صدقہ کے متعلق مسائل

عقیقہ کرتے وقت کیابچہ اورجانورایک ہی جگہ پر حاضرہونا ضروری ہے؟

سوال: عقیقہ کرتے وقت کیابچہ اورجانورایک ہی جگہ پر حاضرہونا ضروری ہے؟ جواب:عقیقہ کر تے وقت بچہ اورجانورکاایک ہی جگہ ہونا ضروری نہیں  کہ عقیقہ کے مقام پراگربچہ موجود نہ ہو تب بھی  عقیقہ درست ہو جائے گا۔ (دعوت اسلامی) کیا انسانوں کی طرح جنات پر بھی زکاۃ واجب ہوتی …

Read More »

نفلی صدقہ رشتہ داروں کی مدد مثلاً قرض اتارنے ،بیٹی کی شادی کروانے کے لئے دے سکتے ہیں ؟

سوال: نفلی صدقہ رشتہ داروں کی مدد مثلاً قرض اتارنے ،بیٹی کی شادی کروانے کے لئے دے سکتے ہیں ؟ جواب:رشتہ دار کی حاجت پورا کرنے کے لئے نفلی صدقہ دینا نہ صرف جائز ،بلکہ ثواب کا کام ہے۔ (دعوت اسلامی) کیا انسانوں کی طرح جنات پر بھی زکاۃ واجب …

Read More »

ایک مدرسہ اور مسجد دعوت اسلامی کا ہے اس کا خرچہ مشترکہ ہوتا ہے تواس میں ایک اسلامی بھائی بڑی رقم دینا چاہ رہے ہیں ،ہم انہیں کیا کیا اچھی نیت کروائیں ؟

سوال: ایک مدرسہ اور مسجد دعوت اسلامی کا ہے اس کا خرچہ مشترکہ ہوتا ہے تواس میں ایک اسلامی بھائی بڑی رقم دینا چاہ رہے ہیں ،ہم انہیں کیا کیا اچھی نیت کروائیں ؟ جواب: مدرسہ و مسجد میں رقم  دینے کی  اولاً یہ نیت ہو کہ اللہ تعالیٰ کی …

Read More »

بچوں کا صدقہ دینے کے لئے ان کے سر کے اوپر سے پیسے گھمانا کیا ضروری ہے؟

سوال: بچوں کا صدقہ دینے کے لئے ان کے سر کے اوپر سے پیسے گھمانا کیا ضروری ہے؟ جواب:بچوں کے لئے صدقہ دینے میں ان کے سر کے اوپر سے پیسے گھمانا  شرعاًضروری نہیں ۔ ۔(دعوت اسلامی) فاتحہ کہنے میں کیا پڑھا جائے؟

Read More »

صدقے کی رقم مسجد میں دے سکتے ہیں ؟

سوال: صدقے کی رقم مسجد میں دے سکتے ہیں ؟ صدقات واجبہ (مثلاً زکوٰۃ ،عشر ،صدقہ فطر اور کفارہ کی رقم)  کہ جس میں فقیرِ شرعی کو مالک بنانا ضروری ہوتا ہے ،حیلہ شرعی کے بغیر مسجد کو دینا جائزنہیں،البتہ مسجد کی تعمیر ترقی کی حاجت ہو،تو صدقات واجبہ کی …

Read More »

اگر کسی کی وراثت کی کوئی چیز اس شخص کے علم میں لائے بغیر اس کی طرف سے صدقہ و خیرات کر دی جائے اور اس سے اس چیز کو اس ڈر سے چھپایا جائے کہ وہ جوا، شراب یا حرام کاموں میں لگائے گا تو ایسا کرنا جائز ہے۔

سوال: اگر کسی کی وراثت کی کوئی چیز اس شخص کے علم میں لائے بغیر اس کی طرف سے صدقہ و خیرات کر دی جائے اور اس سے اس چیز کو اس ڈر سے چھپایا جائے کہ وہ جوا، شراب یا حرام کاموں میں لگائے گا تو ایسا کرنا جائز …

Read More »

صرف جامعۃ المدینہ کی زمین خریدنے کے لئے کافر سے چندہ لیاجاسکتا ہے؟

سوال: صرف جامعۃ المدینہ کی زمین خریدنے کے لئے کافر سے چندہ لیاجاسکتا ہے؟ جواب:جامعہ بنانا ایک بڑا دینی کام ہے اور دینی کاموں کے لئے کفار سے چندہ لینا ممنوع اور سخت معیوب ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا ”انا لا نستعین بمشرک “ترجمہ:ہم …

Read More »

خطبے کے وقت چندہ کرنا کیسا؟‎

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ جمعہ کے دن اذان ثانی کے دوران صفوں میں گھوم کر مسجد کے لیے چندہ جمع کرنا کیسا؟ اس وقت عوام کے زیادہ ہو جانے کی وجہ سے چندہ جمع کیا جاتا ہے۔     جواب: …

Read More »

ہماراکمپنی میں pf جمع ہوتا ہے تو کیا اس پر بھی زکوٰۃ ہوگی؟

سوال: ہماراکمپنی میں pf جمع ہوتا ہے تو کیا اس پر بھی زکوٰۃ ہوگی؟ جواب:پوچھی گئی صورت میں pfسے اگر پراویڈنٹ  فنڈ مراد ہے تو اس  پرزکوٰۃ کا حکم یہ ہے کہ اس  فنڈ میں جمع ہونے والی اصل رقم (اضافی ملنے والی رقم کے علاوہ)اگر نصاب کو پہنچے یا …

Read More »