مسجد کے احکام

غیر مسلم سے مسجد کا کام کروانا کیسا

سوال: مسجد بن گئی اور اس میں  نماز باجماعت بھی شروع ہوگئی تو الیکٹرک ،یا تعمیراتی یا کسی قسم کا کام مسجد میں غیر مسلم کاریگر کو بلا کر کروا سکتے ہیں ؟ جواب: غیر مسلم کو مسجد میں داخلہ منع ہے۔ان کاموں کےلیے کسی مسلمان کاریگر کا انتخاب کیا …

Read More »

مسجد جس کے عین مسجد پر تین فلور ہیں،سارے کے سارے عین مسجد ہیں ،اس کے تیسرے فلور پر باتھ روم بنانا کیسا ہے؟

سوال: ہماری مسجد جس کے عین مسجد پر تین فلور ہیں،سارے کے سارے عین مسجد ہیں  ،اس کے تیسرے فلور پر باتھ روم بنانا کیسا ہے؟ جواب:عین مسجد کے اوپر یا نیچے کہیں بھی بیت الخلاء تعمیر کرنا سخت ناجائز و گناہ ہے ،ایک تو اس میں وقف کو اپنی …

Read More »

ایک مسجد کا کارپٹ ہے ، اسلامی بھائی مدنی قافلہ میں آیا ہے اسے مسجد کاکارپٹ سر پر رکھ کرسونے یا اس کے اوپر سونے کی اجازت ہے یا نہیں ؟

سوال: ایک مسجد کا کارپٹ ہے ، اسلامی بھائی مدنی قافلہ میں آیا ہے اسے   مسجد کاکارپٹ سر پر رکھ کرسونے یا اس کے اوپر سونے کی اجازت ہے یا نہیں ؟ جواب:مسجد میں بچھے کارپٹ پر مدنی قافلے  میں سفر کرنے والے اسلامی بھائی کو سونے کی اجازت ہے …

Read More »

گرمی کے موسم میں لوگ مسجد میں آکر سو جاتے ہیں تو یہ سونا کیسا ہے؟

سوال: گرمی  کے موسم میں لوگ مسجد میں آکر سو جاتے ہیں تو یہ سونا کیسا ہے؟ جواب:مسجدمیں معتکف کے علاوہ کسی اور کو سونا جائز نہیں ہے کیونکہ مساجد نماز وذکر اللہ کے لئے بنائی جاتی ہیں نہ کہ سونے کے لئے،لہٰذا جب ضرورتاً سونے وغیرہ کا ارادہ ہو …

Read More »

مسجد میں پاؤں پھیلا کر بیٹھنا کیسا ہے؟

سوال: مسجد میں پاؤں پھیلا کر بیٹھنا کیسا ہے؟ جواب:بلا عذر شرعی مسجد میں پاؤں پھیلا کر بیٹھنا منع کہ یہ مسجد کے ادب کے خلاف ہے،البتہ اگر عذر شرعی مثلاً پاؤں سمیٹنے پر قادر نہیں یا قادر تو ہے لیکن سخت آزمائش ہو گی تو بقدر حاجت اس کی …

Read More »

ایک عورت جس کا شوہر اسے مجبور کرے کہ تم نے مسجد حرام میں ہی نماز ادا کرنی ہے ،ادھر ہوٹل پر نہیں پڑھنی ،اگرچہ ادھر جا کر اپنی ہی پڑھ لینا تو کیا وہ مسجد میں جاکر نماز پڑھ سکتی ہے؟

سوال: ایک عورت جس کا شوہر اسے مجبور کرے کہ تم نے مسجد حرام میں ہی نماز ادا کرنی ہے ،ادھر ہوٹل پر نہیں پڑھنی ،اگرچہ ادھر جا کر اپنی ہی پڑھ لینا تو کیا وہ مسجد میں جاکر نماز پڑھ سکتی ہے؟ جواب:عورت کا مسجد حرام اور مسجد نبوی …

Read More »

مسجد میں مچھر بہت زیادہ ہوجائیں ،تو کیا ان کو ختم کرنے کے لئے اسپرے کا استعمال کرسکتے ہیں ؟

سوال: مسجد میں مچھر بہت زیادہ ہوجائیں ،تو کیا  ان کو ختم کرنے کے لئے اسپرے کا استعمال کرسکتے ہیں ؟ جواب:مچھر مار اسپرے عموماً بدبو دار ہوتے ہیں اس لئے بدبودار اسپرے مسجد میں کرنا جائز نہیں البتہ خوشبودار اسپرے کرسکتے ہیں یونہی مچھر بھگانے کیلئے لوبان وغیرہ کی …

Read More »

چوری کی بجلی مسجد میں استعمال کرنا کیسا

سوال:ہمارے گاؤں میں ایک مسجد ہے جہاں الیکٹرک میٹر ہے ،لیکن مسجد کی بجلی ڈائریکٹ کھنبے سے لی گئی ہے،بجلی والے کہتے ہیں کہ جب تک ہم ہیں آپ استعمال کرسکتے ہیں،تویہ استعمال کرنا کیسا ہے؟ جواب:صورت مسئولہ میں کھنبے سے ڈائریکٹ بجلی لینابجلی چوری کرناہے اور چوری کرنا سخت …

Read More »