تعظیم و تکریم

کیا داڑھی رکھنا واجب ہے ؟

سوال: کیا داڑھی رکھنا واجب ہے ؟بعض کہتے ہیں کہ جو دنیا میں کلین شیو ہوگا اس کی جنت میں داڑھی ہوگی،جو دنیا میں داڑھی رکھے گا اس کے جنت میں داڑھی نہیں ہوگی ،کیا یہ درست ہے؟ جواب:داڑھی رکھنا واجب ہے ،داڑھی منڈانایا ایک مشت سے کم کروانا سخت …

Read More »

بزرگوں کو جھک کر سلام کرنا کیسا ہے؟

سوال: بزرگوں کو جھک کر سلام کرنا کیسا ہے؟ جواب:بزرگ یا کسی اور کے سامنے سلام کے وقت جھکنااگررکوع کی حد سے کم ہوتویہ ممنوع ومکروہ ہے،اوراگر رکوع کی حد تک ہوتویہ ناجائزوحرام ہے۔اوراگرجھکنابزرگوں یاوالدین ،اہل علم حضرات کے ہاتھ چومنے کی نیت سے ہوتواس میں کچھ حرج نہیں۔ (دعوت …

Read More »

آنکھیں اور خون عطیہ کرنا کیسا ہے؟

سوال: آنکھیں اور خون عطیہ کرنا کیسا ہے؟ جواب:زندگی میں یا مرنے کے بعد کسی کو آنکھیں نکال کردینا ناجائز و گناہ ہے،البتہ اگر کسی مسلمان کوخون کی شدیدضرورت ہو مثلا ً جان جانے یا کسی عضو کے ضائع ہونے کا خطرہ ہوتو خون دینے کی اجازت ہے۔یونہی ایسی ضرورت …

Read More »

نابالغ سے کونسی چیز منگواسکتے ہیں ،یہ پڑھا ہے کہ والدین منگوا سکتے ہیں ،تو کیا والدین کے علاوہ کوئی بھی چیز نہیں منگوا سکتا؟

سوال: نابالغ سے کونسی چیز منگواسکتے ہیں ،یہ پڑھا ہے کہ والدین منگوا سکتے ہیں ،تو کیا والدین کے علاوہ کوئی بھی چیز نہیں منگوا سکتا؟ جواب:ایسا کام جسے عرف میں بچوں پرمشقت جاناجاتا ہوایسا کام بچوں سے کروانے کی اجازت نہیں ۔ (دعوت اسلامی) ہجڑے کو زکوٰ ۃ کی …

Read More »

ماماسسر محرم ہے یاغیر محرم؟

سوال: ماماسسر محرم ہے یاغیر محرم؟ جواب:شوہرکے ماموں کااگرعورت کے ساتھ اس کے علاوہ کوئی اورمحرم کارشتہ نہ ہوتوماموں سسراس کے لیے محرم نہیں ہوتا۔ (دعوت اسلامی) کفار کو بھائی کہہ کر پکار سکتے ہیں یا نہیں ؟

Read More »

میں غیر مسلم کے پاس کام کرتا ہوں ،اگر دوسری جگہ مجھے اچھی نوکری ملے تو کیا میں یہاں سے چھوڑ کر جاسکتا ہوں۔

سوال: میں غیر مسلم کے پاس کام کرتا ہوں ،اگر دوسری جگہ مجھے اچھی نوکری ملے تو کیا میں یہاں سے چھوڑ کر جاسکتا ہوں۔ جواب: جی ہاں چھوڑ کر دوسری جگہ کام کر سکتے ہیں ۔ (دعوت اسلامی) غیر عالم کا وعظ و نصیحت کرنا کیسا

Read More »

مسلمان مریض کو خون کی ضرورت ہے دوسرے مسلمان بھائی کا خون موجود ہونے کے باوجود کیا غیر مسلم کا خون لگانا جائز ہے ؟ کیا خون میں بھی مزہب کی تفریق موجود ہے ؟

سوال: دوسرے مسلمان بھائی کا خون موجود ہونے کے باوجود کیا غیر مسلم کا خون لگانا جائز ہے ؟ کیا خون میں بھی مزہب کی تفریق موجود ہے ؟ جواب: مسلمان مریض کو خون کی اشدضرورت ہوتو اسے  خون دینا  جائز ہے لیکن اس کے لئے کسی مسلمان  شخص کے …

Read More »

غیر عالم کا وعظ و نصیحت کرنا کیسا

سوال: زید نے افضل العلماء  اور امامت کا امتحان پاس کیا ہوا ہے اور درس نظامی کی بہت سی کتابیں بھی پڑھی ہوئی ہیں اور اب ایم اے عربی کر رہا ہے اور یہ جمعہ و عیدین کا خطاب کر رہا ہے بعض لوگ کہتے ہیں کہ یہ عالم نہیں …

Read More »