سوال: پاخانہ کے مقام کے بال صاف کرنا کیسا ہے بعض لوگ اسے مکروہ کہتے ہیں؟ جواب: دبر یعنی پاخانہ کے مقام پر جو بال اگتے ہیں انہیں دور کرنا مستحب ہے کہ دبر کے بال صاف کرنے سے طہارت حاصل کرنے میں آسانی ہوتی ہے ۔ (دعوت اسلامی) عورت …
Read More »نجاستوں کابیان
چپل پر پیشاب لگا ہو تو رگڑنے سے پاک ہوجاتی ہے تو جھاڑو پر پیشاب لگ جائے تو کیا یہ بھی رگڑنے سے پاک ہو جائے گا
سوال: چپل پر پیشاب لگا ہو تو رگڑنے سے پاک ہوجاتی ہے تو جھاڑو پر پیشاب لگ جائے تو کیا یہ بھی رگڑنے سے پاک ہو جائے گا جواب:اولاً یہ یاد رکھیں کہ چپل پر پیشاب لگا ، پیشاب خشک ہونے سے پہلے اسے خشک مٹی سے رگڑ دیا ،تو …
Read More »ہاتھ کو خون لگا اور اس کو دھو دیا لیکن اس کا داغ باقی ہے تو کیا ہاتھ پاک ہو جائے گا؟
سوال: ہاتھ کو خون لگا اور اس کو دھو دیا لیکن اس کا داغ باقی ہے تو کیا ہاتھ پاک ہو جائے گا؟ جواب:دریافت کردہ صورت میں اگر صرف داغ باقی ہے ،خون کے ذرات ہاتھ پر باقی نہیں تو ہاتھ پاک ہو جائے گا۔ (دعوت اسلامی) شوہر کا انتقال …
Read More »جسم ناپاک ہو تو دعا پڑھ کر جسم پر دم کرسکتے ہیں ؟
سوال: جسم ناپاک ہو تو دعا پڑھ کر جسم پر دم کرسکتے ہیں ؟ جواب:جسم ناپاک ہونے سے اگر آپ کی مراد جنابت یا حیض و نفاس ہے تو اس حالت میں دعا پڑھ کر جسم پر دم کرنے میں حرج نہیں ۔ اور اگر آپ کی مراد یہ ہے …
Read More »کیایہ حدیث(لڑکی کے پیشاب سے دھویاجاتا ہے اور لڑکے کے پیشاب پر چھینٹا دیا جاتا ہے) درست ہے اور اس میں جو مسئلہ بیان کیا ہے یہ درست ہے؟
سوال: کیایہ حدیث(لڑکی کے پیشاب سے دھویاجاتا ہے اور لڑکے کے پیشاب پر چھینٹا دیا جاتا ہے) درست ہے اور اس میں جو مسئلہ بیان کیا ہے یہ درست ہے؟ جواب:سوال میں بیان کردہ حدیث مبارک درست ہے اورشرعی مسئلہ یہ ہے کہ پیشاب لڑکی کا ہو یا لڑکے کا …
Read More »کپڑے پر پیشاب کے قطرے لگنے کا یقین ہے ،لیکن معلوم نہیں کہ کہاں لگے ہیں کیونکہ جب دیکھا تو اس وقت خشک ہو چکے تھے تو اب کپڑا کیسے پاک کریں ؟
سوال: کپڑے پر پیشاب کے قطرے لگنے کا یقین ہے ،لیکن معلوم نہیں کہ کہاں لگے ہیں کیونکہ جب دیکھا تو اس وقت خشک ہو چکے تھے تو اب کپڑا کیسے پاک کریں ؟ جواب: کپڑے کا کوئی حصہ ناپاک ہو گیا اور یہ یاد نہیں کہ وہ کون سی …
Read More »انسان کے جسم سے ایسی رطوبت نکلے جس سے غسل یا وضو لازم ہوتا ہوتو وہ نجاست غلیظہ ہے یا خفیفہ ؟
انسان کے جسم سے ایسی رطوبت نکلے جس سے غسل یا وضو لازم ہوتا ہوتو وہ نجاست غلیظہ ہے یا خفیفہ ؟ جواب: آدمی کے بدن سے جو ایسی چیز نکلے جس سے وضو یا غسل جاتا رہے وہ نجاست غلیظہ ہے۔ (دعوت اسلامی) کیا انسانوں کی طرح جنات پر …
Read More »