زکوۃ کے مسائل

گھر خریدنے کے لئے رکھی ہوئی رقم پر زکوۃ کا حکم

سوال: میرے پاس دو2 تولہ زیور اور ٹوٹل 18 لاکھ روپے ہیں ،جس میں مجھے 15لاکھ روپے وراثت میں ملے ہیں، وراثت والے 15 لاکھ روپے میں نے گھر خریدنے کےلئے رکھے ہوئے ہیں کہ میرا گھر بہت چھوٹا ہے،بچوں کی شادیاں کرنی ہیں۔اب مجھ پر زکوۃ فرض ہونے سے …

Read More »

مچھلی زکوۃ میں دی تو زکوۃ کس حساب سے ادا ہوگی ؟

سوال: تین ہزار روپے کی چھ کلو مچھلی لی،صفائی وغیرہ کروانے کے بعد پانچ کلو باقی بچی ، پھر یہ مچھلی زکوۃ میں ادا کی ، تو پانچ کلو گوشت زکوۃ میں شمار ہوگا یا تین ہزار روپے؟ جواب:   جو چیز زکوۃ کی مد میں دی اس کی جو مارکیٹ …

Read More »

شادی پر ملنے والے زیورات پر زکوۃ کا حکم

سوال:  لڑکی کو شادی میں سسرال اور میکے سے جو استعمال کا سونا چاندی ملتا ہے، تو وہ زکوۃ کب ادا کرے گی؟ شادی کے ایک سال بعد یا پھر کس طرح؟ جواب:   ٭میکے  والوں کی طرف سے عام طورپرعورت کو زیورات کا مالک بنادیا جاتا ہے،    ٭اور شوہر یا اس …

Read More »

ہیوی ڈپازٹ کی رقم نصاب سے مائنس ہوگی

سوال: میرا سوال یہ ہے کہ ہم نےہیوی ڈپازٹ پر روم دیا ہےتو ہیوی ڈپازٹ  کے وہ پیسے تین ،چار لاکھ ہم نے خرچ کئےتو جب ہم اپنی رقم کی زکوۃ نکالیں گے تو ہیوی ڈپازٹ  کی رقم مائنس کرکے زکوۃ ادا کرنی ہے یا اسی کو ملا کرکیونکہ ہیوی ڈپازٹ  کی رقم …

Read More »

مال کسی اور جگہ، بندہ کسی اور جگہ ہو، تو زکوٰۃ کس حساب سے دینی ہوگی ؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارےمیں کہ ایک اسلامی بہن کے سونے کے زیورات پاکستان میں ہیں،لیکن اس وقت وہ اپنے شوہر کے ساتھ آسٹریلیا میں رہتی ہیں۔کبھی کبھار چھٹی کے موقع پر وہ پاکستان آتی ہیں۔ ان کا زیور اتنا ہے کہ …

Read More »

ایک اسلامی بہن کو زکوٰۃ دی مستحق سمجھ کر بعد میں پتہ چلا کہ اس کے پاس ٹی وی بھی ہے تو کیا زکوٰۃ ادا ہوگئی؟

ایک اسلامی بہن کو زکوٰۃ دی مستحق سمجھ کر بعد میں پتہ چلا کہ اس کے پاس ٹی وی بھی ہے تو کیا زکوٰۃ ادا ہوگئی؟ جواب:گھر میں استعمال ہونے والا ٹی وی  جس کے اوپر دینی پروگرام دیکھے جائیں یہ  حاجت اصلیہ میں ہے اس کے ہونے سے مستحق …

Read More »

زکوٰۃ کی رقم سے کسی کو رکشہ دیا جاسکتا ہے؟

سوال: زکوٰۃ کی رقم سے کسی کو رکشہ دیا جاسکتا ہے؟ جواب:زکوٰة کی ادائیگی کے لئے  مستحق زکوٰۃ(جس  کی ملکیت میں حاجت اصلیہ سے زائد52.5 تولہ چاندی یااتنی مالیت کاحاجت اصلیہ سے زائدکسی بھی قسم کاا ضافی مال نہیں اوریہ شخص سیدیاہاشمی بھی نہیں)کومال کا مالک بنانا ضروری ہے،زکوٰۃ  میں …

Read More »

صاحب نصاب کو علم نا ہو کہ کب ہوا صاحب نصاب

سوال: ایک اسلامی بھائی جسےمعلوم نہیں کہ کب صاحب نصاب ہوئے اور ظن غالب  بھی نہیں   ہو رہا تو کیا اسے کہہ سکتے ہیں کہ آپ ایک بار اندازے کے ساتھ زکوٰۃ نکال لیں اور آئندہ اسی تاریخ کے حساب سے زکوٰۃ نکالتے رہیں ؟ جواب:دریافت کردہ صورت میں غور …

Read More »

بچوں کے نام پر سونا رکھا ہو تو اس پر زکوٰۃ لازم ہے یا نہیں؟

سوال: بچوں کے نام پر سونا رکھا ہو تو اس پر زکوٰۃ لازم ہے یا نہیں؟ جواب:بچوں کے نام پررکھوانے سے ان کی کیامرادہے؟کیا بچوں میں تقسیم کرکے ان کی ملکیت میں سمجھتے ہیں یا یہ ذہن ہے کہ ان کی اپنی ہی ملکیت میں ہے مگرجب بچے بڑھے ہوجائیں …

Read More »

پلاٹ لیا ہے کہ اگر پیسے ہوئے تو بنا لیں گے اور اگر نہ ہوئے تو اچھا ریٹ لگنے پر بیچ دیں گے؟

سوال: پلاٹ لیا ہے کہ اگر پیسے ہوئے تو بنا لیں گے اور اگر نہ ہوئے تو اچھا ریٹ لگنے پر بیچ دیں گے؟ جواب: پوچھی گئی صورت میں اس پلاٹ پر زکوٰۃ لازم نہیں ۔ ڈیلیوری کا کام کرنا کیسا (دعوت اسلامی)

Read More »