قربانی کے متعلق مسائل

عیسائی ڈاکٹر کے چیک کرواکر گوشت خریدنا کیسا

سوال: یہاں پردوتین بنگالی مسلمان ہیں،وہ خود ذبح کرتے ہیں،اس کے بعد تھوڑی دیرکے لئے عیسائی ڈاکٹرکے حوالے کردیتے ہیں،وہ تھوڑی دیر میں چیک کر کے سٹیمپ لگا کر،ان مسلمانوں کے حوالے کر دیتے ہیں  ،تو کیا ہم ان مسلمانوں سے گوشت خرید کر کھا سکتے ہیں ؟ جواب:اگروہ گوشت …

Read More »

کیا عقیقہ نہ کرنے سے بچے پرمصیبتیں آتی ہیں ؟

سوال: کیا عقیقہ نہ کرنے سے بچے پرمصیبتیں آتی ہیں ؟ جواب:عقیقہ کرناایک مستحب امرہے اوراس کے نہ کرنے سے مصیبتیں آئیں اس کی کوئی اصل نہیں ہاں البتہ عقیقہ کرنابچے کی سلامتی اوراس کی نشوونمااوراچھے اوصاف پیداہونے کاذریعہ ہوسکتاہے۔ (دعوت اسلامی) کریڈٹ کارڈ کے بارے کیا حکم ہے؟

Read More »

میری اہلیہ کے پاس 8تولہ سوناہے ،وہ پہننے کے لئے ہے،انویسمنٹ کے لئے نہیں،تو کیا اس وجہ سے اس پر زکوٰۃ اورقربانی لازم ہوگی؟

سوال: میری اہلیہ کے پاس 8تولہ سوناہے ،وہ پہننے کے لئے ہے،انویسمنٹ کے لئے نہیں،تو کیا اس  وجہ سے اس پر زکوٰۃ اورقربانی لازم ہوگی؟ جواب:صورت مسئولہ میں آپ کی اہلیہ پر زکوٰۃ کی دیگر شرائط پائے جانے پر زکوٰۃ بھی لازم ہو گی،یونہی قربانی کی ایام میں اس سونے …

Read More »

ایک اسلامی بہن نے اپنے بھائی کے ذریعے قربانی کا حصہ ملایا لیکن جہاں حصہ ملایا اس میں بدمذہب کابھی حصہ تھا ،تو اسلامی بہن کی قربانی ادا ہوگئی یا نہیں ؟

سوال: ایک اسلامی بہن نے اپنے بھائی کے ذریعے قربانی کا حصہ ملایا لیکن جہاں حصہ ملایا اس میں بدمذہب کابھی حصہ تھا ،تو اسلامی بہن کی قربانی ادا ہوگئی یا نہیں ؟ جواب:بدمذہب کی بد مذہبی اگرحد کفر تک پہنچی ہوئی ہے،توا س کاحصہ ڈالنے سے کسی کی بھی …

Read More »

کیا رمضان المبارک یا عید کے تیسرے دن عقیقہ ہو سکتا ہے

سوال: کیا رمضان المبارک  یا عید کے تیسرے دن عقیقہ ہو سکتا ہے؟ جواب: رمضان المبارک  یا عید کے تیسرے دن عقیقہ کیا جاسکتا ہے ،کیونکہ عقیقہ کرنے کے لئے شرعاً کوئی دن مخصوص نہیں۔البتہ یاد رہے کہ عقیقہ کرنے میں سنّت یہ ہے کہ بچّہ کی پیدائش کے ساتویں …

Read More »

شادی بیاہ میں عقیقہ کرنا کیسا ہے؟یعنی دس بارہ بکرے کرنے ہیں تو ان میں دو تین میں عقیقہ کی نیت ہو سکتی ہے؟

سوال: شادی بیاہ میں عقیقہ کرنا کیسا ہے؟یعنی دس بارہ بکرے کرنے ہیں تو ان میں دو تین میں عقیقہ کی نیت ہو سکتی ہے؟ جواب:جانوراگرعقیقہ کی شرائط پرپورااترتاہوتواسے عقیقہ میں کرسکتے ہیں اوراس کاگوشت شادی بیاہ میں مہمانوں کوکھلانے کے لیے استعمال کرنابھی جائزہے ۔ (دعوت اسلامی) کفار کو …

Read More »

شادی میں دو بیل لے کر آیا اس میں عقیقہ کا بھی حصہ تھا ،لیکن حلق نہیں کروایا تو اب کیا کریں ؟

سوال: شادی میں دو بیل لے کر آیا اس میں عقیقہ کا بھی حصہ تھا ،لیکن حلق نہیں کروایا تو اب کیا کریں ؟ جواب:حلق سے مراداگربچے کاسرمونڈناہے توبچے کی پیدائش کے ساتویں دن بچے کاعقیقہ کرنامستحب ہے اگرچہ سرنہ مونڈایاہو۔ (دعوت اسلامی) غیر عالم کا وعظ و نصیحت کرنا …

Read More »

گائے یا اونٹ سے بچے کا عقیقہ کرنا درست ہے یا نہیں ؟

سوال:  گائے یا اونٹ سے بچے کا عقیقہ کرنا درست ہے یا نہیں ؟ جواب: گائے یا اونٹ سے بچے کا عقیقہ کرنا درست ہے اس میں شرعاََ کوئی حرج نہیں ۔ (دعوت اسلامی) قراءت عاصم سے ہٹ کر کسی اور قراءت میں قرآن پڑھنا کیسا ہے؟

Read More »

میرے بھائی کا اپنا عقیقہ نہیں ہوا ،تو کیا وہ اپنے بیٹے کا عقیقہ کر سکتے ہیں ؟

سوال: میرے بھائی کا اپنا عقیقہ نہیں ہوا ،تو کیا وہ اپنے بیٹے کا  عقیقہ کر سکتے ہیں ؟ جواب:دریافت کردہ صورت میں شخص مذکور کا اپنے بیٹے کا  عقیقہ کرنے میں شرعاً کوئی حرج نہیں  کہ  عقیقہ کرنے کے لئے والد کا اپنا عقیقہ ہونا ضروری نہیں ۔ (دعوت …

Read More »