سوال: بعض لوگ کہتے ہیں کہ جنازے کے آگے سے ادھر ادھر نہیں گزرسکتے ،کیا یہ ٹھیک ہے؟ جواب:درست مسئلہ یہ ہے کہ جنازہ لے کر چلنے والوں کے لئے افضل یہ ہے کہ جنازہ سے پیچھے چلیں ، دہنے بائیں نہ چلیں اور اگر کوئی آگے چلے تو اسے …
Read More »نماز جنازہ کے مسئل
نماز جنازہ فنائے مسجد وخارج مسجد میں پڑھانا کیسا ہے؟
سوال: نماز جنازہ فنائے مسجد وخارج مسجد میں پڑھانا کیسا ہے؟ جواب:فنائے مسجدوخارج مسجد نمازجنازہ پڑھنے میں حرج نہیں،جبکہ میت اور کوئی نمازی عین مسجد میں نہ ہو۔ (دعوت اسلامی) حاملہ کو طلاق ہو جاتی ہے؟
Read More »امت سابقہ میں جب کسی کا انتقال ہو جاتا تھا تو قبر میں کس کی زیارت کروائی جاتی تھی؟
سوال: امت سابقہ میں جب کسی کا انتقال ہو جاتا تھا تو قبر میں کس کی زیارت کروائی جاتی تھی؟ جواب: حساب قبرہمارے حضورعلیہ الصلوۃ والسلام کے زمانہ سے شروع ہوا، پچھلی امتوں میں حساب قبر نہیں تھا اور نہ ہی ان سے کسی نبی کی پہچان کرائی جاتی تھی۔جیسا …
Read More »قبر ستان میں جنازہ لے کر جاتے ہوئے راستے میں کوئی کہتا ہے کہ میں نے چہرہ دیکھنا ہے ،تو کیا یہ شرعاً جائز ہے؟
سوال: قبر ستان میں جنازہ لے کر جاتے ہوئے راستے میں کوئی کہتا ہے کہ میں نے چہرہ دیکھنا ہے ،تو کیا یہ شرعاً جائز ہے؟ جواب:راستے میں جنازہ روک کر میت کا چہرہ دیکھنا اور دکھانا جائز ہے بشرطیکہ راہ گیروں کوتکلیف نہ ہو،البتہ اجنبی مرد کا اجنبی عورت …
Read More »نماز جنازہ صرف ایک عورت نے پڑھ لی تو کیا نماز جنازہ جو فرض کفایہ ہے سب کی جانب سے ادا ہوجائے گا؟
سوال: نماز جنازہ صرف ایک عورت نے پڑھ لی تو کیا نماز جنازہ جو فرض کفایہ ہے سب کی جانب سے ادا ہوجائے گا؟ جواب:صرف ایک عورت نے نماز جنازہ پڑھ لی تو نمازجنازہ اد ا ہو جائے گی اور فرض کفایہ ادا ہو جائے گا،البتہ عورتوں کا نماز جنازہ …
Read More »میت کا کھانا تیجہ، دسواں ،چالیسواں یہ کیسا ہے؟
سوال: میت کا کھانا تیجہ، دسواں ،چالیسواں یہ کیسا ہے؟ جواب: میت کے گھر تین دن تک ہمارے ہاں جو بطور ضیافت کے کھانا پکایا جاتا ہے اس کا اغنیاء کوکھاناناجائز ہے کہ دعوت خوشی میں ہوتی ہے جبکہ یہ غم کا موقع ہے ،فقراء کے کھانے میں حرج نہیں …
Read More »قبر کی تختی ٹوٹ جائے تو کیا رمضان میں ہی بنانا ضروری ہے ؟یا عام دنوں میں بھی نئی بنا کر لگاسکتے ہیں ؟
سوال: قبر کی تختی ٹوٹ جائے تو کیا رمضان میں ہی بنانا ضروری ہے ؟یا عام دنوں میں بھی نئی بنا کر لگاسکتے ہیں ؟ جواب:قبر کی تختی کہ جس پر مرنے والےکا نام وغیر لکھا جاتا ہے اسے لگانے کے لئے شرعاً کوئی وقت مقرر نہیں ، لہذااسے رمضان …
Read More »میت قبر میں دفن کرنے کے بعد قبر کے اندر پتھر اٰڈے (آڑے )میں کیوں لگاتے ہیں ۔
سوال: میت قبر میں دفن کرنے کے بعد قبر کے اندر پتھر اٰڈے (آڑے )میں کیوں لگاتے ہیں ۔ جواب:میت قبر میں رکھنے کے بعد میت کے کمر کے پیچھے یعنی آڑے میں پتھر رکھنا جائز ہے البتہ افضل یہ ہے کہ پتھر کی جگہ مٹی کا ڈھیلا رکھا جائے …
Read More »غسل کے بعد میت کو دفنانے کے وقت خون نکل آئے تو کیا دوبارہ غسل کرانا ضروری ہے؟
سوال: غسل کے بعد میت کو دفنانے کے وقت خون نکل آئے تو کیا دوبارہ غسل کرانا ضروری ہے؟ جواب: دوبارہ غسل دیناضروری نہیں ۔ (دعوت اسلامی) ہجڑے کو زکوٰ ۃ کی رقم دینا کیسا ہے؟
Read More »کیا مسجد کےاند ر نماز جنا زہ پڑھ سکتے ہیں ؟
سوال: کیا مسجد کےاند ر نماز جنا زہ پڑھ سکتے ہیں ؟ جواب:مسجد میں نماز جنازہ پڑھنا مطلقا مکروہ تحریمی ہے چاہے میت مسجد کے اندر ہو یا مسجد سے باہرہو،نمازی مسجد میں ہوں یا باہر ہوں ہاں اگر کوئی شرعی عدز ہوجیسے ایسی شدید بارش کہ مسجد میں جنازہ …
Read More »