قسم کے بارے میں احکام

اگرکوئی کہے تمہیں قسم ہے تم یہ بات کسی کونہیں بتاؤگے،توبتانے سے قسم ٹوٹ جائے گی؟

سوال: اگرکوئی کہے تمہیں قسم ہے تم یہ بات کسی کونہیں بتاؤگے،توبتانے سے قسم ٹوٹ جائے گی؟ جواب:پوچھی گئی صورت میں اگراس نے جواب میں یہ کہا کہ ہاں میں قسم کھاتاہوں کہ نہیں بتاؤں گاتوبتانے پرقسم ٹوٹ جائے گی اوراگرجواب میں قسم کے الفاظ نہیں بولے تھے،تواس صورت میں …

Read More »

اسلامی بہن نے منت مانی کہ اگر اللہ تعالیٰ نے بھتیجا دیا تو ہر پیر کو روزہ رکھے گی ،بھتیجا پیدا ہوگیا تو اب طبیعت ٹھیک نہیں ،تو اب کیا کرنا ہے؟

سوال:اسلامی بہن نے منت مانی کہ اگر اللہ تعالیٰ نے بھتیجا دیا تو ہر پیر کو روزہ رکھے گی ،بھتیجا پیدا ہوگیا تو اب طبیعت ٹھیک نہیں ،تو اب کیا کرنا ہے؟ جواب:دریافت کردہ صورت میں یہ منت شرعی منت ہے ،ہر پیر کو روزہ رکھنالازم ہے ،البتہ مذکورہ عورت …

Read More »

کسی کو نا دیکھنے کی قسم کھانا کیسا

سوال:بیوی نے غصے کی حالت میں آسمان کی طرف منہ کر کے اپنے شوہر کو مخاطب کرتے ہوئے  یہ قسم کھائی  کہ اللہ تعالیٰ کی قسم میں نہ تمہارا منہ دیکھوں گی اور نہ ہی تم سے بات کروں گی تو اب دونوں ایک ساتھ رہنا چاہتے ہیں تو کیا …

Read More »

قسم کے کفارےمیں جوروزے رکھے ہیں،ان روزوں پر حاصل ہونے والا ثواب ایصال ثواب کر سکتے ہیں ؟

سوال: قسم کے کفارےمیں جوروزے رکھے ہیں،ان روزوں پر حاصل ہونے والا ثواب ایصال ثواب کر سکتے ہیں ؟ جواب: قسم کے کفارے میں رکھے ہوئے روزوں پر حاصل ہونے والے ثواب کو ایصال ثواب کر سکتے ہیں ۔ ایک ہی رمضان میں 2 روزہ ٹوٹ جائے اوران کفارہ ادا …

Read More »

اگر کوئی اللہ کی قسم کھا ئے کہ یہ کام نہیں کرنا پھر وہ قسم ٹوٹ جائے تو کیا کرنا ہوگا؟

سوال: اگر کوئی اللہ کی قسم کھا ئے کہ یہ کام نہیں کرنا پھر وہ قسم ٹوٹ جائے تو کیا کرنا ہوگا؟ جواب:اگر اللہ کی قسم کھا کرتوڑ دی تو اس کا کفارہ دینا ہوگا اور بلاعذر شرعی قسم توڑی تو توبہ بھی کرنا ہوگی ،قسم کا کفارہ دس مسکینوں …

Read More »

اگر کوئی توبہ کرتے ہوئے اللہ کی بارگاہ میں یہ کہہ دے کہ اللہ کی قسم میں آئندہ یہ گناہ نہیں کروں گی،تو اگر اس نے وہ گناہ کردیا ،تو اس کا کفارہ دینا ہوگا؟ اور اس کا کفارہ کیا ہے؟

سوال:اگر کوئی توبہ کرتے ہوئے اللہ کی بارگاہ میں یہ کہہ دے کہ اللہ کی قسم میں آئندہ یہ گناہ نہیں کروں گی،تو اگر اس نے وہ گناہ کردیا ،تو اس کا کفارہ دینا ہوگا؟ اور اس کا کفارہ کیا ہے؟ جواب:دریافت کردہ صورت میں جس گناہ سے بچنے کی …

Read More »

قسم کا کفارہ کیا ہے؟

سوال: قسم کا کفارہ کیا ہے؟ جواب: قسم کاکفارہ یہ ہے کہ دس مسکینوں کو دو وقت کا کھانا کھلائے یا دس مسکینوں کو کپڑے پہنا دے اگر یہ دونوں کام کرنے کی استطاعت نہیں تو تین روزے رکھے۔اور کھانے کی جگہ یہ رعایت بھی موجود ہے کہ دس مسکینوں …

Read More »

زید نے چوری کی لیکن قسم کھا لی کہ نہیں چوری کی تو کیا اس پر تجدید ایمان کا حکم ہوگا؟

سوال:زید نے چوری کی لیکن قسم کھا لی کہ نہیں چوری کی تو کیا اس پر تجدید ایمان کا حکم ہوگا جواب:جھوٹی قسم کھانا سخت ناجائز و حرام اور کبیرہ گناہ ہے جس پر توبہ کرنا لازم ہے،البتہ اس سے تجدید ایمان لازم نہیں۔ بد مذھب امام کے پیچھے نماز …

Read More »