سوال: آیات متشابہات کسے کہتے ہیں ؟ جواب:وہ آیات کہ جن کا مطلب عقل وفہم سے بلند ہے جس تک دماغوں کی رسائی نہیں انہیں ”متشابہات”کہتے ہیں۔ (دعوت اسلامی) ہم اللہ کی پوجا کرتے ہیں کہنا کیسا
Read More »تلاوت کے متعلق مسائل
موبائل میں قرآن پاک ہو،توکیا بغیر وضو کے چھونے اور پڑھنے کا کیا حکم ہے؟
سوال: موبائل میں قرآن پاک ہو،توکیا بغیر وضو کے چھونے اور پڑھنے کا کیا حکم ہے؟ جواب:بغیروضو کے موبائل میں قرآن پاک پڑھنا جائز ہے، البتہ بغیر وضو کے موبائل میں اسکرین پرظاہرہونے والے قرآنی نقوش کوچھوناممنوع ہے۔ (دعوت اسلامی) ہم اللہ کی پوجا کرتے ہیں کہنا کیسا
Read More »سورہ واقعہ رات میں پڑھنے کے بارے جوفضیلت ہے
سوال: سورہ واقعہ رات میں پڑھنے کے بارے جوفضیلت ہے اگر میں دن میں پڑھوں تو کیا یہ فضیلت حاصل ہو جائے گی؟ جواب:سورۃ واقعہ رات میں پڑھنے کے بارے جویہ فضیلت آئی ہے کہ وہ خوداوراس کےگھر والے تنگدستی سے محفوظ رہیں گے،سورہ واقعہ کی اس فضیلت کے حوالے …
Read More »قرآن پاک میں سب سے زیادہ کس نبی کا تذکرہ ہے؟
سوال: قرآن پاک میں سب سے زیادہ کس نبی کا تذکرہ ہے؟ جواب:دریافت کردہ صورت میں اگر آپ کی مراد باعتبارنام کے پوچھنا ہے،تو حضرت موسیٰ علیہ السلام کا نام سب زیادہ آیا ہے ،البتہ نام کے بغیر ہمارے پیارے نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا تذکرہ قرآن …
Read More »موبائل پرسورۃ ملک سننے کاکیاوہی ثواب ہے کہ جیسے کوئی پڑھ کر سنا رہا ہو؟
سوال: موبائل پرسورۃ ملک سننے کاکیاوہی ثواب ہے کہ جیسے کوئی پڑھ کر سنا رہا ہو؟ جواب:روزانہ سورہ ملک پڑھنے پرجو فضائل روایات موجودہیں وہ پڑھنے پرہیں نہ کہ سننے پرلہذاثواب کے حصول کے لیے روزانہ اس کی تلاوت کریں اورجہاں تک سننے کامعاملہ ہے تو سننے پربھی اللہ تعالیٰ …
Read More »انگلش میں قرآن لکھنا کیسا ہے؟
سوال: انگلش میں قرآن لکھنا کیسا ہے؟ جواب: قرآن مجید کی آیات کو رومن یا کسی دوسری زبان بلکہ عربی زبان میں ہی رسم عثمانی کے علاوہ کسی اور خط میں لکھنا جائز نہیں کیونکہ قرآن کورسمِ عثمانی میں لکھنا واجب ہے۔ قرآن کریم کے علاوہ دیگر مقدس عربی کلمات …
Read More »موبائل میں قرآن پاک ہو،توکیا بغیر وضو کے چھونے اور پڑھنے کا کیا حکم ہے؟
سوال: موبائل میں قرآن پاک ہو،توکیا بغیر وضو کے چھونے اور پڑھنے کا کیا حکم ہے؟ جواب: بغیروضو کے موبائل میں قرآن پاک پڑھناجائزہے،البتہ بغیر وضو کے موبائل میں اسکرین پر ظاہر ہونے والے قرآنی نقوش کو چھوناممنوع ہے۔ (دعوت اسلامی) اگر کسی کو بواسیر کی بیماری ہو، پیپ نما …
Read More »کیا اسلامی بہن مخصوص ایام میں قرآن کی تفسیر لکھ سکتی ہے؟
سوال: کیا اسلامی بہن مخصوص ایام میں قرآن کی تفسیر لکھ سکتی ہے؟ جواب:حیض و نفاس کی حالت میں قرآن پاک کی تفسیر لکھنا فی نفسہ جائز ہے ، لیکن یہ خیال رہے کہ حیض و نفاس کی حالت میں قرآن پاک کی آیات و ترجمہ کا پڑھنا ،لکھنا ،چھونا …
Read More »ماہواری کے ایام میں سورہ فلق و ناس پڑھ سکتی ہیں؟
سوال: ماہواری کے ایام میں سورہ فلق و ناس پڑھ سکتی ہیں؟ جواب:ایام حیض میں سورہ فلق و ناس پڑھنا جائزنہیں۔ (دعوت اسلامی) صدقہ کن پیسوں سے کرناجائزہے؟
Read More »قرآن پاک یاد کر کے بھول جائیں تو اس کا کیا گناہ ہے؟اور پھر کیا کرنا چاہئے؟
سوال: قرآن پاک یاد کر کے بھول جائیں تو اس کا کیا گناہ ہے؟اور پھر کیا کرنا چاہئے؟ جواب: قرآن پاک یاد کر کے بھلا دینا ناجائز و گنا ہ ہے ، یہاں تک کہ ایسے شخص کے لئے حدیث پاک میں قیامت کے دن کوڑھی اُٹھائے جانے کی وعیدوارد …
Read More »