روزہ

روزے کے کفارے میں اگر کوئی 60روزے لگاتار رکھنے پر قادر نہیں تواب اسے کیا کرناہوگا؟

سوال: روزے کے کفارے میں اگر کوئی 60روزے لگاتار رکھنے پر قادر نہیں تواب اسے کیا کرناہوگا؟ جواب:جان بوجھ کر روزہ توڑنے کی بنا پر اول حکم تو یہی ہے کہ ایک غلام آزاد کرے اگر یہ نہ ہوسکے جیسا کہ ہمارے زمانے میں ہے تو پھر حکم یہ ہے …

Read More »

روزہ رکھا تھا یاد نہ رہا کہ روزہ رکھا ہے مغرب کی نماز کے بعد یاد آیا روزہ ہے تو اس افطار میں تاخیر کی وجہ سے کیا کفارہ ادا کرنا لازم ہوگا؟

سوال: روزہ رکھا تھا یاد نہ رہا کہ روزہ رکھا ہے مغرب کی نماز کے بعد یاد آیا روزہ ہے تو اس افطار میں  تاخیر کی وجہ سے کیا کفارہ ادا کرنا لازم ہوگا؟ جواب:دریافت کردہ صورت میں روزے کے افطار میں تاخیر کی وجہ سے  کوئی کفارہ دینا لازم …

Read More »

ایک ہی رمضان میں 2 روزہ ٹوٹ جائے اوران کفارہ ادا کرنا ہے،کیا کفارے بھی 2 ادا کرنے ہو گے ؟

سوال: ایک ہی رمضان میں 2 روزہ ٹوٹ جائے اوران کفارہ ادا کرنا ہے،کیا کفارے  بھی 2 ادا کرنے ہو گے؟ جواب:دریافت کردہ صورت میں اگردونوں روزے ایک ہی رمضان کے ہیں اورپہلے کا کفارہ ادا نہ کیاہوتوایک ہی کفارہ دونوں کے لیے کافی ہے۔ اوراگرپہلے کا ادا کرنے کے …

Read More »

اگرکوئی کفارے کے روزے رکھ رہا ہواورعیدکے ایام آجائیں توکیاعید کا روزہ رکھ سکتے ہیں ؟

سوال: اگرکوئی کفارے کے روزے رکھ رہا ہواورعیدکے ایام آجائیں توکیاعید کا روزہ رکھ سکتے ہیں ؟ جواب:اولاً یہ یاد رہے کہ روزے سے کفارہ ادا کرنے میں یہ شرط ہے کہ نہ اِس مدت کے اندر ماہ رمضان ہو،نہ عیدالفطر،نہ عیدالاضحی نہ ایام تشریق،لہذاکفارے کے روزے یوں رکھے  کہ …

Read More »

پیچھے کے مقام سے دوائی اندرون زخم پر لگانے سے روزے کا حکم کیا ہے؟

سوال: پیچھے کے مقام سے دوائی اندرون زخم پر لگانے سے روزے کا حکم کیا ہے؟ جواب:اگر کسی نے اپنی شرمگاہ کے پچھلے مقام میں کوئی دوائی اندر داخل کی تو اس کا روزہ ٹوٹ جائے گا اور اب اس روزے کی قضا کرنا ہو گی۔ مغرب کی اذان ہوتے …

Read More »

قضا روزوں کی تعداد کا طریقہ

سوال: میرے کچھ روزے قضا ہو گئے تھے ،اب رکھنا چاہتی ہوں تو ان کی تعداد کیسے معلوم کروں؟ جواب: قضا روزوں کی تعداد معلوم نہ ہو تو سوچ بیچار کریں ،جس تعداد پر ظن غالب ہو جائے ،اتنی تعداد میں روزوں کی قضا کریں۔ اور اگر بلاوجہ شرعی روزے …

Read More »

روزے کی حالت میں گلے میں پانی کی قے آئے توکیا اس سے روزہ ٹوٹ جائے گا ؟

سوال: روزے کی حالت میں گلے میں پانی کی قے آئے توکیا اس سے روزہ ٹوٹ جائے گا ؟ جواب: قے آنے پرروزہ ٹوٹنے کے بارے میں حکم شرعی یہ ہے کہ روزے کی حالت میں قے منہ بھر سے کم ہوتو اس سے روزہ نہیں ٹوٹتا،اگر قے منہ بھر …

Read More »

سحری اگر نہ کی جائے تو کیا روزہ ہو جائے گا؟

سوال: سحری اگر نہ کی جائے تو کیا روزہ ہو جائے گا؟ جواب: مستحب یہ ہے کہ سحری کھا کر روزہ رکھے کہ حدیث میں اس کی بہت فضیلتیں آئی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان عالیشان ہے :سحری کرو کیونکہ اس میں برکت ہے۔            (مشکواۃ …

Read More »

میرے مسوڑھے سے خون نکلتاہے اورگلے میں اس کا ذائقہ محسوس ہوتاہے تو روزے کا کیا اس سے ٹوٹ جائے گا؟

سوال: میرے مسوڑھے سے خون نکلتاہے اورگلے میں اس کا ذائقہ محسوس ہوتاہے تو روزے کا کیا  اس سے ٹوٹ  جائے گا؟ جواب:دریافت کردہ صورت میں جب خون کا ذائقہ حلق میں محسوس ہوگاتو روزہ ٹوٹ جائے گا جس کی بعدرمضان قضا کرنا لازم ہوگا۔ اور یہ بھی یاد رہے …

Read More »

روزے کی حالت میں احتلام ہو جائے تو غسل کیسے کریں کہ اس میں ناک میں پانی ڈالنا ہوتا ہے؟

سوال: روزے کی حالت میں احتلام ہو جائے تو غسل کیسے کریں  کہ اس میں ناک میں پانی ڈالنا ہوتا ہے؟ جواب: روزے کی حالت میں احتلام ہو جائے تو غسل میں غسل کے تمام فرائض کو ادا کرنا لازم ہے اور فرض غسل میں ناک کی نرم ہڈی یعنی …

Read More »