نجاستوں کابیان

منی اور مذی میں کیا فرق ہے

سوال: منی اور مذی میں کیا فرق ہے ؟  جواب: منی اور مذی میں فرق یہ ہے کہ منی وہ گاڑھامادہ ہے جوشہوت کے ساتھ نکلتاہے اوراس کے اخراج کے بعد عضو میں نرمی آجاتی ہے اور شہوت کا زوربھی ٹوٹ جاتا ہے جبکہ مذی وہ پتلاسفیدی مائل مادہ ہے …

Read More »

حمل کے دواران جومختلف رنگ کا پانی آٗئے اس وجہ سے نماز کا کیا حکم ہے؟

سوال: حمل کے دواران جومختلف رنگ کا پانی آٗئے اس وجہ سے نماز کا کیا حکم ہے؟ جواب:حمل کے دوران آنے والا خون استحاضہ یعنی بیماری کاخون ہے اس سے عورت کونمازمعاف نہیں ہوتی اسے خون صاف کرکے وضو کرکے نمازاداکرنی ہوگی۔ (دعوت اسلامی) سالون کا کاروبار کرنا کیسا ہے؟

Read More »

اگر چھوٹا بچہ کسی برتن میں پیشاب کر لے تو کیا وہ برتن ناپاک ہو جائے گا؟

سوال: اگر چھوٹا بچہ کسی برتن میں پیشاب کر لے تو کیا وہ برتن ناپاک ہو جائے گا؟ جواب:ایک دن کے بچے کا بھی پیشاب ناپاک ہے ،لہذا بچے نے اگر کسی برتن میں پیشاب کردیا تو وہ برتن ناپاک ہوجائےگا۔ (دعوت اسلامی) قراءت میں اگر کوئی آیت چھعٹ جائے …

Read More »

پلاسٹک کی رسی اگر ناپاک ہو جائے تو کیا وہ سوکھ کر پاک ہو جائے گی ؟

سوال: پلاسٹک کی رسی اگر ناپاک ہو جائے تو کیا وہ سوکھ کر پاک ہو جائے گی ؟ جواب:پلاسٹک کی رسی اگر ناپاک ہوجائے تو محض خشک ہونے سے یہ پاک نہ ہوگی بلکہ شرعی طریقے سے اسے پاک کرنا ضروری ہوگا۔ پلاسٹک کی رسی کو  پاک کرنےکا طریقہ جاننے …

Read More »

بگلے کی بیٹ پاک ہے یا ناپاک؟

سوال: بگلے کی بیٹ پاک ہے یا ناپاک؟ جواب:بگلے کی بیٹ پاک ہے کیونکہ  بگلے کا شمار اونچے اڑنےوالے حلال پرندوں میں ہوتا ہے اوراونچے اڑنے والے حلال پرندوں کی بیٹ پاک ہے۔ (دعوت اسلامی) کمپنیوں کے شئیر خریدنا بیچنا کیسا ہے؟

Read More »

عورت کو دیکھ کر شہوت آئے اور کچھ پانی نکلے تو کیا اس سے غسل فرض ہو جائے گا؟

سوال: گھر میں عورت کو دیکھ کر شہوت آئے اور کچھ پانی نکلے تو کیا اس سے غسل فرض ہو جائے گا؟ جواب: ابتدائے شہوت میں جو پانی نکلے اسے مذی کہتے ہیں زیادہ امکان یہی ہے کہ آپ جس کیفیت کابیان کررہے ہیں اس میں مذی ہی خارج ہوئی …

Read More »

ایک عورت جس کا حمل ایک ماہ کے بعد ساقط ہوگیا تو جو خون آیا اس کے بارے کیا حکم ہے؟

سوال: ایک عورت جس کا حمل ایک ماہ کے بعد ساقط ہوگیا تو جو خون آیا اس کے بارے کیا حکم ہے؟ جواب:عضؤ بننے  سے پہلے حمل ساقط ہونےپر آنے والے خون کے بارے حکم شرعی یہ ہے کہ اب جاری ہونے والا خون نفاس نہیں،اوراب اگرخون تین دن تک …

Read More »

مرد نے عورت سے صحبت کی لیکن دونوں کی منی نہیں نکلی تو کیا ان پر غسل لازم ہو جائے گا ؟

سوال: مرد نے عورت سے صحبت کی لیکن دونوں کی منی نہیں نکلی تو کیا ان پر غسل لازم ہو جائے گا ؟ جواب: دریافت کردہ صورت میں اگر صحبت سے مرادمرد کا اپنی شرمگاہ عورت کی شرمگاہ میں داخل کرنا ہے تو حشفہ کی مقدار  داخل کرنے سے دونوں …

Read More »

مردنےعورت سے صحبت کی لیکن دونوں کی منی نہیں نکلی تو کیا ان پر غسل لازم ہو جائے گا ؟

سوال: مردنےعورت سے صحبت کی لیکن دونوں کی منی نہیں نکلی تو کیا ان پر غسل لازم ہو جائے گا ؟ جواب:دریافت کردہ صورت میں اگرصحبت سے مرادمردکااپنی شرمگاہ عورت کی شرمگاہ میں داخل کرنا ہے تو حشفہ کی مقدار  داخل کرنے سے دونوں پر غسل لازم ہو جائےگا ،اگرچہ …

Read More »

گوشت کی رگوں میں جو خون ہوتا ہے اگر یہ کپڑوں پر لگ جائے تو کیا یہ کپڑا ناپاک ہو جائے گا؟

سوال: گوشت کی رگوں میں جو خون ہوتا ہے اگر یہ کپڑوں پر لگ جائے تو کیا یہ کپڑا ناپاک ہو جائے گا؟ جواب:گوشت کی چھوٹی چھوٹی رگو ں میں جو خون رہ جاتا ہے ،یہ پاک ہوتا ہے ،لہذا کپڑے پر لگنے سے کپڑا ناپاک نہیں ہوگا۔ (دعوت اسلامی) …

Read More »