سوال: مستحق زکوۃ کے پاس ساڑھے باون تولے چاندی سے کم رقم ہونی چاہئے،اگرہم اس کو اتنی زکوٰۃ دینا کہ جوساڑھے باون تولے چاندی کے برابر ہو یعنی اسے اتنا دیا کہ یہ صاحب نصاب ہوگیا ،تو کیا پھر سال مکمل ہونے پر اس فقیر پر زکوٰۃ لازم ہوگی یا …
Read More »زکوۃ کے مسائل
جو سونا گروی رکھوایا جائے اس پر زکوٰۃ ہے یا نہیں؟
سوال: جو سونا گروی رکھوایا جائے اس پر زکوٰۃ ہے یا نہیں؟ جواب:گروی رکھنے والے اور گروی رکھوانے والے پر اس گروی رکھے ہوئے سونے کی زکوٰۃ ادا کرنا لازم نہیں ۔ (دعوت اسلامی) کمپنیوں کے شئیر خریدنا بیچنا کیسا ہے؟
Read More »10ہزار زکوٰۃ فرض ہوتو ،کیااس سے زائد رقم زکوٰۃ میں دے سکتے ہیں؟
سوال: 10ہزار زکوٰۃ فرض ہوتو ،کیااس سے زائد رقم زکوٰۃ میں دے سکتے ہیں؟ جواب:زکوٰۃ کی واجب مقدار سے زائد اللہ تعالیٰ کی راہ میں دینا نہ صرف جائز بلکہ ثواب کاکام ہے،البتہ جو زائد دیا جائےگا وہ صدقات نافلہ میں شمار ہوگا۔ (دعوت اسلامی) کمپنیوں کے شئیر خریدنا بیچنا …
Read More »میں نے اپنی بہن کے جہیز کے لئے زیور بنا کر رکھا ہے کیا اس پر زکوٰۃ لازم ہے؟
سوال: میں نے اپنی بہن کے جہیز کے لئے زیور بنا کر رکھا ہے کیا اس پر زکوٰۃ لازم ہے؟ جواب:دریافت کردہ صورت میں اگریہ زیور سونا یا چاندی کا ہے اوریہ زیور خود یا دیگر اموال زکوٰۃ مثلاً سونا،چاندی ،کرنسی ،مال تجارت وغیرہ سے مل کر نصاب کو پہنچتا …
Read More »بیٹے کی فیس ادا کرنے کے لئے بینک سے قرض لیا ہے ،کیا اس رقم پر زکوٰۃ لازم ہے؟
سوال: بیٹے کی فیس ادا کرنے کے لئے بینک سے قرض لیا ہے ،کیا اس رقم پر زکوٰۃ لازم ہے؟ جواب: بینک سے قرض سود پر ہی دیا جاتا ہے اور ایسا بینک جو كسی مسلمان کا ہو یا اس میں کسی مسلمان کا شئیر ہو اس سے سود پر …
Read More »زکوٰۃ یکمشت دینا ضروری ہے یا تھوڑا تھوڑا کر کے بھی دے سکتے ہیں ؟
سوال: زکوٰۃ یکمشت دینا ضروری ہے یا تھوڑا تھوڑا کر کے بھی دے سکتے ہیں ؟ جواب:سال پورا ہونے پریکمشت یعنی مکمل زکوٰۃ کااداکرنا فوراً واجب ہے ،اوراس صوررت میں بلاعذرشرعی زکوٰۃ کی ادائیگی میں تاخیر کرنا یا زکوٰۃ کو تھوڑا تھوڑا کر کے دینا ناجائز و گناہ ہے،البتہ اگر …
Read More »ماموں کو زکوۃ دینا کیسا؟
سوال: میرے ماموں مالی مشکلات کا شکار ہیں تو کیا انہیں زکوۃ دے سکتے ہیں ؟ جواب: صورت مسئولہ میں اگر آپ کے ماموں مستحقِ زکوٰۃ ہیں یعنی ان کی ملکیت میں حاجت اصلیہ سے زائد 52.5 تولہ چاندی یااتنی مالیت کا حاجت اصلیہ سے زائد کسی بھی قسم کاا …
Read More »گھر بنانے کی نیت سے لی گئی جگہ پر زکوۃ کا حکم؟
سوال: میراسوال یہ ہے کہ گھر بنانے کی نیت سے دو جگہ زمین لی ہے اوررہنے کے لیے گھرہے توکیااس زمین پرزکوٰۃ دیناہے اوردوسراسوال یہ ہے کہ زکوٰۃ دینے والا قرضدارہے توکیاقرض کی رقم نکال کر پھرزکوٰۃ کاحساب ہوگا؟ جواب:پہلے سوال کا جواب یہ ہے کہ جو زمین گھر بنانے …
Read More »نصاب کی مقدار اگر دوسرے کے پاس قرض رکھا ہوا ہےتو کیااس پر زکوٰۃ لازم ہے؟
سوال: نصاب کی مقدار اگر دوسرے کے پاس قرض رکھا ہوا ہےتو کیااس پر زکوٰۃ لازم ہے؟ جواب:آپ نے جوکسی کو قرض دیاہے اس پراور جو اس کے علاوہ آپ کے پاس رقم،پرائز بانڈ،سونا ،چاندی وغیرہ(اگر ہیں )توزکوٰۃ کی شرائط پائے جانے پرزکوٰۃ لازم ہوگی،مگراس قرض میں دی گئی رقم …
Read More »کیا میں اپنی پھوپھی کو زکوٰۃ دے سکتا ہوں؟
سوال: کیا میں اپنی پھوپھی کو زکوٰۃ دے سکتا ہوں؟ جواب: صورت مسئولہ میں اگر آپ کی پھوپی مستحقِ زکوٰۃ ہے یعنی اس کی ملکیت میں حاجت اصلیہ سے زائد 52.5 تولہ چاندی یااتنی مالیت کاحاجت اصلیہ سے زائد کسی بھی قسم کاا ضافی مال نہیں اورآپ کی پھوپی سید …
Read More »