سوال:روزے کی حالت میں ٹوتھ پیسٹ کے استعمال سے کیاروزہ ٹوٹ جاتاہے؟ جواب:روزے کی حالت میں ٹوتھ پیسٹ نہ کیا جائے کہ اگر اس کا ذائقہ حلق میں محسوس ہو ا تو روزہ ٹوٹ جائے گااوراس کاذائقہ حلق میں محسوس نہ ہو نا، نادر ہے ۔ہا ں اگر ذائقہ محسوس …
Read More »روزہ
ایک آدمی بیمار ہے تو کیا اسے روزے کی جگہ فدیہ دینے کی اجازت ہے؟
سوال:ایک آدمی بیمار ہے تو کیا اسے روزے کی جگہ فدیہ دینے کی اجازت ہے؟ جواب:صورت مسئولہ میں شخص مذکوراگر ایسا مریض ہے کہ روزہ رکھنے سے مرض بڑھ جانے یادیرمیں اچھاہونے یاشدیدمشقت ودشواری میں مبتلاہونے کاظن غالب ہو،محض وہم نہ ہو،تواس صورت میں اسے روزہ نہ رکھنے کی اجازت …
Read More »حیض و نفاس والی عورت غسل والے دن غسل سے پہلے روزہ رکھ کر سورج نکلنے سے پہلے غسل کر لے تو روزہ ہو جائے گا یا نہیں ؟
سوال:حیض و نفاس والی عورت غسل والے دن غسل سے پہلے روزہ رکھ کر سورج نکلنے سے پہلے غسل کر لے تو روزہ ہو جائے گا یا نہیں ؟ جواب:دریافت کردہ صورت میں اگر غسل کے دن سے یہ مراد ہے کہ جس دن حیض بند ہوا اس کے بعد …
Read More »ایک عورت جو بہت مفلس ہے تو کیا اسے زکوٰۃ دے سکتی ہوں ؟
سوال:ایک عورت جوبہت مفلس ہے تو کیا اسے زکوٰۃ دے سکتی ہوں ؟ جواب: دریافت کردہ صورت میں آپ جسے زکوٰۃ دینا چاہتی ہیں اگر یہ مستحق زکوٰۃ ہیں یعنی ان کی ملکیت میں حاجت اصلیہ سے زائد 52.5 تولہ چاندی یااتنی مالیت کاحاجت اصلیہ سے زائدکسی بھی قسم کااضافی …
Read More »روزے کی حالت میں غیر محرم کومس کیا جس کی وجہ سے مذی نکل آئی تو کیا روزہ ٹوٹ گیا اور کیا صرف قضا لازم ہوگی یاکفارہ دینا ہوگا؟
سوال:روزے کی حالت میں غیر محرم کومس کیا جس کی وجہ سے مذی نکل آئی تو کیا روزہ ٹوٹ گیا اور کیا صرف قضا لازم ہوگی یاکفارہ دینا ہوگا؟ جواب: دریافت کردہ صورت میں صرف مذی آنے سے اگرچہ روزہ تونہیں ٹوٹے گا،لیکن یہ یاد رہے کہ غیر محرم کو …
Read More »جمعہ کے دن روزہ رکھنا کیا منع ہے؟
سوال: جمعہ کے دن روزہ رکھنا کیا منع ہے؟ جواب:جمعہ کے دن کو خاص کر کےروزہ رکھنا یعنی اس نیت سے کہ آج جمعہ ہے اس دن کا روزہ رکھنا چاہئے تو یہ مکروہ تنزیہی ہے اوراگر اس نیت سے نہیں رکھا تو مکروہ بھی نہیں ،اوراگراس دن روزہ رکھیں …
Read More »شب معراج منانا اور اس کا روزہ رکھنے کا شرعی حکم کیا ہے ؟قرآن و حدیث سے اس کے تفصیل سے دلائل دیں؟
سوال:شب معراج منانا اور اس کا روزہ رکھنے کا شرعی حکم کیا ہے ؟قرآن و حدیث سے اس کے تفصیل سے دلائل دیں؟ جواب:شب معراج منانا یعنی اس رات محافل کا انعقاد کرنا کھانے کھلانا وغیرہ نیک کام کرنا اور روزہ رکھنا شرعاً جائز ہے ۔ کیا سورۃ بقرۃ پڑھنے …
Read More »استنجاء کرتے وقت سوراخ کے اندرانگلی ڈال کر صفائی کرنے سے کیا روزہ ٹوٹ جائے گا؟
سوال:استنجاء کرتے وقت سوراخ کے اندرانگلی ڈال کر صفائی کرنے سے کیا روزہ ٹوٹ جائے گا؟ جواب:روزہ کی حالت میں استنجاء کرتے ہوئے پاخانہ کے مقام میں انگلی داخل نہ کی جائے کہ اس سے بعض صورتوں میں روزہ ٹوٹ بھی جاتا ہے۔ کیا سورۃ بقرۃ پڑھنے کا کوئی مقرر …
Read More »ایک عورت کا شوہر باہر رہتا ہے رمضان میں گھر آرہا ہے اور اس نے کہا کہ ان دنوں میں روزہ نہ رکھنا تو عورت شوہر کے کہنے پر روزہ چھوڑ سکتی ہے؟
سوال:ایک عورت کا شوہر باہر رہتا ہے رمضان میں گھر آرہا ہے اور اس نے کہا کہ ان دنوں میں روزہ نہ رکھنا تو عورت شوہر کے کہنے پر روزہ چھوڑ سکتی ہے؟ جواب: روزہ رکھنا یہ اللہ تعالیٰ کی طرف سے بندوں پر فرض کیا گیا ہے اور اس …
Read More »ایک اسلامی بہن جس پردس قسموں کے کفارے ہیں ،ان کے پاس رقم موجودہے کفارہ اداکرنے کے لئے تو کیایہ کفارےمیں رقم دےیاروزے رکھے؟
سوال:ایک اسلامی بہن جس پردس قسموں کے کفارے ہیں ،ان کے پاس رقم موجودہے کفارہ اداکرنے کے لئے تو کیایہ کفارےمیں رقم دےیاروزے رکھے؟ جواب:قسم کاکفارہ یہ ہے کہ دس مسکینوں کودووقت کاکھاناکھلائے یادس مسکینوں کو کپڑے پہنا دے اگر یہ دونوں کام کرنے کی استطاعت نہیں تو تین روزے …
Read More »