سوال: میں نکاح کر کے پاکستان سے باہر آیا ہوں ،ابھی رخصتی تو نہیں ہوئی ،تو کیا نکاح ہوتے ہی بیوی کا نفقہ لازم ہو جا ئے گا؟ جواب:صورتِ مسئولہ میں رخصتی میں تاخیراگرلڑکی والوں کی جانب سے ہے اور یہ تاخیر مہر معجل نہ دینے کی وجہ سے بھی …
Read More »نکاح کے بارے میں سوال جواب
سنی لڑکی کی وہابی لڑکے سے شادی ہو سکتی ہے؟
سوال: سنی لڑکی کی وہابی لڑکے سے شادی ہو سکتی ہے؟ جواب:سنی کو بدمذہب سے نکاح کرنا، ناجائز و گناہ ہےحتی کہ بعض صورتوں میں نکاح ہی منعقد نہیں ہوگا (دعوت اسلامی) حاملہ کو طلاق ہو جاتی ہے؟
Read More »لڑکی کو شادی میں سونا پہنایا جاتا ہے کیا یہ جائز ہے؟
سوال: لڑکی کو شادی میں سونا پہنایا جاتا ہے کیا یہ جائز ہے؟ جواب:لڑکی کو شادی کے موقع پر سونا پہنانا جائز ہے،اس میں شرعاً کوئی حرج نہیں ۔ (دعوت اسلامی) کیا سفر میں قضاء عمری ادا کرسکتے ہیں ؟
Read More »میں ایک کرسچن لڑکی سے شادی کرنا چاہتا ہو ں جو اٹلی میں ہے کیا میں اس سے شادی کر سکتا ہوں؟
سوال: میں ایک کرسچن لڑکی سے شادی کرنا چاہتا ہو ں جو اٹلی میں ہے کیا میں اس سے شادی کر سکتا ہوں؟ جواب: اگر وہ سچے دل اسلام قبول کرلے تو اس سے نکاح کیا جاسکتا ہے اور اگر اسلام قبول نہ کرے تو اس سے نکاح نہ کریں …
Read More »کیا دولہا کو کلمہ پڑھنا اور خطبہ سننا ضروری ہے ،اگر کسی دولہا نے خطبہ نہیں سنا تو کیا اس سے نکاح ہو جائے گا؟
سوال: کیا دولہا کو کلمہ پڑھنا اور خطبہ سننا ضروری ہے ،اگر کسی دولہا نے خطبہ نہیں سنا تو کیا اس سے نکاح ہو جائے گا؟ جواب: کلمہ پڑھانا لازمی نہیں البتہ احتیاطا پڑھوایا جاتا ہے تاکہ سابقہ زندگی میں اگر کوئی کلمہ کفر وغیرہ سرزد ہوا ہو تو اسکا …
Read More »کیا میرے چچا کی بیٹی سے میرے بیٹے کا رشتہ ہو سکتا ہے؟
سوال: کیا میرے چچا کی بیٹی سے میرے بیٹے کا رشتہ ہو سکتا ہے؟ جواب: چچا کی بیٹی سے نکاح جائز ہے جبکہ حرمتِ نکاح کی کوئی اور وجہ مثل حرمت رضاعت ومصاہرت وغیرہ نہ پائی جائے۔ (دعوت اسلامی) ماء مشکوک کسے کہتے ہیں ؟
Read More »فاسق سے نکاح کا رشتہ جوڑناکیسا؟
سوال: مجھے گناہوں سے نفرت ہے اور میں نماز پڑھنے والی ہوں اور فلموں ڈراموں اور فیشن سے بچتی ہوں اور اس سے سخت نفرت ہے،میرے والدین میرا رشتہ ایسے لڑکے سے کرنا چاہتے ہیں جو دنیا دار ہے اوران چیزوں کی پرواہ نہیں کرتا،لہذا اس صورت حال میں کیا …
Read More »احتیاطاً تجدید نکاح میں دو گواہوں کا ہونا ضروری ہے؟
سوال: احتیاطاً تجدید نکاح میں دو گواہوں کا ہونا ضروری ہے؟ جواب:احتیاطاً تجدید نکاح میں بوقتِ نِکا ح کم ازکم دو مَرد مسلمان یا ایک مَرد مسلمان اور دو مسلمان عورَتوں کا حاضِرہونا ضروری ہے ، ماں، باپ ، بہن ،بھائی اور اولاد وغیرہ عاقِل و بالغ مسلمان مرد و …
Read More »غیر مسلم سے شادی کرنا کیسا
سوال: ایک مسلمان لڑکی نے غیر مسلم سے شادی کی لیکن اس کا مذہب قبول نہیں کیا اب وہ اس سے اپنا تعلق ختم کر کے کسی مسلمان کے ساتھ شادی کرنا چاہتی ہے تو کیا توبہ کر نے کے بعد نکاح ہوجائے گا یا پھر سے کلمہ پڑھنا پڑھے …
Read More »کسی لڑکی کی شادی لڑکی کی نانی کی بہن کے بیٹے سے ہوسکتی ہے؟
سوال: کسی لڑکی کی شادی لڑکی کی نانی کی بہن کے بیٹے سے ہوسکتی ہے؟ جواب: یہ نکاح کرنا جائز ہے جبکہ نکاح حرام ہوانے والا کوئی اور رشتہ انکےمابین نہ ہو جیسے حرمت رضاعت یعنی دودھ کا رشتہ وغیرہ ۔ (دعوت اسلامی) لال کلر کا عمامہ پہننا سنت ہے …
Read More »