بھول کرفاتحہ سے پہلے تعوذ (اعوذ با للہ) بلند آواز سے پڑھنے کا کیا حکم ہے؟

سوال:  اگر امام نے بھول کر  پہلی رکعت میں فاتحہ سے پہلے اعوذباللہ  جہر سے پڑھا تو کیا سجدہ سہو واجب ہوگا یا نہیں؟

جواب:  دریافت کی گئی صورت میں  جہراً تعوذ پڑھنے والے امام پر سجدہ سہو واجب نہیں ہوگا اس لیے کہ  ثناء کے بعدفاتحہ سے پہلے تعوذ یعنی اعوذ باللہ  آہستہ آواز میں پڑھنا سنت ہے   واجب نہیں اور سنت کے ترک پر سجدہ سہو لازم نہیں ہوتا۔

وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم

(دعوت اسلامی)

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے