ایصال ثواب

شب قدر میں کوئی شب کرتاہے لیکن اس کی تھوڑی دیر کے لئے آنکھ لگ جاتی ہے تو کیا پھر بھی اس کا شب ہوجائے گا؟

سوال: شب قدر میں کوئی شب کرتاہے لیکن اس کی تھوڑی دیر کے لئے آنکھ لگ جاتی ہے تو کیا پھر بھی اس کا شب ہوجائے گا؟جواب:یہ تونہیں کہہ سکتاکہ میں نے تمام رات جاگ کرعبادت کی البتہ شب قدرمیں عبادت کاثواب اللہ تعالیٰ کے فضل ورحمت سے ملنے کی …

Read More »

مسجد میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے علاوہ کسی کا برتھ ڈے منانا کیسا ہے؟

سوال: مسجد میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے علاوہ کسی کا برتھ ڈے منانا کیسا ہے؟ جواب:مسجد میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم یا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے علاوہ کسی بزرگ  کابرتھ ڈے منانے کے لئے محفل کا اہتمام کرنا کہ جس میں تلاوت،نعت  …

Read More »

قبر پر پھول چڑھانے سے میت کے عذاب میں تخفیف ہوتی ہے

سوال: قبر پر پھول چڑھانے سے میت کے عذاب میں تخفیف ہوتی ہے ،امام صاحب کہتے ہیں کہ قبر اگر قبرستان کے درمیان ہو تو نہ جایا جائے ،تو اب اس قبر پر پھول کیسے چڑھائیں؟ جواب:قبراگردرمیان میں اس طرح ہوکہ اس تک پہنچنے میں دیگرقبورکے اوپرسے گزرکرجاناپڑے گاتواس طرح …

Read More »

گیارہویں میں لوگ 11چراغ چلاتے ہیں ،اور کڑا پہنتے ہیں یہ کیسا ہے؟

سوال: گیارہویں میں لوگ 11چراغ چلاتے ہیں ،اور کڑا پہنتے ہیں  یہ کیسا ہے؟ جواب:گیارہوں میں چراغ جلانا،اگرروشنی حاصل کرنے کے لیے یاجس طرح بارہویں پرچراغاں کیاجاتاہے اس طرزپرہوتوکوئی حرج نہیں اوراگریہ مقصودنہ ہوبلکہ گھرمیں جیسے ایک کونے میں رکھ کرجلادئیے جاتے ہیں،یہ ممنوع ہے۔اورجہاں تک مردوں کے کڑاپہننے کاسوال …

Read More »

لوگ کہتے ہیں کہ فاتحہ صرف بکرے پرہی ہوسکتی ہے ،کسی دوسرے جانور پر نہیں ؟

سوال: لوگ کہتے ہیں کہ فاتحہ صرف بکرے پرہی ہوسکتی ہے ،کسی دوسرے جانور پر نہیں ؟ جواب:فاتحہ یعنی ایصال ثواب کے لئے بکرے کا ہونا ضروری نہیں کوئی بھی حلال جانور یا کوئی بھی حلال کھانے کی چیز صدقہ کی جاسکتی ہے،یونہی ایصال ثواب کے لئے کھانے کی چیز …

Read More »

کیایہ حدیث درست ہے کہ جس نے میری حدیث آگے نہ پہنچائی اس کا چہرہ بے نور ہو جائے ؟

سوال: کیایہ حدیث درست ہے کہ جس نے میری حدیث آگے نہ پہنچائی اس کا چہرہ بے نور ہو جائے ؟ جواب:ایسی حدیث تو نظر سے نہیں گزری،البتہ ایک حدیث کہ جس میں فرمایا : اللہ تعالٰی اس بندے کو سرسبز کرے جس نے میری حدیث سن کریاد کی اور …

Read More »

رمضان میں فاتحہ کرنا کیسا ہے؟

سوال: رمضان میں فاتحہ کرنا کیسا ہے؟ جواب:فاتحہ کرنایعنی ایصال ثواب کرناشرعاً کسی دن،ہفتے،مہینے،سال کے ساتھ خاص نہیں رمضان و غیررمضان میں ایصال ثواب کرنا شرعاً جائز ہے۔ (دعوت اسلامی) کریڈٹ کارڈ کے بارے کیا حکم ہے؟

Read More »

اگر کوئ غیر مسلم کوئی چیز دے اور کہے اس پر فاتحہ لگادو تو کیا اس پر فاتحہ لگاسکتے ہیں یا منع کردیں اس کی کیا صورتحال ہے

سوال: اگر کوئ غیر مسلم کوئی چیز دے اور کہے اس پر فاتحہ لگادو تو کیا اس پر فاتحہ لگاسکتے ہیں یا منع کردیں اس کی کیا صورتحال ہے جواب:غیر مسلم سے ایصال ثواب کے لئےکوئی چیز لینے کی شرعاً اجازت نہیں ۔ (دعوت اسلامی) نبی کریم صلی اللہ علیہ …

Read More »