سوال: گرمی کی وجہ سے مسجد کے صحن یا چھت پر نماز تراویح پڑھنا کیسا ہے؟ جواب:بلاضرورت مسجدکی چھت پرنمازمکروہ ہے کیونکہ فقہائے کرام نے بلاضرورت مسجد کی چھت پرچڑھنے کومکروہ وبے ادبی قراردیاہے اورنیچے جگہ بھر گئی ہوتواوپر نمازپڑھناجائزہے اورنیچے جگہ ہوتے ہوئے اوپرنمازپڑھنے کی اجازت نہیں اوریہاں گرمی …
Read More »مسجد کے احکام
کیا ہم دیوبندی کی مسجد میں نماز پڑھ سکتے ہیں ؟
سوال: کیا ہم دیوبندی کی مسجد میں نماز پڑھ سکتے ہیں ؟ جواب: پوری دنیا نماز کی جگہ ہے لہٰذا ہر پاک جگہ نماز پڑھ سکتے ہیں البتہ محل ِ تہمت والی جگہ سے بچیں اور بدمذہب کے پیچھے اصلا ہی نماز نہ پڑھیں ۔ (دعوت اسلامی) کیا اسلامی بہن …
Read More »محلے کی مسجد چھوڑ کر دور والی مسجد میں جاکر نماز پڑھنا کیسا ہے؟
سوال: محلے کی مسجد چھوڑ کر دور والی مسجد میں جاکر نماز پڑھنا کیسا ہے؟ جواب: محلے کی مسجد میں نمازپنجگانہ پڑھنا افضل ہے،ہاں اگر کوئی شرعی وجہ ہو مثلاًمحلے کی مسجد کا امام فاسق ،بدمذہب یامجہول قراءت کرنے والا ہے ،تومحلے کی مسجد چھوڑ کر دوسری جگہ جہاں کا …
Read More »محراب سے دور ہوکر جماعت کروانا کیسا
سوال:جب سردی کا موسم ہوتا ہے تو ہمارے یہاں اکثر ظہر عصر کی نماز مسجد کے چوک پر جماعت ہوتی ہے اور محراب کے سامنے سے ہٹ کر ہوتی ہے زید کہتا ہے کہ نماز ہوتی نہیں کیونکہ مسجد میں جب بھی جماعت سےنماز پڑھی جائےتو محراب کے سامنے پڑھی …
Read More »جب ہم مسجد میں داخل ہو تے ہیں، تو اعوذباللہ نہیں پڑھنی چاہیے کیونکہ جب مسجد میں داخل ہو تے ہے تو شیطان مسجد میں نہیں آتا کیا یہ صحیح ہے ؟
سوال: جب ہم مسجد میں داخل ہو تے ہیں، تو اعوذباللہ نہیں پڑھنی چاہیے کیونکہ جب مسجد میں داخل ہو تے ہے تو شیطان مسجد میں نہیں آتا کیا یہ صحیح ہے ؟ جواب:مسجد ہو یا کوئی بھی مقدس جگہ وہاں شیطان جانا چاہے جا سکتا ہے ،لہذا شیطان کو …
Read More »مسجد کی کھڑکیوں پر یا محراب میں صرف اسم جلالت "اللہ” اور اسم رسالت "محمد”بغیر حرف ندا کے لکھنا کیسا؟
سوال: مسجد کی کھڑکیوں پر یا محراب میں صرف اسم جلالت "اللہ” اور اسم رسالت "محمد”بغیر حرف ندا کے لکھنا کیسا؟ جواب: مسجد کی کھڑکیوں پر یا محراب میں صرف اسم جلالت "اللہ” اور اسم رسالت "محمد”بغیر حرف ندا کے لکھنےمیں شرعاً حرج نہیں ۔ (دعوت اسلامی) گھڑی میں اپنی …
Read More »پہلے کچی مسجد تھی نیچے مٹی بھر کے اوپر مسجد بنائی گئی تھی ،اب مسجد شہید کر کے دوبارہ بنائی جارہی ہے اوپر جماعت ہوگی اور نیچے ہال رکھا ہے مدرسہ کے لئے وعظ وغیرہ کے لئے تو کچھ لوگ کہتے ہیں کہ ایسے نہیں ہوسکتا تو آپ رہنمائی فرمادیں کیا ایسا کرنا درست ہے؟
سوال: پہلے کچی مسجد تھی نیچے مٹی بھر کے اوپر مسجد بنائی گئی تھی ،اب مسجد شہید کر کے دوبارہ بنائی جارہی ہے اوپر جماعت ہوگی اور نیچے ہال سوال: رکھا ہے مدرسہ کے لئے وعظ وغیرہ کے لئے تو کچھ لوگ کہتے ہیں کہ ایسے نہیں ہوسکتا تو آپ …
Read More »مساجد کے نوٹس بورڈ پر حج و عمرہ کے پیکج وغیرہ کے اشتہار لگانا کیسا ہے؟
سوال:مساجد کے نوٹس بورڈ پر حج و عمرہ کے پیکج وغیرہ کے اشتہار لگانا کیسا ہے؟ جواب: مساجد کے نوٹس بورڈ عموما اسی مسجد کے متعلقہ امور مثلاً اخراجات کی تفصیل،اعلامیہ،محفل یا عام دینی و تبلیغی کام جیسے جلسہ، اجتماع، محفل ِ میلاد وغیرہ کی تفصیل کے لئے لگائے جاتے …
Read More »کعبہ شریف کو ہم اللہ تعالیٰ کا گھر کہتے ہیں حالانکہ یہ کہا جاتا ہے کہ یہ نہیں کہہ سکتے کہ اللہ تعالیٰ اوپر رہتا ہے۔
سوال: کعبہ شریف کو ہم اللہ تعالیٰ کا گھر کہتے ہیں حالانکہ یہ کہا جاتا ہے کہ یہ نہیں کہہ سکتے کہ اللہ تعالیٰ اوپر رہتا ہے۔ جواب:کعبہ شریف اللہ تعالیٰ کا گھر اس لئے نہیں کہا جاتا کہ وہاں معاذاللہ، اللہ تعالیٰ رہتا ہے ،بلکہ اس لئے کہا جاتا …
Read More »مسجد سے گھر کے لئے پانی بھر کر لے جانا کیسا ہے؟
سوال:مسجد سے گھر کے لئے پانی بھر کر لے جانا کیسا ہے؟ جواب: جہاں جہاں مسجدسے پانی بھرکرلے جانے کاعرف ہے وہاں جائزہے اورجہاں عرف نہیں وہاں ناجائز،کہیں پانی وافر(کثیر)مقدارمیں ہوتاہے اورلوگ بالٹیاں بھر بھرکرلے جاتے ہیں توکہیں پانی کی کافی تنگی ہو تی ہے اورپیسے دے کرٹینکرسے پانی منگواناپڑتاہے …
Read More »