سوال:ایک اسلامی بہن جو حاملہ ہے تو اس بارے میں پوچھنا یہ ہے کہ اس کا شوہر اس حالت میں اسے روزہ رکھنے سے منع کرتا ہے تو کیا یہ اسلامی بہن روزہ چھوڑ سکتی ہے؟ جواب: حاملہ کو بھی روزہ رکھنا لازم ہے ،بلاعذر شرعی اسے بھی روزہ چھوڑنا …
Read More »روزہ
روزے کی حالت میں اگرکھانے کی ڈکار آجائے تو کیا اس سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے ؟
سوال: روزے کی حالت میں اگرکھانے کی ڈکار آجائے تو کیا اس سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے ؟ جواب: ڈکارآنے سے روزہ نہیں ٹوٹتا،اگرچہ ڈکار کے ذریعے منہ میں آنے والے کھانے کے کچھ ذرات کو نگل لیا ہو ۔ ہاں اگروہ قے کی صورت اختیارکرجائے توپھرقے آنے پرروزہ ٹوٹنے …
Read More »روزہ رکھ کر پڑھائی مشکل ہوتی ہے ،تو کیا جس دن امتحان ہو اس دن روزہ توڑنے یاچھوڑنے کی اجازت ہے؟
سوال: روزہ رکھ کر پڑھائی مشکل ہوتی ہے ،تو کیا جس دن امتحان ہو اس دن روزہ توڑنے یاچھوڑنے کی اجازت ہے؟ جواب:امتحان دینے کی مشقت کی وجہ سے روزہ توڑنے یا نہ رکھنے کی شرعااجازت نہیں۔ شوال کے 6روزے اکٹھے رکھنا ضروری ہے یا وقفے وقفے سے بھی رکھے …
Read More »روزے کی حالت میں عورت کودیکھ کرشہوت آجائے توکیاروزے ٹوٹ جاتا ہے؟
سوال: روزے کی حالت میں عورت کودیکھ کرشہوت آجائے توکیاروزے ٹوٹ جاتا ہے؟ جواب: روزے کی حالت میں عورت کو دیکھنے سے شہوت آجائے تومحض شہوت آنے سے روزہ تونہیں ٹوٹتا۔لیکن یادرکھیں کہ بلاوجہ شرعی کسی غیرمحرم عورت کودیکھناناجائزوحرام ہے۔ شوال کے 6روزے اکٹھے رکھنا ضروری ہے یا وقفے وقفے …
Read More »جس کو شوگر کی بیماری ہے تھوڑی تھوڑی دیر بعد بھوک لگتی رہتی ہے تو کیا وہ روزہ چھوڑ سکتا ہے؟
سوال:جس کو شوگر کی بیماری ہے تھوڑی تھوڑی دیر بعد بھوک لگتی رہتی ہے تو کیا وہ روزہ چھوڑ سکتا ہے؟ جواب: صورت مسئولہ میں اگر شوگر کا مرض ایسا ہے کہ روزہ رکھنے سے واقعتاًمرض بڑھ جانے یادیرمیں اچھاہونے یاشدیدمشقت ودشواری میں مبتلاہونے کاظن غالب ہو،محض وہم نہ ہو،تواس …
Read More »پتھری کی شکایت ہو اور روزہ رکھنے کی صورت میں مرض بڑھنے کا اندیشہ ہوتو کیا روزہ چھوڑا جاسکتا ہے؟
سوال: پتھری کی شکایت ہو اور روزہ رکھنے کی صورت میں مرض بڑھنے کا اندیشہ ہوتو کیا روزہ چھوڑا جاسکتا ہے؟ جواب:صورت مسئولہ میں پتھری کی شکایت اگرایسی ہے کہ روزہ رکھنے سے واقعتاًمرض بڑھ جانےیادیرمیں اچھا ہونے یا شدید مشقت ودشواری میں مبتلاہونےکاظن غالب ہو،محض وہم نہ ہو،تواس صورت …
Read More »حیض ونفاس کی وجہ سے نمازپڑھنامعاف ہوتی ہے،توکیا روزہ رکھنے کی بھی معافی ہے؟
سوال: حیض ونفاس کی وجہ سے نمازپڑھنامعاف ہوتی ہے،توکیا روزہ رکھنے کی بھی معافی ہے؟ جواب: حیض و نفاس میں روزہ رکھنے کی شرعاً اجازت نہیں،لیکن حیض و نفاس کی حالت میں چھوڑے ہوئے روزوں کی قضاءمضان المبارک کے بعدکرنا ہوگی۔ شوال کے 6روزے اکٹھے رکھنا ضروری ہے یا وقفے …
Read More »روزہ نہ رکھنے والوں کی تربیت کے لئےترکیب
سوال: روزہ نہ رکھنے والوں کی تربیت کے لئےترکیب جواب:حضرتِ سیِّدُناابُوہُریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے ،سرکارِ والا تبار، بِاِذنِ پروردگار، دو جہاں کے مالِک ومختار، شَہَنْشاہِ اَبرار صلَّی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ وسلَّم فرماتے ہیں: ”جس نے رَمَضان کے ایک دن کا روزہ بِغیر رُخصت وبِغیر مَرض …
Read More »کتنے سال کے لڑکے پر روزہ فرض ہے؟
سوال: کتنے سال کے لڑکے پر روزہ فرض ہے؟ جواب:بالغ لڑکے پررمضان کاروزہ رکھنافرض ہے،غیربالغ پررمضان کاروزہ رکھنااگرچہ فرض نہیں لیکن غیر بالغ کے بارے حکم شرعی یہ ہے کہ بچہ کی عمرجب 10 سال کی ہو جائے اوراس میں روزہ رکھنے کی طاقت ہوتواس سے روزہ رکھوایاجائے نہ رکھے …
Read More »فرض روزہ کس صورت میں نہ رکھنے کی اجازت ہے؟
سوال:فرض روزہ کس صورت میں نہ رکھنے کی اجازت ہے؟ جواب: فرض روزہ کن صورتوں میں چھوڑنا جائز ہے ،اس میں تفصیل ہے لہذا اس بارے جاننے کے لئے بہار شریعت حصہ 5 میں مطالعہ کیا جاسکتا ہے۔ البتہ آپ اپنی خاص صورت بتا کر جواب حاصل کرسکتے ہیں ۔ …
Read More »