سوال:کیا تکبیر تشریق ہرمسلمان مردوعورت پرنمازکے بعدواجب ہے ؟ جواب:تکبیر ِ تشریق ہر اس امام پرواجب ہے جوشہرمیں مقیم ہویاجومقیم امام کی اقتداء کرے خواہ وہ مقتدی مسافرہویادیہاتی یاعورت ہی کیوں نہ ہو۔ درمختار میں ہے: ’’و وجوبہ علی امام مقیم بمصر وعلی مقتد مسافر او قروی او …
Read More »عید کے متعلق احکام
تکبیر تشریق کا کیسا حکم ہے اور یہ کب تک پڑھی جائے گی
سوال:قربانی کے دنوں میں تکبیرِتشریق فرض نمازوں کے بعدکتنے دن تک کہی جاتی ہے اوراس کی شرعی حیثیت کیاہے؟ جواب:نویں ذوالحجہ کی فجرسے تیرہ ذوالحجہ کی عصرتک ہرنمازِفرض کی بعدجوجماعتِ مستحبہ سے اداکی گئی،ایک بارتکبیر بلندآوازسے کہناواجب ہے اور تین دفعہ کہنامستحب ہوتاہے۔ بہارِشریعت میں ہے: …
Read More »ایام تشریق سے کیامراد ہے اوریہ کب سے کب تک ہیں؟
وال: ایام تشریق سے کیامراہے اوریہ کب سے کب تک ہیں؟ جواب: ایام تشریق سے مرادگیارہ،بارہ اورتیرہ ذی الحجہ کے دن ہیں۔اس لئے کہ تشریق کے معنی ہیں گوشت کے ٹکڑے کرنااوردھوپ میں خشک کرنااورچونکہ ان دنوں میں اہلِ عرب قربانی کے گوشت کے ٹکڑے کرکے خشک کرتے تھے اس …
Read More »دیہات میں عیدین کی نماز پڑھنے کے بارے میں علمائے کرام کیافرماتے ہیں؟
سوال:دیہات میں عیدین کی نمازپڑھنے کے بارے میں علمائے کرام کیافرماتے ہیں؟ جواب:علمائے کرام نے ایسے دیہات میں جمعہ وعیدین کی نماز کودرست قراردیاہے جہاں کی سب سے بڑی مسجدمیں اہل جمعہ یعنی وہاں کے جن افرادپرجمعہ فرض ہو،نہ سماسکیں اوروہ مسجدان پرتنگ پڑجائے اورایسی جگہ جہاں یہ صورت نہ …
Read More »کیا عیدین کی نماز مسج دمیں پڑھ سکتے ہیں؟
سوال: کیا عیدین کی نماز مسج دمیں پڑھ سکتے ہیں؟ جواب: نماز عیدین مسجدمیں ادا کرنا جائز تو ہے لیکن سنت نہیں اور اس کے لئے مسنون ومستحب یہ ہے کہ عیدگاہ میں اداکی جائے ۔ عمدۃ القاری شرح بخاری میں ہے: ’’استحباب خروج الإمام مع القوم إلی …
Read More »مسبوق کب تکبیریں کہے گا
سوال: پہلی رکعت میں اگر مقتدی اس وقت شامل ہواجب امام پہلی رکعت کی زائدتکبیریں کہہ چک اتھا تو اس وقت میں مقتدی زائد تکبیریں کب کہے گا؟ جواب:پہلی رکعت میں امام کے تکبیر کہنے کے بعدمقتدی شامل ہواتواسی وقت تین تکبیریں کہہ لے اگرچہ امام نے قرأت شروع …
Read More »زائد تکبیرات کا بھولنا
سوال:ا مام صاحب عید کی نماز پڑھاتے ہوئے زائدتکبیریں بھول جائیں یابعض بھول کر چھوڑدیں تو کیا اس صورت میں سجدۂ سہو واجب ہوجائے گا؟ جواب:نمازعید کی زائدتکبیریں بھولے سے چھوڑدیں،یابعض بھول گیایابھولے سے زائدکہہ دیں توسجدۂ سہوواجب ہوجائے گالیکن فقہائے کرام فرماتے ہیں کہ اگرجماعت کثیرہوتوسجدۂ سہونہ کرنابہترہے ۔ …
Read More »عید کی نماز کی تکبیرات کے مسائل
نماز عید کے مسائل سوال: نماز عیدین کی زائدتکبیرات کتنی ہے؟ جواب:فقہ حنفی میں نماز عیدین کی زائدتکبیرات 6ہیں۔ فتاوی عالمگیری میں ہے: ’’التکبیرات الزوائد ستا ثلاثافی الاولی وثلاثا فی الاخری وھذا روایۃ ابن مسعود بھااخذ اصحابنا‘‘ نمازعیدمیں زائدتکبیریں 6ہیں 3پہلی رکعت میں اور3دوسری رکعت میں اوریہ …
Read More »عیدین کابیان
عیدین کابیان عیدین کی شرعی حیثیت عیدین(یعنی عیدالفطراوربقرعید)کی نمازواجب ہے مگرسب پرنہیں بلکہ انہی لوگوں پرواجب ہے جن پرنمازِجمعہ فرض ہے اوراس کی ادائیگی کے لئے بھی وہی شرائط ہیں جونمازِجمعہ کے لئے ہیں بس اتنافرق ہے کہ نمازِجمعہ میں خطبہ شرط ہے اورعیدین میں سنت ہے اگرجمعہ میں …
Read More »