سوال: عورت کا بچے کی ولادت کی وجہ سے آپریشن ہوا ،اب دو سال کے لئے حمل ٹھرنے کو روکنے کے لئے انجکشن لگواسکتی ہے؟انجکشن لگانے سے دو سے تین سال تک حمل نہیں ٹھرتا؟ جواب: حمل روکنے کے لئے انجکشن لگوانا شرعاً جائز تو ہے ،البتہ اس کا استعمال …
Read More »اولاد کی تربیت کے بارے میں مسائل
بچے یا بچی کی ولدیت میں پالنے والے کا نام لکھنا کیسا ہے؟
سوال: بچے یا بچی کی ولدیت میں پالنے والے کا نام لکھنا کیسا ہے؟ جواب: اولادکوان کے حقیقی باپ کی طرف منسوب کرناضروری ہے اورکسی غیرکی طرف منسوب کرناحرام ہےلہٰذالکھنے،بولنے اورتمام کاغذات میں حقیقی باپ ہی کانام لکھنا ضروری ہے۔ہاں البتہ چونکہ سرپرست صرف باپ ہی نہیں ہوتابلکہ کوئی اوربھی …
Read More »حمل ساقط کروانا 3مہینے سے پہلے یا بعد میں کیاحکم ہے؟
سوال: حمل ساقط کروانا 3مہینے سے پہلے یا بعد میں کیاحکم ہے؟ جواب:اگرکوئی عذرشرعی ہوتوچارماہ سے قبل حمل ساقط کرناجائزہے اورچارماہ کے بعد ضرورت وبلاضرورت حمل ساقط کروانا ہر گز جائز نہیں ۔ (دعوت اسلامی) ہجڑے کو زکوٰ ۃ کی رقم دینا کیسا ہے؟
Read More »اولاد کی تربیت ماں پر لازم یا باپ پر یا دونوں پر ؟
سوال: اولاد کی تربیت ماں پر لازم یا باپ پر یا دونوں پر ؟ جواب:اولاد کی تربیت کرنا ماں اور باپ دونوں پر ہی لازم ہے ۔ (دعوت اسلامی) صدقہ کی رقم کسی کو علاج کے لئے دئیے سکتے ہیں ؟
Read More »