سوال: رمضان میں حالت روزہ میں بیوی سے صحبت کرنا کیسا ہے؟ جواب:رمضان میں حالت روزہ میں بیوی سے صحبت کرنا ناجائز و گناہ ہے،رمضان المبارک میں اگرروزہ دارمکلف مقیم نے ادائے روزہ رمضان کی نیت سے روزہ رکھااورپھرروزہ دارہونایادہوتے ہوئے بیوی سے جماع کیاتوروزہ ٹوٹ جائے گااورقضاء کے ساتھ …
Read More »روزہ
کیا حالت روزہ میں ناک، کان اور آنکھ میں دوا، ڈالنے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے؟
سوال: میرا سوال یہ ہے کہ کیا حالت روزہ میں ناک، کان اور آنکھ میں دوا، ڈالنے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے؟ جواب:(1) آنکھ میں دوائی ڈالنے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے۔(2) ناک میں دوائی ڈالنے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے،جبکہ دوائی دماغ کو چڑھ جائے۔(3) کان میں دوائی ڈالنےسےروزہ …
Read More »نفل روزہ ٹوٹ جائے تو کیا اس کی قضا کرنا لازم ہے؟
سوال: نفل روزہ ٹوٹ جائے تو کیا اس کی قضا کرنا لازم ہے؟ جواب: نفل روزہ ٹوٹ جائے تو اس کی بھی قضا کرنا لازم ہے۔ شرعی معزور کے حج کا طریقہ (دعوت اسلامی)
Read More »روزہ کی قضا کا کیا حکم ہے
سوال: آج سے تقریباً17 سال پہلے رمضان المبارک کے مہینے میں،میں روزے سے تھی، اسی دوران مجھے اپنے گاؤں سے شہر خریداری کے لیے جانا پڑا، راستے میں میری ایک جاننے والی نے کہاکہ روزے توڑ دو میں بھی سوچی کہ چلو خریداری کرنے میں تھک جاؤں گی ویسے بھی …
Read More »اسلامی بہن کو روزہ قضا کرتے ہوئے شرعی عذر آجائے تواس روزے کی دوبارہ قضاکرنی ہوگی؟
سوال:اسلامی بہن کو روزہ قضا کرتے ہوئے شرعی عذر آجائے تواس روزے کی دوبارہ قضاکرنی ہوگی؟ جواب:پوچھی گئی صورت میں اگرشرعی عذرسے مراد حیض ونفاس ہے تواس صورت میں عذر شرعی کی وجہ سے روزہ ٹوٹ گیا اور عذرختم ہونے کے بعداس روزہ کودوبارہ رکھنالازم ہوگا۔
Read More »ذی الحجہ کے پہلے عشرے میں روزہ رکھنا کیا سنت سے ثابت ہے؟
سوال: ذی الحجہ کے پہلے عشرے میں روزہ رکھنا کیا سنت سے ثابت ہے؟ جواب: ذی الحجہ کے پہلے عشرے یعنی 9 ذی الحجہ تک روزہ رکھنا سنت سے ثابت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم 9 ذی الحجہ تک روزے رکھا کرتے تھے۔
Read More »20رکعت تراویح کا ثبوت
نمازِ تراویح کل بیس رکعات ہیں۔ نبی کریم صلی اللہ تعالی علیہ وسلم نے تراویح بیس رکعات ادا فرمائی،اِسی پر صحابہ کرام علیہم الرضوان کا اجماع ہےاور اسی پر دورِنبوت سے لیکرآج تک ،شرق سے لیکر غرب تک اُمّت کا عمل ہےاور ائمہ اربعہ یعنی امام اعظم ابوحنیفہ،امام مالک،امام شافعی …
Read More »کیا نابالغی میں توڑا گیا روزہ قضا کرنا ہوگا ؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اِس مسئلہ کے بارے میں کہ ہمارے معاشرے میں نابالغ بچوں سے اکثر روزے رکھوائے جاتے ہیں ، مگر روزے کے دوران بچوں کی بے چینی ، اضطراب اور شدتِ پیاس کے باعث اُن کا روزہ کھلوا دیا جاتا ہے۔ کیا …
Read More »