خرید و فروخت کے مسئل

انڈیا میں لوگ زمین گروی رکھتے ہیں اور اس زمین سے فائدہ اٹھاتے ہیں کیا یہ صحیح ہے؟

سوال: انڈیا میں لوگ زمین گروی رکھتے ہیں  اور اس زمین سے فائدہ اٹھاتے ہیں کیا یہ صحیح  ہے؟ جواب:مسلمان مسلمان کوقرض دے کراس کی زمین گروی رکھی تواس سے صراحتاً یا دلالتاً (یعنی گروی رکھی ہوئی چیز سے نفع لینا معروف ہو)نفع کی شرط کے ساتھ نفع اٹھا نا  …

Read More »

اسلام میں کتنا پرافٹ لینا جائز ہے؟

سوال: اسلام میں کتنا پرافٹ لینا جائز ہے؟ جواب: شریعت نے تجارت کے اندر نفع کی کوئی خاص مقدار معین نہیں کی ہے بلکہ اس کو بائع و مشتری کی باہمی رضامندی پر چھوڑا گیا ہے،مالک کو اس بات کااختیارہےکہ وہ اپنی چیز جتنا چاہے پرافٹ رکھ کر بیچے بشرطیکہ …

Read More »

اگرکوئی کسی مارکیٹ میں کچھ مال خرید کر آگے بیچے تو ا سمیں کتنے فیصد نفع کما سکتا ہے؟

سوال: اگرکوئی  کسی مارکیٹ میں کچھ مال خرید کر آگے بیچے تو ا سمیں کتنے فیصد نفع کما سکتا ہے؟ جواب: شریعت نے تجارت کے اندر نفع کی کوئی خاص مقدار معین نہیں کی ہے بلکہ اس کو بائع و مشتری کی باہمی رضامندی پر چھوڑا گیا ہے،مالک کو اس …

Read More »

ایسے رنگ بیچنا جو پتنگ کی ڈور رنگنے میں اور اس کے علاوہ چیزیں رنگنے کے لئے استعمال ہوتے ہیں تو یہ رنگ بیچنا کیسا ہے؟

سوال: ایسے رنگ بیچنا جو پتنگ کی ڈور رنگنے میں  اور اس کے علاوہ چیزیں رنگنے کے لئے استعمال ہوتے ہیں تو یہ رنگ بیچنا کیسا ہے؟ جواب:ایسے رنگ بیچنا جو جو پتنگ کی ڈور رنگنے میں  اور اس کے علاوہ چیزیں رنگنے کے لئے بھی استعمال ہو جائز ہے …

Read More »

زید نے ایک شخص کو ایک لاکھ دیا ہے ،اس پر ہر مہینے 3ہزار وصول کرتا ہے ،وہ شخص اس پیسے سے کاروبار کرتا ہے تو کیا اس طرح 3ہزار لینا جائز ہے؟

سوال: زید نے ایک شخص کو ایک لاکھ دیا ہے ،اس پر ہر مہینے 3ہزار وصول کرتا ہے ،وہ شخص اس پیسے سے کاروبار کرتا ہے تو کیا اس طرح 3ہزار لینا جائز ہے؟ جواب:صورت مسئولہ میں رقم دے کر اس کے عوض مخصوص رقم وصول کرنا یہ سود ہےجو …

Read More »

ایک دوکان دار دوسری دکان دار کے پاس کسٹمر چھوڑ کر آتا ہے اور کہتا ہے کہ اس سے ڈیل کر لینا اور میرا کمیشن رکھ لینا ،یہ کیسا ہے اور اس کا صحیح طریقہ کیا ہے؟

سوال: ایک دوکان دار  دوسری دکان دار کے پاس کسٹمر چھوڑ کر آتا ہے اور کہتا ہے کہ اس سے ڈیل کر لینا اور میرا کمیشن رکھ لینا ،یہ کیسا ہے اور اس کا صحیح طریقہ کیا  ہے؟ جواب: صورت مسئولہ میں اگر محض مشورہ یا رہنمائی سے کام نہیں …

Read More »

کیا پالر کا کام کرنا جائز ہے؟

سوال: کیا پالر کا کام کرنا جائز ہے؟ جواب:بیوٹی پالر کا کام کرنا کہ بیوٹی پالر  میں جائز ناجائز دونوں طرح کے کام کئے جاتے ہیں ،ناجائز مثلاًمحض خوبصورتی کے لئے بھنویں بنانا ،عورتوں کا اتنی مقدار میں بال کاٹنا کہ جس سے مردوں سے مشابہت ہو، عورت کا مرد …

Read More »

بال کٹوانے کے پیسے پہلے دینا کیسا

سوال: ایک شخص نائی کے پاس آتا ہے بال کٹوانے کے لئے ،اس کو بال کٹوانے کی رقم پہلے دے دیتا ہے اور کہتا ہے کہ میں ابھی آتا ہو ں ،لیکن بعد میں نہیں آتا ،نائی اس شخص کو جانتا بھی نہیں اب نائی اس  رقم کو محفوظ کرے …

Read More »