تازہ ترین

سودا نہ ہونے پربیعانہ ضبط کر لینا کیسا ہے؟

سوال: سودا نہ ہونے پر بیعانہ ضبط کر لینا کیسا ہے؟

جواب: بیعانہ لینا دینا جائز مگر سودا نہ ہونے کی صورت میں بیعانہ ضبط کرنا حرام اور دوسرے کا مال باطل طریقہ سے کھانا ہے جوکہ صریح ظلم ہے۔

کیا جوا کھیلنے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے

(دعوت اسلامی)

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے