خرید و فروخت کے مسئل

جمعہ کی اذان کے بعدخریدو فروخت کرنا کیسا ہے؟

سوال: جمعہ کی اذان کے بعدخریدو فروخت کرنا کیسا ہے؟ جواب: جمعہ کی اذان اول سے لےکر نماز جمعہ ختم ہونے تک خرید و فروخت کرنا مکروہ تحریمی یعنی ناجائزوگناہ ہے,کیونکہ سعی جمعہ،جمعہ کی اذان اول کے ساتھ ہی واجب ہوجاتی ہے,لہذااس وقت خرید وفروخت کرنےوالاگناہگارہے،البتہ اگر کسی نےاس وقت …

Read More »

چوری کا سامان خریدنا کیسا

سوال: ایسی دکان کہ جس میں یقینی معلوم ہو کہ یہاں چوری کا سامان ہوتا ہے،جیسے موٹر سائیکل وغیرہ کے پارٹس  بکتے ہوں تو یہ سامان خریدنا کیسا ہے؟ جواب:ایسی دکان جہاں چوری کا سامان بیچاجاتاہے،اس دکان سے ایسا سامان خریدناکہ جس کے بارے یقینی معلوم ہو یاشک ہوکہ یہ …

Read More »

دکان ہر شراب رکھنا کیسا

سوال: میرے دوست کریانہ کی دکان خریدناچاہ رہیں ہیں،یہ دکان شراب کے بغیرنہیں چل سکتی ،یہ رکھنی ہی پڑے گی،یہ دکان چند  لوگوں کی  پارٹنر شپ پرہوگی،میرا دوست کہتا ہے اس میں سے میرے حصے جونفع آئے گا شراب کا حساب نکال کر باقی کا نفع لے لوں گاتو کیا …

Read More »

مرغیوں کے چھچھڑے غیر مسلم کو بیچ سکتے ہیں کہ عام طور پر گاہک اسے نکال دیتے ہیں ؟

سوال: مرغیوں کے چھچھڑے  غیر مسلم کو بیچ سکتے  ہیں کہ عام طور  پر گاہک اسے نکال دیتے ہیں ؟ جواب:  بغیر دھوکہ دئیے مرغیوں کے چھچھڑے کافر کو بیچنے میں شرعاً کوئی حرج نہیں ۔ (دعوت اسلامی) حاملہ کو طلاق ہو جاتی ہے؟

Read More »

بینک سے قسطوں پر گاڑی لینا کیسا ہے؟

سوال: بینک  سے قسطوں پر گاڑی لینا کیسا ہے؟ جواب: بینک سے قسطوں پرگاڑی لینا جائز نہیں ہے کیونکہ بینک اس معاہدے میں ایسی شرائط لگاتا ہے جو شرعاً ناجائز ہیں مثلاًاگر قسط لیٹ ہوگئی تو اس پر جرمانہ ادا کرنا پڑے گا یا گزشتہ تمام یا بعض قسطیں ضبط …

Read More »

مری ہوئی مرغی کافر کو بیچنا کیسا ہے؟

سوال: مری ہوئی مرغی کافر کو بیچنا کیسا ہے؟ جواب:فی زمانہ چونکہ تمام کفار حربی ہیں  اور حربی کو بغیر دھوکہ دئے مرداد جانور دیکر اسکے عوض اسکا مال مباح غیر معصوم حاصل کرنا جائز ہے۔البتہ مردار کی تجارت اختیار کرنا اسکی مسلمان کو اجازت نہیں ۔ (دعوت اسلامی) کیا …

Read More »

مدینہ میں کچھ ایسے بروسٹ ہیں کہ جن میں تازہ حلال گوشت ہوتا ہے کیا وہ کھا سکتے ہیں ؟

سوال: مدینہ میں کچھ ایسے بروسٹ ہیں کہ جن میں تازہ حلال گوشت ہوتا ہے کیا وہ کھا سکتے ہیں  جواب: مشینی ذبیحہ کا گوشت اگرچہ تازہ ہو اس کا کھانا شرعاً جائز نہیں ،البتہ ہاتھ کا ذبیحہ ہے اور کسی غیر مسلم ملک سے امپورٹڈ نہیں ہے بلکہ اسی …

Read More »

کیا جاز کیش اکاؤنٹ بنانا کیساہے؟

سوال: کیا جاز کیش اکاؤنٹ بنانا کیساہے؟ جواب: ایسا اکاؤنٹ  جس میں یہ معاہدہ ہو کہ ایک مخصوص رقم رکھنے پر کچھ فری منٹ ،میسج ،انٹرنیٹ ڈیٹا وغیرہ ملے گاتو ایسا اکاؤنٹ بنانا جائز نہیں اگرچہ  بعد میں یہ چیزیں استعمال نہ کی جائیں کہ رقم جمع کروانے پر مذکورہ …

Read More »

دیوالی یا ہولی پر پٹاخےبیچنا کیسا ہے؟

سوال: دیوالی یا ہولی پر پٹاخےبیچنا کیسا ہے؟ جواب:ناجائز ہے کیونکہ مروجہ آتش بازی  ناجائز وگناہ ہے اسلام میں اسکی اجازت نہیں جبکہ کفار کے ان مذہبی تہواروں پر بیچنے میں انکی اعانت بھی ہے اس اعتبار سے بھی بچنا ضروری ہے (دعوت اسلامی) ماء مشکوک کسے کہتے ہیں ؟

Read More »