بھینگے جانور کی قربانی کرناکیساہے؟

سوال:بھینگے جانورکی قربانی کرناکیساہے؟

جواب:بھینگے جانور کی قربانی جائز ہے۔

       فتاوی عالمگیری میں ہے:

       ’’والحولاء تجزی وھی التی فی عینھا حول‘‘

       اورحولاء قربانی کے لیے درست ہے ۔اورحولاء وہ جانورہے جس کی آنکھوں میں بھینگاپن ہو۔                                       (عالمگیری ،ج5،ص298)  

(قربانی کے احکام از شیخ الحدیث مفتی عرفان احمد عطاری مدنی)

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے