سوال: آنکھ سے بیماری کی وجہ سے پانی بہتا ہے اور منہ پر لگ جاتا ہے تو منہ دھوئے بغیر کس طرح منہ پاک کیا ساسکتا ہے؟ جواب: صورت مسئولہ میں منہ کو پاک کرنے کے لئے منہ کو دھونا ضروری ہوگا ۔ (دعوت اسلامی) غیر عالم کا وعظ و …
Read More »نجاستوں کابیان
آنکھ سے پانی نکلتا ہے تو اس کا وضو کے حوالے سے کیا حکم ہے ؟
سوال: آنکھ سے پانی نکلتا ہے تو اس کا وضو کے حوالے سے کیا حکم ہے ؟ جواب: آنکھ سے پانی اگر بیماری کی وجہ سے نکلتاہو تو اس سے وضو ٹوٹ جائے گا اگر بیماری کی وجہ سے نہیں بلکہ ہوا ،ٹھنڈک ،یا کسی چیز کے آنکھ میں پڑ …
Read More »مجھے پیشاب کے قطرے آتے ہیں میں ٹیشو سے اپنی شرمگاہ کو لپیٹ دیتا ہوں اور چلنے میں وہ ٹیشو میرے کپڑوں کے ساتھ بھی لگ جاتاہے تو کیا اس طرح میرے کپڑے ناپاک ہو جائیں گے ؟
سوال: مجھے پیشاب کے قطرے آتے ہیں میں ٹیشو سے اپنی شرمگاہ کو لپیٹ دیتا ہوں اور چلنے میں وہ ٹیشو میرے کپڑوں کے ساتھ بھی لگ جاتاہے تو کیا اس طرح میرے کپڑے ناپاک ہو جائیں گے ؟ جواب:صورت مسئولہ میں ٹیشو اگر خشک ہو یااتنا تر نہ ہوکہ …
Read More »غسل خانہ میں استنجاء کرنا کیسا ہے ؟
سوال: غسل خانہ میں استنجاء کرنا کیسا ہے ؟ جواب: غسل خانہ میں استنجاء کرنا منع ہے کہ غسل خانہ میں استنجاء کرنے سے وسوسےپیدا ہوتے ہیں ۔ (دعوت اسلامی) قراءت عاصم سے ہٹ کر کسی اور قراءت میں قرآن پڑھنا کیسا ہے؟
Read More »ناپاکی کی حالت میں عورت غیر ضروری بال اتار سکتی ہے؟
سوال: ناپاکی کی حالت میں عورت غیر ضروری بال اتار سکتی ہے؟ جواب: ناپاکی کی حالت میں عورت کا غیر ضروری بال اتارنا مکروہ ہے،البتہ اگر موئے زیر ناف بالوں کو کاٹے چالیس دن ہوگئے ہیں تو کاٹنا ضروری ہوگا۔ (دعوت اسلامی) قراءت عاصم سے ہٹ کر کسی اور قراءت …
Read More »واٹر ٹینک میں چھپکلی گر کر مرگئی تھی ، پانچ چھ ماہ پہلے ، اس کو پاک کرنے کیا طریقہ ہے؟
سوال: واٹر ٹینک میں چھپکلی گر کر مرگئی تھی ، پانچ چھ ماہ پہلے ، اس کو پاک کرنے کیا طریقہ ہے؟ جواب:واٹرٹینک میں چھپکلی مر گئی تو سب سے پہلے اسے باہر نکال دیں ، اس کے بعد ٹنکی کے ایک طرف سے واٹرپمپ کے ذریعے پانی داخل کیاجائے …
Read More »شرعی عذر کے ایام میں اسلامی بہنیں دلائل الخیرات شریف یا بشائر الخیرات پڑھ سکتی ہیں؟
سوال: شرعی عذر کے ایام میں اسلامی بہنیں دلائل الخیرات شریف یا بشائر الخیرات پڑھ سکتی ہیں؟ جواب: حیض و نفاس کے ایام میں دلائل الخیرات اور بشائر الخیرات پڑھنے میں شرعا حرج نہیں، البتہ دلائل الخیرات اور بشائر الخیرات میں وہ مقامات جہاں قرآنی آیات درج ہوں اس جگہ …
Read More »ہندہ کو جب شہوت چڑھتی ہے اور اپنا ہاتھ اس کی شرمگاہ پر رکھتی ہے تو اس پر کچھ کیفیت آتی ہے اور رطوبت نکلتی ہے ،تو کیا اس سے غسل فرض ہو جائے گا؟ اور ایسا کرنا کیسا ہے؟
سوال: ہندہ کو جب شہوت چڑھتی ہے اور اپنا ہاتھ اس کی شرمگاہ پر رکھتی ہے تو اس پر کچھ کیفیت آتی ہے اور رطوبت نکلتی ہے ،تو کیا اس سے غسل فرض ہو جائے گا؟ اور ایسا کرنا کیسا ہے؟ جواب: دریافت کردہ صورت میں اگر عورت کو انزال …
Read More »پندرہ دن کے بعد خون جاری ہے،تواگر کپڑا رکھ کر خون بند کر دیا جائے کہ خون باہر نہ نکلے تو وضو کب تک رہے گا،کیا جب تک خون باہر نہ آئے تو اس وقت تک وضو رہے گا یا نہیں ؟
سوال: پندرہ دن کے بعد خون جاری ہے،تواگر کپڑا رکھ کر خون بند کر دیا جائے کہ خون باہر نہ نکلے تو وضو کب تک رہے گا،کیا جب تک خون باہر نہ آئے تو اس وقت تک وضو رہے گا یا نہیں ؟ جواب:دریافت کردہ صورت میں اگر شرمگاہ میں …
Read More »پانی کی بالٹی میں چوہے کی بیٹ گر جائے کیا پانی ناپاک ہو جائے گا؟
سوال: پانی کی بالٹی میں چوہے کی بیٹ گر جائے کیا پانی ناپاک ہو جائے گا؟ جواب: پانی کی بالٹی میں چوہے کی بیٹ گر جائے تو بالٹی کا پانی ناپاک ہو جائے گا۔ (دعوت اسلامی) صدقہ کی رقم کسی کو علاج کے لئے دئیے سکتے ہیں ؟
Read More »