روزہ

آنکھ میں مسلسل درد ہو تو روزے کا کیا حکم ہے

سوال: میری آنکھوں کے پٹھے خشک ہو چکے ہیں ،جنہیں تررکھنے کے لئے مجھے آئی ڈراپ ڈالنے پڑتے ہیں اگر نہیں ڈالتی تو خارش اور سخت تکلیف شروع ہو جاتی ہے ،مجھے پتہ چلا تھا کہ آئی ڈراپ سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے ،مجھے افریقہ کی مسلم ڈاکٹر نے کہا …

Read More »

روزہ کی حالت میں فرض نماز نہیں پڑھی، تو کیا روزہ ٹوٹ جائے گا ؟

سوال: روزہ کی حالت میں فرض نماز نہیں پڑھی، تو کیا روزہ ٹوٹ جائے گا ؟ جواب:فرض نماز چھوڑنے سے اگرچہ روزہ نہیں ٹوٹتا،لیکن جان بوجھ کر فرض نماز کو ترک کرنا سخت حرام اور جہنم میں لے جانے والا کام ہے  اور خصوصاً روزہ کی حالت میں نماز چھورنا …

Read More »

ایک عورت کوبچہ پیداھونے کے بعدبچے کو دودھ پلاناھوتاھے اوردودھ  تب آتاھے جب بچہ کی ماں کچھ کھائے یاچائےوغیرہ پی لے۔

سوال:ایک عورت کوبچہ پیداھونے کے بعدبچے کو دودھ پلاناھوتاھے اوردودھ  تب آتاھے جب بچہ کی ماں کچھ کھائے یاچائےوغیرہ پی لے۔ جواب: مسئلہ یہ ھے کہ روزہ کی حالت میں بچہ کی ماں کچھ نہ کھانے سے دودھ نہ آیا توبچہ کوکیا کریں۔کیااس حالت میں بچہ کی ماں روزہ رکھیں …

Read More »

دماغی طور پر بیمار شخص کے روزے کا حکم

سوال:میراایک سوال ہے کہ میرے والدصاحب جو کہ الحمدللہ نماز کے پابندبھی ہیں لیکن انکادماغی تواذن کچھ ٹھیک نہیں رہتاہے جسکی پچھلے تقریباّ 20 سال سے دوا چل رھی ھےاگردواچھوڑدیں تو پھر سے دماغ خراب ہو جائے ابھی پہلے کے مقابل بہتر ھے لیکن نیند کی دوا کے بغیرسونادشوارھے اب …

Read More »

ایک آدمی نے نفلی روزہ رکھا اس نے فحش فلم دیکھ لی اورانزال ہوگیاتوکیااس سے کفارہ لازم ہوگا؟

سوال:ایک آدمی نے نفلی  روزہ رکھا اس نے فحش فلم دیکھ لی اورانزال ہوگیاتوکیااس سے کفارہ لازم ہوگا؟ جواب:فحش فلمیں دیکھناسخت ناجائز و حرام  اورجہنم میں  لے جانے والا کام ہے اورخصوصا روزے کی حالت میں ایسا کرنا اور بھی برا ہے ،البتہ صرف دیکھ لینے سے بغیرچھوئے یاہتھ لگائے …

Read More »

جمعہ کے دن نفل روزہ رکھ سکتے ہیں ؟

سوال:جمعہ کے دن نفل روزہ رکھ سکتے ہیں ؟ جواب:جمعہ کے دن کو خاص کر کےروزہ رکھنا یعنی اس نیت سے کہ آج جمعہ ہے اس دن کا روزہ رکھنا چاہئے تو یہ مکروہ تنزیہی ہے  اوراگر اس نیت سے نہیں رکھا تو مکروہ بھی نہیں ،اوراگراس دن روزہ رکھیں …

Read More »

حاملہ عورت روزہ رکھ سکتی ہے؟

حاملہ عورت روزہ رکھ سکتی ہے؟ جواب: جی ہاں حاملہ  عورت روزہ رکھ سکتی ہے  ،حتی کہ اس پر رمضان کے روزے فرض ہیں  ،اگر بلاعذر شرعی  رمضان کے روزے چھوڑے گی توگناہ گار ہوگی،البتہ اگر اسے اپنے یا بچّے کی جان کو نقصان پہنچنے کاغلبہ ظن کے ساتھ اندیشہ …

Read More »

اسلامی بہن کے جو روزے مخصوص ایام کی وجہ سے قضا ہو گئے تو کیا ان کو اکٹھا رکھنا ضروری ہے یا وقفے کے ساتھ بھی رکھے جاسکتے ہیں؟

سوال:اسلامی بہن کے جو روزے مخصوص ایام کی وجہ سے قضا ہو گئے تو کیا ان کو اکٹھا رکھنا ضروری ہے یا وقفے کے ساتھ بھی رکھے جاسکتے ہیں؟ جواب:قضا روزے اکٹھے رکھنا ضروری نہیں،ایک یاایک سے زائد دن کے فاصلے کے ساتھ بھی قضا روزے رکھے جاسکتے ہیں۔ روزے …

Read More »

میں نمازی بنناچاہتاہوں لیکن میرا دل نماز میں نہیں لگتا اس کے لئے میں کیا کروں ؟

سوال:  میں نمازی بنناچاہتاہوں لیکن میرا دل نماز میں نہیں لگتا اس کے لئے میں کیا کروں ؟ جواب: نمازمیں دل لگے یانہ لگے ایک بالغ مسلمان مردہویاعورت ان پرنمازپڑھنافرض ہے بغیرکسی شرعی عذرکے نمازقضاکرناجائزنہیں ۔ہاں جہاں تک معاملہ دل نہ لگنے کاہے تواس کی کئی وجوھات ہوسکتی ہیں مثلابندے …

Read More »

ایک عورت کا حمل گر گیا تو کتنے دن بعد پاک ہوگی؟

سوال: ایک عورت کا حمل گر گیا تو کتنے دن بعد پاک ہوگی؟ جواب: اگر حمل 4ماہ کی مدت مکمل ہونے کے بعد ساقط  ہوا ہے ،تواب جو خون آرہا ہے وہ نفاس کا خون ہے اسکی کم ازکم کوئی مدت نہیں جبکہ زیادہ سے زیادہ مدت چالیس دن ہے …

Read More »