تعظیم و تکریم

کھانا کھاتے شخص کو سلام کرنا کیسا ہے؟

سوال: کھانا کھاتے شخص کو سلام کرنا کیسا ہے؟ جواب: کھانا کھاتے شخص (یعنی کھانے کا لقمہ منہ میں  ہو) کو سلام کرنا مکروہ ہے ،البتہ وہ شخص جو بھوکا ہے اور جانتا ہے کہ سلام کیا تو مجھے بھی کھانے میں شریک کر لیں گے یا کھانےوالے کے منہ …

Read More »

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے اذان پڑھنا ثابت ہے یا نہیں ؟

سوال: نبی کریم صلی اللہ  علیہ وسلم سے اذان پڑھنا ثابت ہے یا نہیں ؟ جواب: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے اذان دینا ثابت ہے  جیسا کہ عمدۃ القاری میں  حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم  نے سفر میں …

Read More »

بندہ کسی پیر سے طالب ہو ،تو کیا اس پیر سے فیض حاصل کر سکتا ہے ؟کیا اس پیر کا تصور کر سکتاہے ،اس سے اپنے پیر کی بیعت میں تو کوئی فرق نہیں پڑے گا؟

سوال: بندہ کسی پیر سے طالب ہو ،تو کیا اس پیر  سے فیض حاصل کر سکتا ہے ؟کیا اس پیر کا تصور کر سکتاہے ،اس سے اپنے پیر کی بیعت میں تو کوئی فرق نہیں پڑے گا؟ جواب: جامع الشرائط پیر کا مرید ہونے کے با وجود کسی اور پیر …

Read More »

فوٹو کا پرنٹ نکلوانا یا صرف موبائل میں فوٹو بنانا کیسا ہے؟

سوال: فوٹو کا پرنٹ نکلوانا یا صرف موبائل میں فوٹو بنانا کیسا ہے؟ جواب:بلاحاجت شرعی کسی جاندار کی تصویر کاپرنٹ نکالنا جائز نہیں ،البتہ موبائل ہو یا ڈیجیٹل کیمرہ سے صرف جائزمناظرکی تصویر اور مووی بناسکتے ہیں مثلاً مرد ، مردوں کی تصاویر و مووی بنائیں یا جانوروں اور  مختلف …

Read More »

کیا ایسی وصیت کر سکتے ہیں کہ میرے بعد میرے ورثاء کو کچھ نہ دیا جائے سارا مال راہ خدا میں دے دیا جائے؟

سوال: کیا ایسی وصیت کر سکتے ہیں کہ میرے بعد میرے ورثاء کو کچھ نہ دیا جائے سارا مال راہ خدا میں دے دیا جائے؟ جواب: تمام مال کی وصیت کرنا شرعاً جائز نہیں ،صرف تہائی مال یا اس سے کم  میں وصیت کرنے کی اجازت ہے،اگر کسی نے تہائی …

Read More »

انگوٹھی جائز ہے، جو وزن میں ایک مثقال یعنی ساڑھے چار ماشہ سے کم ہو. (گرام کتنے بنتے ھیں؟)

سوال: انگوٹھی جائز ہے، جو وزن میں ایک مثقال یعنی ساڑھے چار ماشہ سے کم ہو.   (گرام کتنے بنتے ھیں؟) جواب:ساڑھے چار ماشے’’  چار گرام 374 ملی گرام‘‘ کا ہوتا ہے۔ (دعوت اسلامی) لال کلر کا عمامہ پہننا سنت ہے یانہیں؟

Read More »

مولا علی کا درجہ بلند ہے یا ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کا؟

سوال: مولا علی کا درجہ بلند ہے یا ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کا؟ جواب: جمہور اہلسنت والجماعت کا عقیدہ یہ ہے کہ انبیاء کرام علیہم السلام کے بعد اللہ تعالیٰ کی تمام مخلوق میں افضل صدیق اکبرہیں،پھرعمرفاروقِ اعظم،پھرعثمان غنی،پھرمولی علی رضی اللہ تعالی عنہم۔جوشخص مولی علی کرم اللہ وجہہ …

Read More »

عورت کا بغیر اجازت کے گھر سے نکلنا کیسا

سوال: یہ کہا جاتا ہے کہ رخصتی کے بعد گھر سے عورت بغیر اجازت کے نکلے تو فرشتے اس  پر لعنت بھیجتے ہیں ،تو کیا  اس صورت میں بھی عورت کے گھر سے باہر جانے پر فرشتے لعنت بھیجیں گے   کہ جب نکاح ہو چکا ہے اور ابھی رخصتی  نہیں …

Read More »

اکثر و بیشتر ،کارڈ،کیلنڈر پر قرآنی آیتیں ،لکھی ہوتی ہیں ،وہ پڑے خراب ہوجاتی ہیں ،تو کیا انہیں جلا کر ختم کیا جاسکتا ہے؟

سوال: اکثر و بیشتر ،کارڈ،کیلنڈر پر قرآنی آیتیں ،لکھی ہوتی ہیں ،وہ پڑے خراب ہوجاتی ہیں ،تو کیا انہیں جلا کر ختم کیا جاسکتا ہے؟ جواب: وہ کاغذات جن پر آیات قرآنیہ،مقدس اسماء لکھے ہوں ان سےآیات اور  مقدس اسماء مٹا کر یا جس جگہ آیات اور مقدس اسماء لکھے …

Read More »

اگر کوئی غیر اللہ سے مدد مانگنے کا منکر ہو تو اس بارے کیا حکم ہے؟

سوال: اگر کوئی غیر اللہ سے مدد مانگنے کا منکر ہو تو اس بارے کیا حکم ہے؟ جواب: انبیاء ،اولیاء اور اللہ عزوجل کے نیک بندوں سے مددمانگناجائز ہے ،جبکہ عقیدہ یہ ہو کہ حقیقی مدد گا راللہ تبا رک وتعالیٰ ہی ہے اور یہ حضرات مدد الٰہی کے مظہراور …

Read More »