تلاوت کے متعلق مسائل

بچوں کو قرآن پڑھانے پر ہدیہ کرناکیا ضروری ہوتا ہے؟اس کی کیا دلیل ہے؟

سوال: بچوں کو قرآن پڑھانے پر ہدیہ  کرناکیا ضروری ہوتا ہے؟اس کی کیا دلیل ہے؟ جواب:دریافت کردہ صورت میں اگرآپ کی مرادوالدین کا بچوں کو قرآن پاک کی تعلیم دلوانے پر ہدیہ کرنا لازم ہے یا نہیں ؟تو بچوں کو قرآن پاک کی تعلیم دلوانے پر ہدیہ یعنی صدقہ و …

Read More »

جان بوجھ کر قرآن پاک کو لحن جلی کے ساتھ پڑھنا کیسا ہے؟

سوال: جان بوجھ کر قرآن پاک کو لحن جلی کے ساتھ پڑھنا کیسا ہے؟ جواب:قرآن پاک کو لحن جلی کے ساتھ پڑھنا سخت ناجائز و حرام اور جہنم میں لے جانے والا کام ہے ،اور بعض صورتوں میں تو کفر بھی ہوسکتا ہے۔ (دعوت اسلامی) سالون کا کاروبار کرنا کیسا …

Read More »

موبائل میں قرآن پاک ہو،توکیا بغیر وضو کے چھونے اور پڑھنے کا کیا حکم ہے؟

سوال: موبائل میں قرآن پاک ہو،توکیا بغیر وضو کے چھونے اور پڑھنے کا کیا حکم ہے؟ جواب: بغیروضو کے موبائل میں قرآن پاک  پڑھناجائزہے،البتہ بغیر وضو کے موبائل میں اسکرین پر ظاہر ہونے والے  قرآنی نقوش کو چھوناممنوع ہے۔ (دعوت اسلامی) قراءت میں اگر کوئی آیت چھعٹ جائے تو نماز …

Read More »

قراءت میں اگر کوئی آیت چھعٹ جائے تو نماز کا حکم؟

سوال: امام صاحب نے مغرب کی نماز میں سورہ فلق پڑھی،تیسری آیت چھوٹ گئی،پہلی  دوسری چوتھی اور پانچویں آیات تلاوت کی ہے،امام صاحب کو پتہ نہیں تھا سجدہ سہو نہیں کیا،بعد میں پتہ چلا، اب کیا حکم ھوگا؟ جواب:دریافت کردہ صورت میں نماز درست ہو گئی کہ جب واجب کی …

Read More »

قرآن پاک نماز میں قصداً خلاف ترتیب پڑھنا کیسا ہے؟

سوال: قرآن پاک نماز میں قصداً خلاف ترتیب پڑھنا کیسا ہے؟ جواب: نماز میں جان بوجھ کر خلاف ترتیب قرآن پاک پڑھنا مکروہ تحریمی ،ناجائز و گناہ ہے اور اگر بھولے سے خلاف ترتیب پڑھاتو اس میں حرج نہیں اور بھولے سے جو سورت شروع کی اْسی کو پڑھنا لازم …

Read More »

عورت مخصوص ایام میں مدنی قاعدہ پڑھ سکتی ہے یا نہیں؟

سوال:  عورت مخصوص ایام میں مدنی قاعدہ پڑھ سکتی ہے یا نہیں؟ جواب:ابتدائی تختیاں پڑھنے کی اجازت ہے وہ تختیاں جن میں مکمل قرآنی الفاظ موجود ہیں انہیں حیض کے ایام میں پڑھنے کی اجازت نہیں۔ (دعوت اسلامی) کمپنیوں کے شئیر خریدنا بیچنا کیسا ہے؟

Read More »

عصر کے بعد قرآن پاک پڑھ سکتے ہیں یا نہیں ؟

سوال: عصر کے بعد قرآن پاک پڑھ سکتے ہیں یا نہیں؟ اور عصر کے بعد مکروہ وقت کب ہوتا ہے؟ جواب:عصر کے بعد قرآن پاک پڑھناجائزہے،البتہ بعدعصرمکروہ وقت شروع ہوجائے توبہتریہ ہے کہ تلاوت قرآن پاک نہ کی جائے اوراس وقت میں بہتر یہ ہے کہ ذکر و درود شریف …

Read More »