سوال: ہم سری لنکا میں پاکستان ہائی کمیشن کی طرف سے رہتے ہیں، گورنمنٹ کی طرف سے کرائے کے مکان کے لئے ہمیں سری لنکن کرنسی کے مطابق 60000روپے ملتے ہیں ،ہم نے جو مکان کرائے پر لیا ہے اس کا کرایہ 40000روپے ہے تو جو بقیہ رقم ہے اسے …
Read More »مال کے متعلق مسائل
20سال کا فدیہ کتنا بنتا ہے؟فدیہ صرف مرنے والے کا دینا ہے یا زندہ کابھی دیا جاسکتاہے؟
سوال: 20سال کا فدیہ کتنا بنتا ہے؟فدیہ صرف مرنے والے کا دینا ہے یا زندہ کابھی دیا جاسکتاہے؟ جواب: نماز کا فدیہ اس شخص کادیاجاسکتا ہے جو فوت ہوچکاہے،زندہ شخص کا نمازوں کا فدیہ دینے کی جازت نہیں۔ نمازکا فد یہ دینے کا طریقہ یہ ہے ہر فرض نماز اور …
Read More »غیر مسلم کوکاروبار میں اپنا پارٹنر بنانا جائز ہے یا نہی؟اوراگر اس نے انویسٹمنٹ کی رقم سود پر لی ہو تو پھر کیا حکم ہوگا؟
سوال: غیر مسلم کوکاروبار میں اپنا پارٹنر بنانا جائز ہے یا نہی؟اوراگر اس نے انویسٹمنٹ کی رقم سود پر لی ہو تو پھر کیا حکم ہوگا؟ جواب: غیر مسلم کو کاروبار میں پارٹنر بنانا جائز تو ہے البتہ کوشش یہ کی جائے کہ پارٹنر ایسے شخص کو بنایا جائے جو …
Read More »سڑک سے رقم اٹھا لی اب کیا کرے؟
سوال: سڑک سے رقم اٹھا لی اب کیا کرے؟ جواب: راستے میں گراہوامال ملے تواسے لقطہ کہتے ہیں اورلقطہ کامال اٹھانے کاحکم یہ ہے کہ اگریہ خیال ہوکہ ميں اس کے مالک کوتلاش کرکے دیدوں گاتواُٹھا لینا مستحب ہے اوراگر اندیشہ ہوکہ شاید ميں خود ہی رکھ لوں اورمالک کونہ …
Read More »بینک میں اتنی رقم ہو کہ جو نصاب کو پہنچے یا اتنی پراپرٹی ہو کہ جو نصاب کو پہنچے ،لیکن ہاتھ میں رقم نہ ہو زکوٰ ۃ دینے کے لئے تو کیا کرے؟
سوال: بینک میں اتنی رقم ہو کہ جو نصاب کو پہنچے یا اتنی پراپرٹی ہو کہ جو نصاب کو پہنچے ،لیکن ہاتھ میں رقم نہ ہو زکوٰ ۃ دینے کے لئے تو کیا کرے؟ جواب:بینک میں موجود رقم پر زکوۃ لازم ہو گئی ہے تو اس رقم پر جتنی زکوۃ …
Read More »میرےبچوں کی ملک پیسے تھے ریال میں نے اسے پاکستانی کرنسی میں تبدیل کروا کررکھ دئے پھر اسے خرچ کر دیا اب واپس پیسے پاکستانی کرنسی میں رکھوں یا ریال میں رکھوں ؟
سوال: میرےبچوں کی ملک پیسے تھے ریال میں نے اسے پاکستانی کرنسی میں تبدیل کروا کررکھ دئے پھر اسے خرچ کر دیا اب واپس پیسے پاکستانی کرنسی میں رکھوں یا ریال میں رکھوں ؟ جواب:بلا حاجت شرعی بچوں کا مال اپنی ذات پر خرچ کرنے کی اجازت نہیں ،البتہ اگر …
Read More »میرے والد صاحب نے جرمنی میں ایک ریسٹو رینٹ پارٹنر شپ پر لیا ہے جو پارٹنر ہے وہ دیوبندی ہے اورپارٹنر نے کسی سے تین سال کے کنٹریکٹ پرلیاہے اور اس ریسٹورینٹ میں شراب بھی بیچی جائے گی تو ان کا ایسا کرنا کیسا ہے؟
سوال: میرے والد صاحب نے جرمنی میں ایک ریسٹو رینٹ پارٹنر شپ پر لیا ہے جو پارٹنر ہے وہ دیوبندی ہے اورپارٹنر نے کسی سے تین سال کے کنٹریکٹ پرلیاہے اور اس ریسٹورینٹ میں شراب بھی بیچی جائے گی تو ان کا ایسا کرنا کیسا ہے؟ جواب:پارٹنرشپ کہیں بھی ہوپہلے …
Read More »ایک پاکستانی شخص جو انگلینڈ میں کام کرتا ہے اس کی کچھ رقم انگلینڈ کے بینک میں پڑی ہے تو جب وہ پاکستان آکر اپنی زکوۃ دے گا تو کیا اس رقم کی زکوۃ جو انگلینڈ میں پڑی ہے یہاں پر ادا کر سکتاہے ؟یا ادھر جا کر اس رقم کی علیحدہ زکوۃ ادا کرنا ضروری ہے ؟
سوال: ایک پاکستانی شخص جو انگلینڈ میں کام کرتا ہے اس کی کچھ رقم انگلینڈ کے بینک میں پڑی ہے تو جب وہ پاکستان آکر اپنی زکوۃ دے گا تو کیا اس رقم کی زکوۃ جو انگلینڈ میں پڑی ہے یہاں پر ادا کر سکتاہے ؟یا ادھر جا کر اس …
Read More »چیز نا ہو اور اس کی بیع کر دینا
سوال:ایک شخص نے مجھے کہا کہ مجھے فلاں چیز بیچ دو میں نے کہا کہ تم مجھے رقم بھیج دو میں تمہیں وہ چیز بھیج دیتا ہوں اس نے مجھے رقم دے دی لیکن جب میں نے غور سے دیکھا تو مجھے پتہ چلا کہ وہ چیز اب میرے پاس …
Read More »بولی والی کمیٹی میں شرکت کرنا اور یہ لینا کیسا ہے؟
سوال: بولی والی کمیٹی میں شرکت کرنا اور یہ لینا کیسا ہے؟ جواب: بولی والی کمیٹی میں شرکت کرنا اور اس کا لین دین کرناناجائز وحرام ہے ،لہذا اس سے اجتناب کیا جائے ۔ (دعوت اسلامی) صدقہ کی رقم کسی کو علاج کے لئے دئیے سکتے ہیں ؟
Read More »