کیابے نمازی کی قربانی جائز ہے ؟

سوال: کیابے نمازی کی قربانی جائز ہے ؟

جواب: بلاوجہ شرعی نماز تر ک کرنا یا قضا کردینا  سخت ناجائزوگناہ اور جہنم میں لے جانےوالا کام ہے ،لیکن اگربے نمازی صاحب نصاب ہے اور قربانی کی دیگر شرائط بھی جاتی ہیں تو اس پر قربانی کرنا نہ صرف جائز بلکہ  واجب ہے۔

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے