روزہ

میر پانچ بچے ہیں بڑا 6سال کا اور چھوٹی 6مہینے کی بیٹی ہے ،میری ساس میرے ساتھ رہتی ہیں وہ بیمار ہیں ،اور میں بھی بیمار ہوں،میں نوکری بھی کرتی ہوں ،تو کیا مجھ پر روزہ رکھنا فرض ہے؟

سوال:میر پانچ بچے ہیں بڑا 6سال کا اور چھوٹی 6مہینے کی بیٹی ہے ،میری ساس میرے ساتھ رہتی ہیں وہ بیمار ہیں ،اور میں بھی بیمار ہوں،میں نوکری بھی کرتی ہوں  ،تو کیا مجھ پر روزہ رکھنا فرض ہے؟ جواب: آپ پر روزہ رکھنا فرض ہے ،محض کام کاج کی …

Read More »

اگر کوئی ماں اپنے بچے کو دودھ پلاتی ہے ،اس کے لئے روزہ رکھنا مشکل ہوتا ہے ،نہیں تو بہت چکر آتے ہیں ،تو کیا وہ روزہ چھوڑ سکتی ہیں ۔

سوال:اگر کوئی ماں اپنے بچے کو دودھ پلاتی ہے ،اس کے لئے روزہ رکھنا مشکل ہوتا ہے ،نہیں تو بہت چکر آتے ہیں ،تو کیا وہ روزہ چھوڑ سکتی ہیں ۔ جواب: دودھ پلانے والی عورت کو روزہ رکھنے سے اپنی یا بچے کی  جان جانے کا اندیشہ  ہویا اپنے …

Read More »

روزے کی حالت میں مرد کا اپنی زوجہ کا بوسہ لینا کیسا ہے ؟

سوال:روزے کی حالت میں مرد کا اپنی زوجہ کا بوسہ لینا کیسا ہے ؟ جواب: روزے کی حالت میں زوجہ  کاشہوت کے ساتھ یوں  بوسہ لینا کہ جس کی وجہ سے جماع میں پڑنے یابغیرجماع ہی اسی حالت میں   انزال ہونے کا اندیشہ ہو، تو   مکروہ وممنوع ہے،البتہ اگر بوسہ …

Read More »

روزے کی حالت میں دانتوں کے ڈاکٹر کے پاس جا کر دانتوں کی صفائی کرواسکتے ہیں ؟

سوال: روزے کی حالت میں دانتوں کے ڈاکٹر کے پاس جا کر دانتوں کی صفائی کرواسکتے ہیں ؟ جواب: روزے کی حالت میں دانتوں کے ڈاکڑ کے پاس جا کر اس کی صفائی کروانے کی اجازت نہیں کہ اس صفائی کے عمل میں ادویات کا استعمال کیا جاتا ہے،اور ادویات …

Read More »

روزے کی حالت میں ناخن ،بال ،غیر ضروری بال کاٹنے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے؟

سوال: روزے کی حالت میں ناخن ،بال ،غیر ضروری بال کاٹنے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے؟ جواب: روزے کی حالت میں ناخن،بال ،غیر ضروری بال کاٹناجائزہے ،اس سے روزہ نہیں ٹوٹتا۔ کیا جوا کھیلنے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے (دعوت اسلامی)

Read More »

پاکستان میں سنی عوام نے روزہ رکھا لیکن اس انڈیا کے علماء اہلسنت نے چاند نظر آنے کی تصدیق نہیں کی تو یہ ٹکراؤ آگیا اس معاملے میں کیا کیا جائے ؟

سوال: پاکستان میں سنی عوام نے روزہ رکھا لیکن اس انڈیا کے علماء اہلسنت نے چاند نظر آنے کی تصدیق نہیں کی تو یہ ٹکراؤ آگیا اس معاملے میں کیا کیا جائے ؟ جواب:انڈیا میں معتمد ،مستند سنی علماء نے چاند نظر آنے کی تصدیق نہیں کی تو آپ پر …

Read More »

مرد وعورت روزہ کی حالت میں قصداً جماع کر لیں تو کیا قضا کے ساتھ کفارہ بھی لازم ہے؟

سوال: مرد وعورت روزہ کی حالت میں قصداً جماع کر لیں تو کیا قضا  کے ساتھ کفارہ بھی لازم ہے؟ جواب: جان بوجھ کر روزے کی حالت میں جماع کرنا سخت ناجائز و حرام ہے ،جس سے توبہ کرنا لازم ہے اور اس صورت میں قضا کے ساتھ کفارہ بھی …

Read More »

کیا حاملہ عورت روزہ چھوڑ سکتی ہے

سوال: میری زوجہ حمل میں ہے کیاوہ رمضان کا روزہ چھوڑ سکتی ہیں ؟ جواب:صورت مسئولہ میں  مرض بڑھ جانے یادیرمیں اچھاہونے یاشدیدمشقت ودشواری میں مبتلاہونے کاظن غالب ہو،محض وہم نہ ہو،تواس صورت میں اسے روزہ نہ رکھنے کی اجازت ہے،البتہ اگر ایک روزہ چھوڑ کر ایک رکھ سکتی ہے …

Read More »

روزے کی حالت میں غسل فرض ہو جائے تو وہ کیسے غسل کرے؟

سوال: روزے  کی حالت میں غسل فرض ہو جائے تو وہ کیسے غسل کرے؟ جواب: روزے کی حالت میں  غسل فرض ہو جائے تو غسل کا جو مسنون طریقہ ہے اسی کے مطابق غسل کیا جائے گا ،البتہ روزہ کی حالت میں کلی کرنے اور حلق تک پانی پہنچانے میں …

Read More »

جو دل کا مریض ہو کیا وہ روزہ چھوڑ سکتا ہے ؟اوراس کے بدلے اس کافدیہ ادا کر دے ؟

سوال:جو دل کا مریض ہو کیا وہ روزہ چھوڑ سکتا ہے ؟اوراس کے بدلے اس کافدیہ ادا کر دے ؟ جواب: دل کے مریض کو عموما روزے سے کوئی مسئلہ نہیں ہوتا ، لہٰذا اسے روزہ چھوڑنے کی اجازت نہیں البتہ کوئی ایسی صورت ہو کہ واقعی مرض بڑھ جانے …

Read More »