قرض کے متعلق مسائل

میں نے سعودی ریال قرض لئے تھے تو کیا سعودی ریال ہی واپس کرنے ہیں یا کوئی اور کرنسی میں بھی واپس کر سکتے ہیں ؟

سوال: میں نے سعودی ریال قرض لئے تھے تو کیا سعودی ریال ہی واپس کرنے ہیں  یا کوئی اور کرنسی میں بھی واپس کر سکتے ہیں ؟ جواب:سعودی ریال قرض لئے تھے   تو واپس بھی سعودی ریال ہی کرنا ہوں گے ،دوسری کرنسی میں اس کی ادائیگی نہیں کرسکتا،البتہ اگر …

Read More »

اگر قرض کے طور پر کسی کو پیسے دئے ،وہ اسٹاک مارکیٹ وغیرہ دیگر کاموں میں پیسے لگاتا ہے اس سے نفع ہو تا ہے ،اور وہ اس نفع سے خوشی سے ہمیں کچھ دیتا ہے، تو یہ رقم لیناکیسا ہے؟

سوال: اگر قرض کے طور پر کسی کو پیسے دئے ،وہ اسٹاک مارکیٹ وغیرہ دیگر  کاموں  میں پیسے لگاتا ہے اس سے نفع ہو تا ہے ،اور وہ اس نفع سے خوشی سے ہمیں کچھ دیتا ہے، تو یہ  رقم لیناکیسا ہے؟ جواب:قرض دے کر اس پر صراحتا یا دلالتاً  …

Read More »

جس کو قرضہ دینا ہے ا س کا علم نا ہو تو کیا حکم ہے

سوال: میں بچپن میں چھٹی کلاس میں پڑھتا تھا، ایک ضعیف عورت سے ادھار پیٹیز خریدے تھے ،نیت تھی کہ بعد میں دےد وں گا تقریباً 5روپے ادھار ہے ،اس بوڑھی عورت اور اس کے بچوں کے بارے کوئی پتہ نہیں کہ وہ کون تھی،اب کہاں ہے تو جو ادھار  …

Read More »

غیر مسلم سے سود لینا یا دینا کیسا؟

سوال: غیر مسلم سے سود لینا یا دینا کیسا؟    کیا ہند میں بینک سے سودی  لین دین کی کوئی جوازیت ہے۔۔۔۔۔برائے کرم جواب عنایت فرمائیں ۔۔۔ جواب: مسلمان کاکسی کافرحربی کوقرض دے کریاخالص حربی کافروں کے بینکBank(جن میں کسی مسلمان کاشیئرنہ ہو) میں مال رکھواکرنفع لیناجائزہے،جبکہ وہ نفع سودسمجھ کرنہ …

Read More »

سڑک سے رقم اٹھا لی اب کیا کرے؟

سوال: سڑک سے رقم اٹھا لی اب کیا کرے؟ جواب:  راستے میں گراہوامال ملے تواسے لقطہ کہتے ہیں اورلقطہ کامال اٹھانے کاحکم یہ ہے کہ اگریہ خیال ہوکہ ميں اس کے مالک کوتلاش کرکے دیدوں گاتواُٹھا لینا مستحب ہے اوراگر اندیشہ ہوکہ شاید ميں خود ہی رکھ لوں اورمالک کونہ …

Read More »

بینک میں اتنی رقم ہو کہ جو نصاب کو پہنچے یا اتنی پراپرٹی ہو کہ جو نصاب کو پہنچے ،لیکن ہاتھ میں رقم نہ ہو زکوٰ ۃ دینے کے لئے تو کیا کرے؟

سوال: بینک میں اتنی رقم ہو کہ جو نصاب کو پہنچے یا اتنی پراپرٹی ہو کہ جو نصاب کو پہنچے ،لیکن ہاتھ میں رقم نہ ہو زکوٰ ۃ دینے کے لئے تو کیا کرے؟ جواب:بینک میں موجود رقم پر زکوۃ لازم ہو گئی ہے تو اس رقم پر جتنی زکوۃ …

Read More »

میرےبچوں کی ملک پیسے تھے ریال میں نے اسے پاکستانی کرنسی میں تبدیل کروا کررکھ دئے پھر اسے خرچ کر دیا اب واپس پیسے پاکستانی کرنسی میں رکھوں یا ریال میں رکھوں ؟

سوال: میرےبچوں کی ملک پیسے تھے ریال  میں نے اسے پاکستانی کرنسی میں تبدیل کروا کررکھ دئے پھر اسے خرچ کر دیا اب واپس پیسے پاکستانی کرنسی میں رکھوں یا ریال میں رکھوں ؟ جواب:بلا حاجت  شرعی بچوں کا مال اپنی ذات پر خرچ کرنے کی اجازت نہیں ،البتہ اگر …

Read More »

کوئی چیز گروی رکھ کر پیسے لینا کیسا ہے؟جیسے سونا وغیرہ۔اس کے بارے میں کیا حکم ہے۔

سوال: کوئی چیز گروی رکھ کر پیسے لینا کیسا ہے؟جیسے سونا وغیرہ۔اس کے بارے میں کیا حکم ہے۔ جواب:اپنی چیز گروی رکھوا کر اس کے بدلے قرض لینا جائز ہے،جبکہ اس میں کوئی ناجائز شرط مثلاً قرض پرکوئی نفع لینا مشروط نہ ہو اورگروی  رکھی ہوئی چیز  کو استعمال کرنے …

Read More »

ہم نے کسی کو ایک لاکھ بیس ہزار روپے دئیے کاروبار کے لئے یہ ہمیں ہر مہینے 3ہزار روپے دے گا اور 3سال بعد یہ ہمیں ایک لاکھ اسی ہزار واپس دے گا تو کیا یہ جائز ہے؟

سوال: ہم نے کسی کو ایک لاکھ بیس ہزار روپے دئیے کاروبار کے لئے یہ ہمیں ہر مہینے 3ہزار روپے دے گا اور 3سال بعد یہ ہمیں ایک لاکھ اسی ہزار واپس دے گا تو کیا یہ جائز ہے؟ جواب:سوال میں بیان کردہ طریقہ سودی طریقہ ہے اور سود کا …

Read More »

کسی سے قرض لیا تھا،اب وہ بندہ نہیں مل رہا کافی تلاش بھی کیا ہے تو کیا کیا جائے؟

سوال: کسی سے قرض لیا تھا،اب وہ بندہ نہیں مل رہا کافی تلاش بھی کیا ہے تو کیا کیا جائے؟ جواب: قرض کے بارے حکم شرعی یہ ہے کہ  جس سے قرض لیا ہے اسی کو تلاش کر کے دیا جائے ،اگر یہ نہ ملے تو اس کے ورثاء کو …

Read More »