قرض کے متعلق مسائل

یورپ میں بینک سے سود پر قرض مکان بنانے کے لئے لے سکتے ہیں ؟

سوال: یورپ میں بینک سے سود پر قرض مکان بنانے کے لئے لے سکتے ہیں ؟ جواب:کفار کا ایسا بینک کہ جس میں مسلمان کا کوئی شئیر نہ ہواس بینک سے رہائش کے لئے ایک گھر بنانے کے لئے قرض لینے کی شرعا اجازت ہے۔ البتہ ایسا بینک جس میں …

Read More »

بینک سے لون لے کر کاروبار میں انویسمنٹ کرنا کیسا ہے؟

سوال: بینک سے لون لے کر کاروبار میں انویسمنٹ کرنا کیسا ہے؟ جواب: بزنس کے لئے بینک سے انٹرسٹ پر قرض لینا سخت ناجائز و حرام ہے کہ یہ سود ہے اور سود لینا سخت ناجائز وحرام اور جہنم میں لے جانے والا کام ہے ۔ (دعوت اسلامی) سالون کا …

Read More »

حق مہر ادھار دینا کیسا

سوال: اگر شوہر کے گھر والے اس کی بیوی سے اس کا حق مہر ادھار لتیے ہیں شوہر کو پتا بھی نہیں کب لیا کب دیا بعد میں پتہ چلتا ہے اب شوہر کیا کرے اس کے پاس پیسے بھی نہیں ہیں؟ جواب:دریافت کردہ صورت میں  اگر آپ  یہ پوچھنا …

Read More »

جو سونا گروی رکھوایا جائے اس پر زکوٰۃ ہے یا نہیں؟

سوال: جو سونا گروی رکھوایا جائے اس پر زکوٰۃ ہے یا نہیں؟ جواب:گروی رکھنے والے اور گروی رکھوانے والے پر اس گروی رکھے ہوئے سونے کی زکوٰۃ ادا کرنا لازم نہیں ۔ (دعوت اسلامی) کمپنیوں کے شئیر خریدنا بیچنا کیسا ہے؟

Read More »

میں نے اپنی بہن کے جہیز کے لئے زیور بنا کر رکھا ہے کیا اس پر زکوٰۃ لازم ہے؟

سوال: میں نے اپنی بہن کے جہیز کے لئے زیور بنا کر رکھا ہے کیا اس پر زکوٰۃ لازم ہے؟ جواب:دریافت کردہ صورت میں اگریہ زیور سونا یا چاندی کا ہے اوریہ زیور خود یا دیگر اموال زکوٰۃ  مثلاً سونا،چاندی ،کرنسی ،مال تجارت وغیرہ سے مل کر نصاب کو پہنچتا …

Read More »

گروی رکھے ہوئے مکان کو کرائے پر دینا کیسا

سوال: میں نے کسی کو ہیوی ڈپوزٹ دے کرفلیٹ لے لیاہے،تومیرااس فلیٹ کوآگے کرائے پر دینا کیسا ہے؟ جواب:ہیوی ڈپوزٹ یعنی زیادہ ایڈوانس دیکرمعمولی کرایہ پرفلیٹ لینایہ ناجائزہے کہ قرض پرمشروط نفع لیاجارہا ہے اورقرض پرمشروط نفع لینایہ سودہے اورسودکالین دین کرناسخت ناجائزوحرام اورجہنم میں لے جانے والا کام ہے،اب …

Read More »

بیٹے کی فیس ادا کرنے کے لئے بینک سے قرض لیا ہے ،کیا اس رقم پر زکوٰۃ لازم ہے؟

سوال: بیٹے کی فیس ادا کرنے کے لئے بینک سے قرض لیا ہے ،کیا اس رقم پر زکوٰۃ لازم ہے؟ جواب: بینک سے قرض  سود پر ہی دیا جاتا ہے اور ایسا بینک  جو كسی مسلمان کا ہو یا اس  میں کسی مسلمان کا شئیر ہو اس سے سود پر …

Read More »

گھر بنانے کی نیت سے لی گئی جگہ پر زکوۃ کا حکم؟

سوال: میراسوال یہ ہے کہ گھر بنانے کی نیت سے دو جگہ زمین لی ہے اوررہنے کے لیے گھرہے توکیااس زمین پرزکوٰۃ دیناہے اوردوسراسوال یہ ہے کہ زکوٰۃ دینے والا قرضدارہے توکیاقرض کی رقم نکال کر پھرزکوٰۃ کاحساب ہوگا؟ جواب:پہلے سوال کا جواب یہ ہے کہ جو زمین گھر بنانے …

Read More »

گروی رکھی چیز کو اپنے استعمال میں لانا کیسا

سوال: مکان یا دکان رکھوا کر قرض لینا اور قرض دینے والا اس دکان کو اس وقت تک استعمال کرے گا جب تک قرض واپس نہیں ہوجاتا؟ جواب: مسلمان مسلمان کوقرض دے کراس کا مکان یا دکان گروی رکھے،تواس مکان یا دکان  سے صراحتاً یا دلالتاً (یعنی گروی رکھی ہوئی …

Read More »

کیا بینک سے گاڑی لینے کی نیت سے قرض لیا جا سکتا ھے؟

سوال: کیا بینک سے گاڑی لینے کی نیت سے قرض لیا جا سکتا ھے؟ جواب: بینک سے قرض  سود پر ہی دیا جاتا ہے اورایسا بینک  جو كسی مسلمان کا ہو یا اس  میں کسی مسلمان کا شئیر ہو اس سے سود پر قرض لینا سخت ناجائز و حرام اور …

Read More »