حج کے مسائل

ایصال ثواب کے لئے عمرہ کیا جائے تو کیا ایک سے زائد افراد کے لئے ایصال ثواب کی نیت کر سکتے ہیں ؟

سوال:ایصال ثواب کے لئے عمرہ کیا جائے تو کیا ایک سے زائد افراد کے لئے ایصال ثواب کی نیت کر سکتے ہیں ؟ جواب: جی ہاں کر سکتے ہیں ۔ کیا سورۃ بقرۃ پڑھنے کا کوئی مقرر ٹائم ہے یا کسی بھی وقت پڑھی جاسکتی ہے؟ (دعوت اسلامی)

Read More »

حج کے لئے احرام پہننے کی کیا حکمت ہے؟

سوال: حج کے لئے احرام پہننے کی کیا حکمت ہے؟ جواب: احرام باندھنے میں سائنس کے اعتبارسے کیاحکمیتں ہیں اللہ ہی بہترجانے البتہ احرام کے لازم ہونے میں اللہ تعالیٰ کی بے شمارحکمتیں پوشیدہ ہیں ان میں  سے یہ بھی ہے کہ احرام میں اللہ تعالیٰ کی عظمت کااحساس پیدا …

Read More »

عورت اپنی بہن کے شوہر کے ساتھ پاکستان سے عمرہ پرجاسکتی ہے؟

سوال: عورت اپنی بہن کے شوہر کے ساتھ پاکستان سے عمرہ پرجاسکتی ہے؟ جواب:بہن کا شوہر اس کے لئے نامحرم ہے اور نامحرم کے ساتھ پاکستان سے عمرہ پرجاناجائز نہیں۔ بد مذھب امام کے پیچھے نماز پڑھنا کیسا؟ (دعوت اسلامی)

Read More »

شرعی معزور کے حج کا طریقہ

سوال:مجھے پیشاب کے فوراً بعد قطرے آتے ہیں ،تو میں حج کرنا چاہتا ہوں اس حوالے سے پریشان ہوں ،اس کا کوئی حل بتائیں کہ اگر احرام کو پیشاب کے قطرے لگ گئے تو احرام تو ناپاک ہو جائے گا؟ جواب: پیشاب کے بعد جس کو یہ احتمال ہو کہ …

Read More »

ایک شخص کے پاس مال ہے تو  حج کرے یا تجارت کرے؟

سوال: ایک شخص کے پاس مال ہے تو  حج کرے یا تجارت کرے؟ جواب: جس شخص کے پاس اتنا مال ہے کہ وہ حج پر جاسکتاہے اورحج کی دیگرشرائط بھی اس میں پائی جاتی ہیں تواس پرحج فرض ہےاور حج فرض ہوجانے کے بعد بلاوجہ شرعی تاخیر کرنے کی شرعاً …

Read More »

میں پہلے اپنا عمرہ کروں یا اپنے عزیز واقارب میں سے جو فوت ہو چکے ان کے لئے پہلے  کروں؟

سوال: میں پہلے اپنا عمرہ کروں یا اپنے عزیز واقارب میں سے جو فوت ہو چکے ان کے لئے پہلے  کروں؟ جواب:پوچھی گئی صورت میں آپ کو  پہلا عمرہ اپنے لئے یا اپنے عزیز واقار کے ایصال ثواب کے لئے کرنے کا اختیار ہے ۔

Read More »

10ذی الحجۃ کو طواف زیارت کیا اور11ذی الحجۃ کو رمی کے بعد والدین کے ایصال ثواب کے لئے نفلی طواف کرنا  جائز ہے یا نہیں ؟

سوال: 10ذی الحجۃ کو طواف زیارت کیا اور11ذی الحجۃ کو رمی کے بعد والدین کے ایصال ثواب کے لئے نفلی طواف کرنا  جائز ہے یا نہیں ؟ جواب: 11ذی الحجۃ کو والدین کے ایصال ثواب کے لئے طواف کرنا جائز ہے ،البتہ یہ یاد رہے کہ دس اورگیارہ کے بعد …

Read More »

جولوگ حج کے لئے جاتے ہیں کیاان پربھی بقرعیدکی قربانی واجب ہوتی ہے؟

حاجی اوربَقَرہ عید کی قُربانی سوال:جولوگ حج کے لئے جاتے ہیں کیاان پربھی بقرعیدکی قربانی واجب ہوتی ہے؟ جواب:عیدالاضحی کی قربانی ہرمسلمان،مقیم مالکِ نصاب پرواجب ہے لہذاجوحاجی ازروئے شرع مطہرہ مقیم اورمالکِ نصاب ہوتودورانِ حج اس پربھی عیدالاضحی کی قربانی واجب ہوگی اورجس حاجی پرازروئے شرع مسافرکی تعریف صادق آتی …

Read More »