صحیح ہونے کے لئے نکاح خواں کا شادی شدہ ہونا ضروری نہیں،شادی شدہ  اور غیر شادی شدہ دونوں نکاح پڑھا سکتے ہیں ۔ (دعوت اسلامی) کریڈٹ کارڈ کے بارے کیا حکم ہے؟

Read More »

جب شوہر بیوی ایک دوسرے کے قریب ہوتے ہیں توعورت کی جگہ پررطوبت ظاہر ہوتی ہے ،کیا اس سے غسل لازم ہوجاتا ہے؟

سوال: جب شوہر بیوی ایک دوسرے کے قریب ہوتے ہیں توعورت کی جگہ پررطوبت ظاہر ہوتی ہے ،کیا اس سے غسل لازم ہوجاتا ہے؟ جواب: عام طورپراس وقت  ظاہر ہونے والی رطوبت مذی کے قطرے ہوتے ہیں ان کے نکلنے سے غسل فرض نہیں ہوتاالبتہ وضو ٹوٹ جاتاہے لہٰذانمازکے لئے …

Read More »